لائف اسٹائل شائع 14 جولائ 2023 11:53am شرارہ ہو یا غرارہ ، دونوں میں فرق کیا ہے شرارہ اور غرارہ دونوں انتہائی مقبول روایتی جنوبی ایشیائی لباس ہیں
لائف اسٹائل شائع 13 جولائ 2023 07:10pm 90 برس کی عمر میں 5ویں شادی کرنیوالے شخص کا نوجوانوں کو مشورہ شادی کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی
لائف اسٹائل شائع 23 جون 2023 09:02pm 62 سالہ خاتون کی 28 برس کے آدمی سے شادی وائرل ہوگئی مجھے اُمید ہے کہ یہ میری آخری شادی ہے، خاتون
دنیا شائع 22 مئ 2023 03:44pm مصر: شادی سے کچھ دیر قبل دُلہن اور والد چل بسے انتقال کے 48 گھنٹوں بعد لڑکی کی رخصتی طے تھی
لائف اسٹائل شائع 22 مئ 2023 09:56am بی جے پی رہنما کی بیٹی سے مسلمان نوجوان کی شادی ’شدید ردعمل‘ کے بعد ملتوی فی الحال اس شادی کے لیے ماحول سازگار نہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 03:36pm اُردنی ولی عہد کی شادی کب ہوگی اور ان کی اہلیہ کون ہیں؟ عرب دنیا کی ایسی شادی جس کا سب کو بے صبری کیساتھ انتظار ہے
دنیا شائع 19 مارچ 2023 10:58am شوہر کا دونوں بیویوں کیساتھ تین، تین دن گزارنے کا انوکھا معاہدہ اتوار کے دن چھٹی لونگا تاکہ سکون سے رہ سکوں، شوہر
دنیا اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 11:52am آن لائن پسند کی جانے والی اہلیہ مطلوب مجرم نکل آئی لڑکی نے خود کو نیک اور مذہبی رجحان رکھنے والی ظاہر کیا تھا
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 06:29pm پی ٹی آئی کا احتجاج، دولہا باراتیوں سمیت ٹریفک میں پھنس گیا ہر صورت میں دلہن لے کر گھر واپس جاؤں گا، دولہے کا عزم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 10:49pm دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی کا حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی کشتی میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ وہ دلہن کو لینے کے لیے جا رہے تھے
ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 25 مئ 2022 07:00pm لانگ مارچ بنا بارات کے راستے میں رکاوٹ: 'پہلے گھروالے نہیں مان رہے تھے اب روڈ بند' پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پتوکی سے نکلنے والی ایک بارات بدھ کو لانگ مارچ کے باعث نیشنل ہائی وے پر پھنس گئی تھی۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 اپريل 2022 11:11pm رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادی کی تصاویر وائرل اداکارہ عالیہ بھٹ کی جانب سے شوہر رنبیر کپور کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کردی گئی ہیں جبکہ تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے عالیہ نے ایک خوبصورت پیغام بھی لکھا ہے۔
کھیل شائع 27 مارچ 2022 10:34am پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ان کے نکاح کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ ان کی رخصتی 30 مارچ کو ہوگی۔
لائف اسٹائل شائع 07 مارچ 2022 07:15pm جنگ کے دوران دو یوکرینی فوجی رشتہ ازدواج میں مسلک ہوگئے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کسی ہال یا سجے ہوئے مقام کے بجائے سڑک پر منعقد کی ہے جہاں ان کے ساتھی بھی شریک ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 02 مارچ 2022 04:00pm ایسا کونسا شہر ہے جہاں شادی کرنے پر کتنی رقم دی جاتی ہے؟ اس مہم میں شہر کے مقامی افراد سمیت غیرملکی سیاح بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 21 فروری 2022 12:37pm فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ان کی شادی کی خبریں کئی ہفتوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں، ذرائع کا کہنا تھا کہ وہ 21 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 فروری 2022 12:52pm عامر لیاقت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے عامر لیاقت کی سابقہ بیوی طوبہ انور نے خود خلع لی تھی جس کی خبر انہوں نے اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے دی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 10 فروری 2022 03:47pm عامر لیاقت نے تیسری شادی سے متعلق کیا اعلان کیا؟ عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ سے ان کے دو بچے ہیں، 2018 میں انہوں نے سیدہ طوبہ انور سے دوسری شادی کی تھی ۔
لائف اسٹائل شائع 10 جنوری 2022 02:00pm صبور علی اور علی انصاری شادی کے بندھن میں بندھ گئے جوڑے نےگزشتہ برس دسمبر کے آخر میں احسن خان کے شو میں تصدیق کی کہ وہ جنوری 2022 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد