کاروبار اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 04:55pm ملک میں ڈالر سستا ہونے لگا کاروباری ہفتے کے چار دنوں میں ڈالر ایک روپے 89 پیسے سستا
کاروبار شائع 22 فروری 2023 10:17am ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپے کی قدر بڑھنے لگی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے
کاروبار شائع 02 فروری 2023 03:53pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا گزشتہ چھ سیشنز کے دوران انٹربینک میں ڈالر بے قابو
کاروبار اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 12:20pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت پھر بڑھ گئی اضافے کے بعد ڈالر آسمان کی بلندی پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 01 فروری 2023 08:53am مہنگائی روکنے کیلئے اسٹیٹ بینک شرحِ سود میں اضافہ کرے گا، فچ "پاکستانی روپے کی قدرمیں مسلسل کمی کے وسیع معاشی اثرات ہونگے"
کاروبار شائع 31 جنوری 2023 01:23pm ڈالر پر اس سے اچھا ریٹ نہیں ملےگا، بیچ دو، پی ٹی آئی کے مزمل اسلم کا مشورہ امریکی کرنسی کا ریٹ کبھی 310 پر نہیں جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 07:34pm ڈالر بحران، پاکستان معاشی تباہی کی دہلیز پر ہے، فنانشل ٹائمز صنعتیں بند ہورہی ہیں، ڈالر بے قابو ہے اور حکومت بیٹھی ہاتھ مل رہی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 11:08am ڈالر بحران: ”آج“ کیلکولیٹر سے جانئے آپ کے اثاثوں کی قیمت کتنی بڑھ گئی بینکوں میں رکھی رقم کی قدر لاکھوں کے حساب سے کم ہوگئی
کاروبار شائع 26 جنوری 2023 03:50pm ڈالر کا جن بوتل سے باہر، معاشی ماہرین نے سر پکڑ لئے انٹر بینک میں ڈالر 253 اور اوپن مارکیٹ میں 262 تک پہنچ گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 06:15pm حکومت نے ہتھیار ڈال دیے، انٹربینک میں ڈالر 255 اوپن مارکیٹ میں 262 روپے کا ہو گیا پہلی بار ایک ہی دن میں قیمت 22 روپے بڑھ گئی
شائع 25 جنوری 2023 04:58pm ڈالر تھم نہ سکا، روپیہ مزید بے قدر ہوگیا اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 247 روپے پہنچ گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 02:17pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر 247 پر پہنچ گیا، کرنسی ڈیلر کیپ ہٹانے سے رک گئے مرکزی بینک نے ایکس چینج کمپنیوں کوڈالر فراہم کرنے کی ہدایت کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 09:29pm ایکسچینج کمپنیز کا ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ خود طے کرنے کا فیصلہ کل سے ڈالر کا ایکسچینج کمپنی اور بلیک مارکیٹ ریٹ برابر ہو جائے گا، مزمل اسلم
کاروبار شائع 24 جنوری 2023 04:52pm ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 240 روپے ہے
کاروبار شائع 03 جنوری 2023 05:33pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 236 تک پہنچ گئی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کتنی بڑھی
کاروبار شائع 29 دسمبر 2022 09:44pm ریاست عوام سے بھی غریب ، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر کمرشل بینکوں سے کم ہوگئے اسٹیٹ بینک ذخائر کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 03:25pm ڈالر کیوں مہنگا ہوا اور 2023 میں کہاں پہنچے گا کرنسی مارکیٹ کے سرکردہ رہنماؤں سے آج نیوز کی گفتگو
کاروبار اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 10:32am سونے پر بھی بڑی سٹے بازی شروع، مارکیٹ نرخ جاری کرنے میں ناکام سونے کے تاجروں نے قیمتوں میں بے قابو اضافے کی وجوہات بتا دیں
کاروبار اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:28pm کاروبارکا آغاز ہوتے ہی ڈالر مہنگا ہوگیا ڈالر کا لین دین 224.64 روپے پر بند ہوا
کاروبار شائع 23 نومبر 2022 10:14am ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر پھر بحال ہونے لگی
کاروبار اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 07:00pm روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید تگڑا ہوگیا انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 04:55pm ڈالر مسلسل کمزور، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا ڈالر ڈیڑھ ہفتے کے دوران 17 روپے سے زائد سستا ہوچکا ہے
▶️ کاروبار شائع 26 ستمبر 2022 09:07pm کیا اسحاق ڈار کی واپسی سے ڈالر پر اثر پڑے گا؟ پاکستان میں ڈالر کا بھاؤ 237 کے بجائے 200 روپے پر ہونا چاہئے
کاروبار اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 04:32pm ڈارکے آنے کی خبرپرہی ڈالر کے پَرکٹنے لگے رواں ماہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 18 روپے 42 پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے
کاروبار شائع 21 ستمبر 2022 11:33am انٹر بینک میں ڈالر بے قابو، روپے کی قدرمیں کمی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 05:25pm ڈالرنہ تھم سکا، روپیہ مزید سستا ہوگیا رواں ماہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 19 روپے 31 پیسے اضافہ ہو چکا ہے
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘