لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 02:16pm ’اب سادہ شُوٹ کراؤ یا شادی کا ۔۔۔۔‘ ، ثناء جاوید کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ پرشدید تنقید سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لائف اسٹائل شائع 27 جنوری 2024 09:29am پہلی بہو سے تنگ رہ چکی صبا فیصل نے دوسری والی کیسے ڈھونڈی؟ مجھے اس کو دیکھ کر لگا کہ بس یہی ٹکڑا میرے گھر کا چاند بنے گا، صبا فیصل
لائف اسٹائل شائع 20 جنوری 2024 03:28pm شعیب اور ثناء جاوید کی شادی کا سہرا ’فہد مصطفیٰ‘ کے سرسج گیا شعیب ملک نے ثناء جاوید سے شادی کی خبر اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر دی
لائف اسٹائل شائع 20 جنوری 2024 09:20am پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کب شادی کریں گی؟ ماہرِ نجوم کا تہلکہ خیز انکشاف سمیعہ خان پاکستانی شوز میں شوبز شخصیات کے مستقبل سے متعلق پیشگوئیاں کرتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 19 جنوری 2024 01:05pm ایرا خان کی شادی کے یادگار لمحات، عامر خان کی سابقہ اہلیہ اور بہن نے دلکش تصاویر شیئر کردیں بالی ووڈ اداکار عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان کی شادی کے چرچے ابھی ختم نہیں ہوئے
لائف اسٹائل شائع 17 جنوری 2024 09:29am خواہش ہے شوہر مجھ سے کم اچھے نظر آئیں، یمنیٰ زیدی اداکارہ نے پسندیدہ ہیرو کا نام بتاتے ہوئےوہ خوبیاں بھی بتائیں جو وہ اپنے شریک حیات میں دیکھنا چاہتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 12 جنوری 2024 01:46pm معاذ خان اورصبا رحمان کے نکاح کی تصاویر وائرل دُلہن نے نندوں کا ڈیزائن کردہ جوڑا پہنا، ایمن اور منال مرکز نگاہ بنی رہیں
لائف اسٹائل شائع 11 جنوری 2024 03:47pm ایرا خان کی مسیحی مذہب کے مطابق شادی پر تنقید بیٹی کی شادی کے موقع پر عامر خان خاصا جذباتی نظر آئے۔
لائف اسٹائل شائع 11 جنوری 2024 09:33am ’نام کیش کررہی ہیں‘، فواد خان کی اہلیہ صدف فواد خان تنقید کی زد میں سوشل میڈیا انفلوئنسر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تلخ تجربہ بتادیا
لائف اسٹائل شائع 10 جنوری 2024 04:05pm ایمن اور منال کےبھائی کی شادی کی شہنائیاں بج اُٹھیں معاذ خان سوشل میڈیا انفلوئنسر صبا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھیں گے، ڈھولکی کی تصاویروائرل
لائف اسٹائل شائع 10 جنوری 2024 10:15am ایرا خان کی تقریبِ سنگیت : عامر خان ، کرن راؤ اور آزاد کی گائیکی وائرل 13 جنوری کو ممبئی میں شاندار استقبالیہ تقریب میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکت متوقع
لائف اسٹائل شائع 08 جنوری 2024 04:14pm شادیوں کا اگلا ٹرینڈ ۔۔ ’خاموش بارات‘ سوشل میڈیا اب شادی کی روایتی تقریبات میں بھی انوکھا موڑ لے آیا۔
لائف اسٹائل شائع 06 جنوری 2024 10:52am عامر خان کے داماد کی شارٹس میں بارات لانے کی وجہ سامنے آگئی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 10:48am عامر خان کا بیٹی کی شادی پر سابقہ اہلیہ کو بوسہ اس جوڑے کی شادی کی تقریب میں قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 06:33pm پاکستان سے جانے والی خاتون سیما حیدر کا بھارتی ’شوہر‘ سچن سے پہلا بچہ متوقع سیما حیدر کی سچن مینا سے پہلی گفتگو 2019 میں آن لائن شوٹنگ گیم پب جی پر ہوئی تھی
لائف اسٹائل شائع 02 جنوری 2024 03:34pm ایمان مزاری کا شاندار ولیمہ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل وائرل ویڈیوز میں شیریں مزاری کو قوالی سے محظوظ ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 30 دسمبر 2023 11:33am ارباز کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ ملائکہ کا ذومعنی پیغام ارباز خان نے مشہور بھارتی میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے شادی کی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:38am عامر خان کی بیٹی کے دو ولیمے کیوں ہوں گے؟ اس جوڑے کی شادی 3 جنوری کو باندرہ کے عالیشان ہوٹل میں ہوگی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 11:15am اُس انسان سے شادی کروں گی جو دل کا صاف اور سچا ہو، حریم فاروق اداکارہ نے جاننے کے خواہشمند مداحوں کوشادی کا ارادہ بتادیا
لائف اسٹائل شائع 28 دسمبر 2023 09:18am نکاح کے بعد ایمن سلیم کی ڈھولکی کی تصاویر نے بھی دل موہ لیے اداکارہ کا نکاح 22 دسمبر کو کامران ملک سے ہوا تھا
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2023 11:30am بکرے کی ہڈیوں کا گودا کہاں ہے؟ خواہش پوری نہ کیے جانے پردولہا والے واپس لوٹ گئے معاملے میں پولیس بھی شامل، لیکن مٹن بون میرو کی خواہش نے صلح نہ ہونے دی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:05am ارباز خان نے اپنی شادی کی تصاویر فالوورز کے لیے شیئرکردیں اداکار نے میک آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کی ہے
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2023 02:06pm ارباز خان کی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ سلمان خان کے ڈانس نے دل چُرا لیے گانا فلم 'دبنگ' کا ہے جس میں سلمان خان اور ارباز خان دونوں نے اداکاری کی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 12:46pm ’کیا یہ ولیمہ ہے؟ ایمن سلیم کی تازہ تصاویر سے دیکھنے والوں کو تجسس اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر تصاویر شیئر کیں
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2023 08:49am ملائکہ سے طلاق اور جارجیا سے بریک اپ کے بعد ارباز خان نے پھر سہرا سجا لیا بالی ووڈ اداکار نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر اہلیہ کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2023 01:47pm لال جوڑا پہنے یمنیٰ زیدی کا دلکش رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ نے قریبی شادی پر اس رقص سے مداحوں کے دل جیت لیے
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2023 01:52pm ملائکہ سے طلاق اور جارجیا سے بریک اپ کے بعد ارباز خان پھر سہرا باندھنےکیلئے تیار ارباز اور شورہ خان کی شادی کی تقریب ممبئی میں ہوگی
لائف اسٹائل شائع 14 دسمبر 2023 03:05pm ماضی کے چائلڈاسٹار زوہاب خان کی منگیترکون سی شوبز اداکارہ ہیں 'میں 3 ماہ میں بھی شادی کرسکتا ہوں لیکن ۔۔' زوہاب نے نجی زندگی سے متعلق سب بتادیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 04:40pm شادی کب کر رہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر بلاول کا دلچسپ جواب ’شادی میں نے کرنی ہے یا۔۔۔۔۔'
لائف اسٹائل شائع 13 دسمبر 2023 01:44pm نیمل خاور کو حمزہ علی عباسی کی کون سی بات سب سے زیادہ پسندآئی 'میں بہت خوش قسمت ہوں، جیسا شوہرمانگا تھا اللہ نے بالکل ویسے ہی شوہردیا'۔