لائف اسٹائل شائع 13 جون 2024 09:31am کیا اداکارہ اسلام قبول کرنے والی ہیں؟ سناکشی کا آڈیو میسج لیک ہو گیا آڈیو میسج میں اداکارہ شادی کی دعوت دے رہی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 جون 2024 02:38pm بھارت سے جیت کی امید پر نکاح کی تاریخ رکھی تھی، پاکستانی نژاد برطانوی دلہا پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کا مداح جوڑا اور دلہے کی والدہ کا ردعمل
لائف اسٹائل شائع 11 جون 2024 10:21am شتروگن سنہا بیٹی کی شادی سے لاعلم، اولاد کے آگے بے بس شتروگن سنہا کی جانب سے بھارتی میڈیا سے بات چیت کی جا رہی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 جون 2024 08:14pm سناکشی سنہا کی مسلمان لڑکے سے شادی کو خفیہ کیوں رکھا ہے شادی سے متعلق کپل شرما نے بھی اداکارہ سے سوال کیا تھا
لائف اسٹائل شائع 08 جون 2024 10:21pm مذہب کی وجہ سے سُسر رشتے سے راضی نہ تھے، سلیم خان کا انکشاف شادی کے بعد سسر دس سال تک گھر نہیں آئے تھے، سلمان خان کے والد
لائف اسٹائل شائع 08 جون 2024 03:59pm شادی میں درختوں کا استعمال، بارات کا خرچہ ہی آدھا ہو گیا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے منفرد شادی کو سراہا جا رہا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 جون 2024 10:48pm روسی لڑکی کو ’دیسی دولہے‘ کی تلاش، کیا آپ کو قبول ہے؟ ڈنارا کیوں آر اسکین کوڈ کا پوسٹر تھامے محبت کی تلاش میں نکلی ہیں
لائف اسٹائل شائع 03 جون 2024 11:20pm ویڈیو: دوسری شادی کی رات بیٹے کا دروازہ کھول دینا فیروز خان کو بھاری پڑ گیا بیٹے کو اس کی والدہ کے ساتھ ہی رہنے دیا جائے، صارفین
دنیا شائع 31 مئ 2024 02:51pm منڈپ سے دلہن اغوا کرنے والا ملزم پکڑا گیا ملزم نے دلہن کے والد اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا
دنیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:41pm شادی کے 12 دن بعد دلہن لڑکا نکلا دلہن سے متعلق انکشاف پر دلہے میاں حیران
لائف اسٹائل شائع 21 مئ 2024 09:18pm سوئٹزرلینڈ کی افسانوی شادی میں پریاں اُتر آئیں اسنو تھیم پر مشتمل 2 ہزار سے زائد میٹر کی بلندی پر ہونے والی شادی میں دلہا دلہن نے آئس کیوب میں انٹری دی
دنیا شائع 21 مئ 2024 05:55pm مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع ایونٹ میں دنیا بھر سے 300 سے زائد افراد کو مدعو کیا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 18 مئ 2024 09:18am میرے لیے کم سن لڑکیوں کے 28 رشتے آچکے، چاہت فتح علی خان چاہت فتح علی خان نے بیان پر سوشل میڈیا صارفین بھی بول پڑے
دنیا شائع 17 مئ 2024 12:09pm گھریلو ملازمہ کی شادی میں سعودی نوجوان کے قیمتی تحائف پر سب پریشان سعودی نوجوان کی شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 10:41am دوران پرواز دلہن کے پریشان ہونے پر انتظامیہ کا دلچسپ قدم نجی ایئرلائن نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کر دی
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 01:25pm عمان میں دلہے کو دلہن والا دوپٹہ کیوں اڑایا جاتا ہے؟ عمان میں شادی کی وہ رسومات جو پاکستان میں بھی اپنائی جاتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 05 مئ 2024 10:37am برطانیہ میں ہونے والی مہنگی ترین دیسی شادی 4 روزہ شادی کی تقربیات پر 5 ارب روپے سے زائد کا خرچہ ہوا ہے
دنیا شائع 02 مئ 2024 04:43pm دلہا دیر سے کیوں آیا؟ دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا دلہن کے گھر والوں نے دلہے والوں کو بھی قید کر لیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 12:33pm ٹی وی شو میں نیہا ککڑ کی سینئر گلوکار سے لڑائی شادیوں میں گانے کی بحث جھگڑے میں بدل گئی
دنیا شائع 01 مئ 2024 05:23pm فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت پر صارفین برہم بھارتی جوڑے نے فرعون کے مقبرے کے احاطے کو شادی کی تقریب میں تبدیل کر دیا
دنیا شائع 30 اپريل 2024 03:44pm شادی کے لیے دلہن کو سمندر کی گہرائی میں لے جانے والا دلہا مراکش کی تاریخ کے پہلے واقعے نے سب کی توجہ حاصل کر لی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:49pm مکیش امبانی نے کن پاکستانیوں کو شادی کی تقریب میں بلایا؟ کیا بابر اعظم بھی شرکت کریں گے؟ بھارتی میڈیا کا پاکستانی شخصیات سے متعلق دعویٰ
▶️ پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:22pm نارووال میں فون، نوٹوں، اور مہنگے تحائف کی بارش شہری تحائف لوٹے کے لئے اسپیشل جال لے آئے
لائف اسٹائل شائع 26 مارچ 2024 05:05pm 100 سالہ دلہا اور 98 سالہ دلہن شادی کے لیے تیار جوڑے رواں برس جون میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہا ہے
لائف اسٹائل شائع 03 مارچ 2024 11:07am منفی 25 ڈگری میں شادی، بھارتی جوڑے نے پہاڑوں کے بیچ منڈپ بنا لیا دلہن کی خواہش تھی کہ اپنی شادی کے لمحات کو یادگار بنائے
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2024 04:12pm بھارت میں 89 سال پرانا مسلم شادی قانون ختم ریاست آسام کے مسلمانوں نے مودی حکومت کے اقدام کو الیکشن مہم کا حصہ قرار دے دیا
کھیل شائع 12 فروری 2024 11:17am بھارتی کھلاڑی کی اہلیہ نے اپنے سُسر کے الزامات پر ردعمل دے دیا رویندرا جڈیجا نے اہلیہ کی خاطر اپنے والد کو دھمکی دے دی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 08:31am عریشہ رضی کا اپنی شادی پر ڈانس، صارفین کے دلچسپ تبصرے اداکارہ کی شادی کی تقریبات کراچی میں منعقد ہو رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2024 11:59am دولہا کی ٹانگیں رسی سے باندھ کر کون سی رسم ہوتی تھی سنہرے دور کی چند بھولی بسری اور دلچسپ یادیں
لائف اسٹائل شائع 05 فروری 2024 11:10am سابق کرکٹ کپتان جویریہ خان نے زندگی کی نئی اننگ کا آغاز کردیا شادی کی تقریب کا انعقاد کراچی میں کیا گیا، ساتھی کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت