کاروبار اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 06:18pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر نئی حد عبور کرکے واپس 330 پر آگیا ڈیلرز اور فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن کے بتائے گئے ریٹس میں بھی فرق
کاروبار شائع 31 اگست 2023 05:15pm ڈالر ایک ماہ کے دوران تقریباً 19 روپے تک مہنگا نگراں حکومت کے دور میں ڈالر 17 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔
پاکستان شائع 30 اگست 2023 05:07pm ’میں تو سوچتی ہوں یہ عہدہ ہی کیوں قبول کیا‘، نگراں وزیر خزانہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں پھٹ پڑیں بجلی بلوں میں دو اور سرچارج لگنے جارہے ہیں، سینیٹر شیری رحمان
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 05:01pm ڈالر کی اونچی اُڑان برقرار، روپیہ مزید بے قدر ہوگیا گزتہ روز ڈالر ایک روپے 5 پیسے مہنگا ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:25pm ڈالر مسلسل دوسرے روز مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ ڈالر کا بھاؤ ایک روپے مہنگا ہو کر 301 روپے ریکارڈ کیا گیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 05:54pm ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹربینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 10:38am کیا رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی روپے کی قدر اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں اہم ہیں
کاروبار اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 04:56pm ٹرپل سنچری مکمل کرکے ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹر بینک کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 06:42pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی گزشتہ روز ڈالر 297.13 روپے پر بند ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 04:11pm نگراں حکومت کے دور میں ڈالر 8.64 روپے مہنگا اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکے آغازپرمنفی رجحان دیکھا جارہا ہے
دنیا شائع 20 اگست 2023 09:50pm قاہرہ سے سونا اور ڈالرز بھر کر لانے والے پراسرار طیارے کی زامبیا میں لینڈنگ مصری حکام نے اس حوالے سے خبروں پر پابندی عائد کردی
کاروبار شائع 18 اگست 2023 07:50pm کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو سرپلس کرنا، نگراں حکومت کیلئے ایک اور بڑا چیلنج جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ 80 کروڑ 90 لاکھ ڈالر خسارہ ریکارڈ کیا گیا
کاروبار شائع 18 اگست 2023 12:09pm ایک سال میں سود کی ادائیگیوں میں 2 ہزار 649 ارب روپے کا اضافہ گزشتہ مالی سال اخراجات دو ہزار 860 ارب روپے بڑھ گئے
کاروبار اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 03:30pm کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی آغاز
کاروبار اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 02:32pm کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، ڈالر کی قدر بھی بڑھ گئی کاروبار کے دوران 100انڈیکس 48 ہزار 800 ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 05:07pm انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 199 پوائنٹس کمی
کاروبار شائع 03 اگست 2023 09:19pm 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی قرض ادائیگی، زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 15 کروڑ ڈالر رہ گئے کمرشل بینکوں کے ذخائر میں بھی 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 05:11pm ڈالر کی قیمت میں اضافہ، روپے کی قدر مزید کم ہوگئی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان برقرار
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 11:44am پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100انڈیکس میں اضافہ، دو سال بعد 48 ہزار کی حد بحال پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 1000سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 05:59pm انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا اوپن ایکسچینج کمپنی کو ڈالر امپورٹ کرنے کی اجازت کے بعد روپے کی قدر میں بہتری جاری
کاروبار شائع 26 جولائ 2023 05:11pm ترسیلات زر، برآمدات، مالی ذخائر اور روپے کی قدر سب گراوٹ کا شکار، معاشی آؤٹ لک جاری مہنگائی کی مجموعی شرح 12.3 فیصد سے بڑھ کر 29.2 فیصد تک پہنچ گئی
شائع 26 جولائ 2023 10:56am ڈالر کی قیمت میں کمی، اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت فروخت 293 روپے ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 01:48pm کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے
کاروبار شائع 26 جولائ 2023 08:29am منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت منگوانے کی اجازت مل گئی کرنسیز کی مالیت کا پچاس فیصد نقد ڈالر میں درآمد کی اجازت ہوگی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 02:05pm ڈالر کی اونچی پرواز آج بھی جاری آٹھ دن میں امریکی ڈالر 12 روپے 50 پیسے مہنگا
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 12:55pm انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 06:04pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ روز کے مقابلے مہنگا
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 12:19pm ڈالر گزشتہ روز کے مقابلے مزید مہنگا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 04:03pm روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی بھاری اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
کاروبار شائع 13 جولائ 2023 09:32pm گزشتہ ہفتے ملکی مجموعی ذخائر 9 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے رواں ہفتے ملنے والی رقوم 14 جولائی 2023 کو ختم ہونے والے ہفتے کو ظاہر ہوں گی
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘