کاروبار اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 06:35pm کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 04:36pm امریکی ڈالر دو روز اضافے کے بعد ایک بار پھر تنزلی کا شکار گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 3 روپے اضافہ ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 04:25pm مسلسل کمی کے بعد انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
کاروبار شائع 17 اکتوبر 2023 05:55pm 28 روز مسلسل کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر مہنگا امریکی کرنسی نے بالآخر ایک بار پھر اڑان بھرلی
کاروبار شائع 17 اکتوبر 2023 11:53am رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بیرونی فنڈنگ میں 58 فی صد اضافہ اقتصادی امورڈویژن نے پہلی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:56am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 6 سال بعد 50 ہزار کی حد بحال روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 06:45pm کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 276.83 روپے پر بند، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 07:05pm ڈالر کی قیمت میں مسلسل 27 ویں روز کمی، پاکستانی معیشت بہتری کے سفر پر اسٹاک ایکس چینج میں 6 سال بعد 49000 کی حد بحال
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2023 08:06pm اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ گئے، کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک میں اس وقت مجموعی ملکی ذخائر کتنے ہیں
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2023 01:47pm پاکستان کا مالی خسارہ ہدف سے1137ارب زیادہ ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی قرضوں کی شرح 60 فیصد کے قانونی ہدف کے بجائے 72.2 فیصد رہے گی، رپورٹ
کاروبار اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 04:58pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 51 پیسے ریکارڈ کی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 05:23pm ڈالر مسلسل سستا، 5 ماہ بعد 280 روپے سے نیچے آگیا روپے کی قدر میں بہتری کیساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی جاری
کاروبار شائع 11 اکتوبر 2023 10:22am اسمگلرز و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر 50 روپے سے زائد سستا مختلف کارروائیوں کے بعد 900 ملین ڈالر سے زائد اسٹیٹ بینک میں جمع ہوئے، رپورٹ
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 05:50pm روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل 23ویں روز سستا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی تیزی، 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:11pm روپیہ مزید تگڑا، انٹربینک میں ڈالر 282 سے نیچے آگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 09:44pm ڈالر کی قیمت 250 روپے تک آجائے گی، شبرزیدی افغان ٹریڈ میں 5 اشیاء کی برآمد پر پابندی لگائی گئی ہے، سابق چیئرمین ایف بی آر
کاروبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 05:02pm کاروباری ہفتے کا آخری روز، روپے کے مقابلے ڈالر مزید کم ہوگیا اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
کاروبار اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 04:55pm روپیہ مسلسل مہنگا، انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ مزید گرگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 284 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 05:36pm 19 جولائی کے بعد پہلی بار ڈالر 285 روپے سے نیچے آگیا حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤں کے بعد سے ڈالر کی قدر مسلسل کم ہورہی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 09:50pm روپیہ مسلسل تگڑا، ڈالر مزید گراوٹ کا شکار انٹربینک میں ڈالر 290 روپے 86 پیسے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:07pm ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، روپیہ مزید مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.50 روپے سستا ہوگیا، ڈیلرز
کاروبار اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 07:17pm امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 103 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 45 ہزار 753 پوائنٹس پر بند
کاروبار اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 03:56pm روپیہ مستحکم، ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا پی ایس ایکس 100 انڈیکس 59 پوائنٹس اضافے کے بعد 45 ہزار 650 پر پہنچ گیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 02:37pm کراچی: حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد ملزم کے گھر سے 2 ہزار ڈالر، 26750 ڈنمارک، 8710 سویڈش کرونر دیگر کرنسی برآمد، حکام
کاروبار اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 04:26pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 سے نیچے آگیا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 301.16 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:41pm مکان پر چھاپہ، ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد ایف آئی اے نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا
کاروبار اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 04:36pm رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 23 روپے سستا، پشاور میں کرنسی مارکیٹ سیل کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے کی کمی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 10:28pm ڈالراسمگلرز، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی کارٹیلز، کرپٹ سرکاری افسران کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی ہوگئی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 05:24pm روپیہ تگڑا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے سستا ہوگیا 100 انڈیکس میں 316 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 05:16pm انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں اچانک سستا ہوگیا امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘