لائف اسٹائل شائع 08 نومبر 2023 03:40pm بھارتی اداکار کی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز، تصاویر وائرل ایراخان نے رسم کی دلکشتصاویر اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی ہیں
لائف اسٹائل شائع 08 نومبر 2023 03:39pm پنکی اور مٹھو کی لو اسٹوری: 18 سالہ دلہا نے دُگنی عمر کی کزن سے شادی کیسے ممکن بنائی کہتے ہیں عُمر تو بس اعدادوشمار کا کھیل ہے، فیصل آباد میں ہونے والی ’لومیرج‘ سے یہ مقولہ واقعی سچ لگتا ہے
لائف اسٹائل شائع 02 نومبر 2023 12:03pm اتنی جلدی محبت کی شادی میرا بچپنا تھا، فیصل قریشی کے حیران کُن انکشافات 'ڈیٹنگ کرنا بڑا اچھا سمجھا جاتا ہے، لیکن شادی کرنا جرم لگتا ہے'
لائف اسٹائل شائع 31 اکتوبر 2023 01:25pm گوہر رشید نے کبریٰ خان سے شادی کے متعلق کیا کہا؟ اداکار نے نہ صرف ڈراموں بلکہ فلمی دنیا میں بھی اپنا لوہا منوایا
لائف اسٹائل شائع 27 اکتوبر 2023 08:45am معروف بالی ووڈ جوڑے کی ’ویڈنگ ویڈیو‘ 5 سال بعد جاری مداح ان کی اس ویڈیو کیلئے کافی عرصے سے منتظر تھے
دنیا شائع 23 اکتوبر 2023 11:48am طلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لی انوکھا بارات لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
لائف اسٹائل شائع 14 اکتوبر 2023 03:54pm رقم جمع ہوگئی لیکن پسندیدہ ہمسفر نہ ملا، خاتون نے خود سے ہی شادی کرلی خاتون کی عمر 42 سال ہے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 12:49pm فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے شادی کرنیوالا شخص گرفتار نکاح خواں، گواہاں اور دلہن کے والد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2023 02:06pm ماہرہ کی مایوں سے پہلے والدہ کی کیا خواہش تھی، شادی کے بعد پہلا پیغام اداکارہ نے شادی سے قبل مایوں کی تقریب سے تصاویر شئیر کر کے مداحوں کو 'ڈبل ٹریٹ' دی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 09:23pm گیارہ بچوں کی ماں نے 9 بچوں کے باپ سے پسند کی شادی کرلی سابقہ شوہر سے جان کا خطرہ ہے، اعلیٰ حکام تحفظ فراہم کریں، خاتون
لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2023 04:10pm شوبزسیلیبرٹیز کی شادیوں سے رنگ کہاں گئے؟ یہ پُروقار دکھنے کی کوشش ہے یا یاسیت کی نشانی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 01:51pm ماہرہ خان نے اپنی شادی پر کس ڈیزائنر کا تیارکردہ لہنگا پہنا اداکارہ کی مینیجرنے ماہرہ اور سلیم کریم کی شادی کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے مداحوں تک یہ خوشخبری پہنچائی
دنیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 12:43pm عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی سے 100 ہلاک، 150 جھلس کر زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ آتشبازی کے بعد بھڑکی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:51am پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی، تصاویر سوشل میڈیا پروائرل اس شاہی شادی میں کئی بھارتی اداکار اور سیاستدانوں نے شرکت کی
کھیل شائع 22 ستمبر 2023 11:25pm شادی کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا پہلا پیغام سامنے آگیا شاہین اور انشاء آفریدی کی شادی کی تقریب 19 ستمبر کو منعقد ہوئی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 12:42pm پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کا بھنگڑا وائرل، بارات کشتی پر آئے گی بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی سیاستدان کی شاہانہ شادی 24 ستمبر کو 'دی لیلا پیلس' میں ہوگی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 12:40pm انشاء آفریدی نے شادی پر کس برانڈ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا اقصیٰ آفریدی نے بھی اپنی شادی پر اسی مقبول برانڈ کے جوڑے پہنے تھے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 02:57pm ’آیا تھا گھر میں نور ابھی کل کی بات ہے، رخصت بھی ہو رہا ہے وہ آنکھوں کے سامنے‘ سابق کپتان شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے نام ایک دل کش پیغام
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 01:24pm شاہین آفریدی اور انشاء کی مہندی، ویڈیوز اور تصاویر وائرل مہندی کی تقریب کا انعقاد کراچی میں شاہد آفریدی کے گھر پر کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 18 ستمبر 2023 12:28pm لڑکیوں کو شادی سے پہلے یہ چند باتیں ضرور بتائیں خطرناک تصویر کشی کرنے والوں کی باتوں پر کان دھرنے کے بجائے بیٹیوں کی رہنمائی کریں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:56pm ایل ای ڈی ٹی وی کے بعد اب پیشِ خدمت ہے ’ایل ای ڈی لہنگا‘ پُراعتماد دُلہن نے یہ لہنگا اپنے نصف بہتر کی فرمائش پر زیب تن کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 04:21pm شاہین شاہ اور انشاء آفریدی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل انشاء کی رخصی ایشیا کپ کے فوری بعد، ولیمہ اسلام آباد میں ہوگا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 03:26pm پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کا شادی کارڈ وائرل اداکارہ اور رہنما عام آدمی پارٹی کی منگنی 13 مئی کو نئی دہلی میں ہوئی تھی
لائف اسٹائل شائع 20 اگست 2023 01:30pm پرینیتی چوپڑا کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ دونوں کی شادی کی تقریب راجستھان میں ہوگی۔
لائف اسٹائل شائع 17 اگست 2023 11:49am کیا ماہرہ خان اور سلیم کریم رواں سال شادی کررہے ہیں ماہرہ خان نے ڈرامہ "ہمسفر" سے اپنا ڈیبیو کیا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 16 اگست 2023 01:36pm بابراعظم کی شادی کب ہوگی، والد نے مداحوں کو بتادیا سوشل میڈیا پر ورلڈ کپ کے بعد کرکٹر کی شادی کی خبریں گرم تھیں۔
لائف اسٹائل شائع 15 اگست 2023 05:55pm بابر اعظم نے شادی کی افواہوں کی تردید کردی کرکٹراپنی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے شائقینِ کرکٹ کے دلوں پرراج کرتے ہیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 01:08pm بابر اعظم ورلڈ کپ کے بعد سر پر سہرا سجانے کو تیار کرکٹر کے چاہنے والےان کی ذاتی زندگی پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 08 اگست 2023 01:50pm بیٹی کی شادی میں عدم شرکت، شمعون عباسی نے سخت پوسٹ ڈیلیٹ کردی 'میں ان سے دور رہنے کو ترجیح دیتا ہوں چاہے کچھ بھی ہو'
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 04:11pm شمون عباسی اور جوریہ عباسی کی بیٹی عنزیلہ کی شادی،تصاویر وائرل عنزیلا عباسی نے کلاسیکی سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید