پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 03:47pm سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کی جائے گی، پارلیمانی ذرائع
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 06:37pm 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری بلوچستان بار کونسل نے بھی آئینی بینچ کی تشکیل روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 05:39pm چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس، جسٹس منصور علی شاہ کا سسٹم ایک ماہ تک نافذ کرنے کا فیصلہ چیف جسٹس کا کیس مینجمنٹ پلان کے مکمل نفاذ کے عزم کا اظہار
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 02:30pm مخصوص نشستوں کا کیس: سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 01:26pm نومنتخب چیف جسٹس کی تصویر کا معاملہ، یوٹیوبرز پر کڑی پابندی کا امکان تصویر بنانے سے نہ روکنے پر روکنے سپریم کورٹ کے ایس پی سیکیورٹی کا ٹرانسفر کرا دیا گیا تھا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 11:44am نو منتخب چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں پہلا دن، ایک گھنٹے میں کتنے مقدمات کی سماعت کی؟ 6 مقدمات کو مختلف وجوہات کی بنا پر عدالتی وقفے تک ملتوی کردیا گیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 09:30am سپریم کورٹ کے 8 بینچز 28 اکتوبر سے مقدمات کی سماعتیں کریں گے چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ نے ججز روسٹر جاری کردیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:11pm 26 ویں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست جمع سپریم کورٹ میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست ایڈوکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 05:26pm حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم نجی قانون سازی کے ذریعے لائی جائے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 06:20pm جسٹس فائز ریچھ ہیں، انہیں اکسائیں تو ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹس چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو بہت اچھا انسان پایا، وہ بہت نرم مزاج انسان ہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 02:35pm فل کورٹ ریفرنس میں کئی ججز کی عدم شرکت چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی ریٹارمنٹ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سپریم کورٹ میں ہوا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 02:48pm بار اور بینچ سے بہت سیکھا، اہلیہ نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا، بطور چیف جسٹس قاضی فائز کا آخری خطاب چیف جسٹس قاضی فائز کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس میں متعدد ججز شریک نہیں ہوسکے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 12:57pm جسٹس منصور کا ایک اور خط، چیف جسٹس قاضی فائز پر کڑی تنقید کر ڈالی چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے ریفرنس میں بھی شرکت نہیں کروں گا، جسٹس منصور کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 03:44pm سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ووٹرز پر دباؤ سے متعلق ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں...
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 01:48pm بس ایک دن کیلئے برداشت کرلیں، چیف جسٹس شیشم کے درخت کاٹنے کیخلاف کیس میں ریمارکس سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں جنگلات کے تحفظ سے متعلق کیس نمٹا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 01:54pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آخری روز کا عدالتی روسٹر جاری چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس کل ہوگا جبکہ جسٹس منصور علی شاہ چھٹی پر ہوں گے، روسٹر
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 12:16pm سپریم کورٹ نے زمین کے تنازع سے متعلق مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوا دیا آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 12:22pm جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکار کر دیا پہلے بھی لکھا تھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بینچز کا حصہ نہیں بنوں گا، جسٹس منصور
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 08:35am جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوں گے ان کی واپسی نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے بعد ہوگی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 10:20am سپریم کورٹ میں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے پر کیس خارج عابدزبیری سمیت بارکونسل کے 6 ممبران نےدرخواست دائر کی تھی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 12:10pm نئے چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی وفاقی حکومت نٸے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 05:22pm مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئےمقرر، 3 رکنی بینچ تشکیل مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلا نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 09:32pm 20 لاکھ خرچ ہوتے ہیں، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پرالوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی چیف جسٹس قاضی فائز کی ریٹائرمنٹ کے معاملے پر فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:38pm انٹرا پارٹی کیس: پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنا تاخیری حربہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کی جانب سے دائر التوا کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 12:46pm جلوس نکالو، ڈنڈے مارو، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلا کی، چیف جسٹس کے ریمارکس دوسروں پر تنقید تو کرتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں بھی جھانکیں، قاضی فائز عیسی کے اراضی کیس میں ریمارکس
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:14pm بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، رہنما پیپلز پارٹی کی صوبائی اسمبلی رکنیت بحال سپریم کورٹ نے پی بی 45 میں 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم معطل کردیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 12:14pm پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر 13 جنوری کو سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے کا فیصلہ سنایا تھا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 05:21pm مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر سول جج کے خلاف انکوائری کا بھی حکم دے دیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 03:57pm مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں چوتھی درخواست دائر مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو پارلیمنٹ کے کسی بھی ایوان میں پیش کرنے سے روکا جائے، استدعا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 03:08pm پاکستان میں بہت سے کام بغیر قانون کے ہی ہوجاتے ہیں، چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ کیس میں ریمارکس دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس میں وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب