پاکستان شائع 19 نومبر 2024 02:40pm سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل جسٹس عائشہ ملک کا صحافیوں کی تنخواہوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس سننے سے انکار
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 11:48am اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقریروں کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سمیت 4 درخواستیں خارج کیں
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 11:15am سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا، رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابلِ سماعت کے اعتراضات برقرار رہے
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 02:00pm سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کیس کو نومبر کے آخری ہفتے میں مقرر کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 01:10pm سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی درخواست گزار محمود اختر کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش نہیں ہوئے
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 11:11am 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج آئینی بینچ نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 02:39pm سوموٹو لینے کا اختیاراب بھی سپریم کورٹ کے پاس ہے، جسٹس محمد علی مظہر آئینی بینچ نے سابق وفاقی محتسب توہین عدالت کیس سمیت کئی کیسز میں نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 12:58pm کنونشن سینٹر کا نجی استعمال: آئینی بینچ نے عمران خان کے خلاف کیس نمٹادیا کنونشن سینٹر کو ادارے کی پالیسی کے مطابق چلائیں، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 12:33pm آئینی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کردی کیسز میں پرسنل نہ ہوا کریں ، چھوڑ دیں قاضی صاحب کی جان، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 12:26pm سپریم کوٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 کیسز خارج سپریم کوٹ کے آئینی بینچ نے درخواستیں خارج کرنے ساتھ ساتھ جرمانے بھی عائد کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 12:04pm سپریم کورٹ کا ملک میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی پر اظہار تشویش، رپورٹ طلب سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بینچ نے کام کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 02:10pm 9 مئی توڑ پھوڑ کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست ضمانت 9 مئی کے دیگر مقدمات کے ساتھ مقرر کرنے کی ہدایت بھی کر دی
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 12:32pm پی ٹی آئی نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا علی بخاری کی جانب سے فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا گیا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 06:07pm آئینی بینچز 14 اور 15 نومبر سے مقدمات سنیں گے آئینی بینچز کی ججز کمیٹی کا اجلاس ایک گھنٹہ جاری رہا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 03:10pm جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ جسٹس منصور اگرہم کیس کا فیصلہ کر بھی کردیتے ہیں تو کیا ہو گا؟ جسٹس منصور علی شاہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:35pm جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ ہائیکورٹ کے تمام ججز مختصر مدت کیلئے آئینی بینچ کیلئے نامزد آئینی بینچ کی تشکیل کیلئے ججز کی نامزدگی کیلئے 25 نومبر کو دوبارہ اجلاس ہوگا
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 02:04pm سپریم کورٹ میں ایک ہی دن میں آئینی ترمیم کیخلاف دوسری درخواست آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:04am اعلیٰ عدلیہ بڑے اجلاس آج، جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل سندھ ہائیکورٹ،آئینی بینچزکےلیےججزکی نامزدگی پرغورہوگا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 09:57am سپریم کورٹ میں انسداد دہشتگردی عدالتوں کے انتظامی ججز سے متعلق آج اجلاس اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:32pm 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو ڈائری نمبر بھی الاٹ کردیا۔
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:25pm جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:20pm جسٹس منصورعلی شاہ کے آئینی بینچز سے متعلق دلچسپ ریمارکس سپریم کورٹ نے سوئی ناردرن زائد بلنگ کیس نمٹا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 05:34pm بشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج، ہائیکورٹ نے مقدمے کو ٹھیک نہیں سمجھا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت منظوری کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 11:18pm پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ غیرشرعی قرار شوہر کے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 09:40pm خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ہائیکورٹس کے ایڈمنسٹریٹو ججز سے بھی ملاقات کی تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 06:21pm سپریم کورٹ ججز کی تعداد 25 کرنے کیلئے بل منظور، سینیٹ کمیٹی میں شدید بحث 25 ججز میں ایک چیف جسٹس اور 24 ججز شامل ہوں گے، چیئرمین سینیٹ کی قائم ہ کمیٹی برائے قانون و انصاف
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 03:30pm چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دفتر میں اہم افسران تعینات کردیے نئے افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 03:39pm یہ ناقابل تصور ہے سپریم کورٹ شہریوں کے بنیادی حقوق چھین لے، جسٹس اطہرمن اللہ جسٹس اطہرمن اللہ کا معلومات تک رسائی کے کیس میں اضافی نوٹ
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 02:19pm سپریم کورٹ میں کتنے ہزار مقدمات زیرِ التوا ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 03:53pm پنجاب الیکشن ٹربیونلز تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی اور 4 امیدواروں نے علیحدہ علیحدہ نظرثانی اپیلیں دائر کردیں