پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 04:13pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں 64 ہزار کی حد بحال انٹربینک میں منگل 6 جنوری کو ڈالر 279 روپے 42 پیسےپر بند ہوا تھا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 05:32pm روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 06:51pm انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 04:31pm روپیہ ایک بار پھر ڈالر پر حاوی، امریکی کرنسی کی قدر کم ہوگئی انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 279.55 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 05:33pm کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر روپے پر بھاری پڑ گیا انٹربینک میں ڈالر 279.64 پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 26 جنوری 2024 04:50pm ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 06:41pm روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید نیچے آگیا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.59 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 10:29am انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی کمی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ بتدریج مستحکم ہورہا ہے
کاروبار شائع 24 جنوری 2024 10:02am روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری انٹر بیبنک میں آج پھر ڈالر سستا
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 10:47am ڈالر کی قیمت آج پھر کم ہوگئی گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 10 پیسے کا ہوا تھا۔
کاروبار شائع 17 جنوری 2024 11:40pm دنیا کی 10 مضبوط ترین کرنسیاں، امریکی ڈالر کا خلاف توقع نمبر مضبوط ترین کرنسیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر کویتی دینار ہے
کاروبار شائع 16 جنوری 2024 04:55pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس سینکڑوں پوائنٹس گر گیا کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 63 ہزار 737 پوائنٹس پر بند ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 05:12pm روپے کے مقابلے میں ڈالر کی گرتی قدر رک گئی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 280.24 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 06:06pm ڈالر آج بھی سستا، روپے کی ترقی کا سفر جاری انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 280.35 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 10 جنوری 2024 05:11pm روپیہ ایک بار پھر ڈالر پر حاوی، امریکی کرنسی کی قدر کم ہوگئی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 281.12 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:45am روپے کے مقابلے میں ڈالر کی پرواز آج بھی نیچی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے پیش نظر ڈالر کی قدر میں بتدریج کمی آئی ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 05:46pm روپے کی اڑان جاری، ڈالر گرنے لگا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 281.22 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 04:01pm ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا امریکی کرنسی کی قدر میں گراوٹ کا رجحان
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 07:19pm روپے نے ایک بار پھر ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا انٹربینک میں ڈالر 281.40 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
دنیا شائع 05 جنوری 2024 05:33pm کتے نے گھر میں رکھے 11 لاکھ روپے مالیت کے ڈالرز کھالیے جن پیسوں کو کتے نے کھایا ان سے گھر کی باڑ لگوانی تھی
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 02:27pm انٹربینک میں ڈالر مزید سستا انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 04:30pm اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر، 100 انڈیکس میں 297 پوائنٹس اضافہ، ڈالر کے مقابلے روپیہ تگڑا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 64 ہزار 646 پوائنٹس پر بند
کاروبار اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 05:56pm پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تگڑا ہوگیا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 281.89 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 05:07pm 2023 کے دوران ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ سال 2023 کے آخری کاروباری روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 09:54am روپے کی قدر میں مسلسل 12ویں روز اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار شائع 22 دسمبر 2023 05:40pm روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 79 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار شائع 21 دسمبر 2023 10:24am روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 06:18pm امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ڈالر سستا ہونے کے بعد 282 روپے 90 پیسے پر بند
کاروبار اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 03:51pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھونچال، 100 انڈیکس 2371 پوائنٹس گر گیا چار فیصد کی بڑی کمی مارکیٹ میں تصحیح کے سبب ہوئی
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘