پاکستان شائع 21 نومبر 2022 04:07pm ریکوڈک کیس: کیوں نہ 1948 کے معدنیات ایکٹ کو اصل حالت میں رہنے دیا جائے، عدالت مجوزہ ترمیم آئین میں دی گئی اسکیم کے منافی ہے، سلمان اکرم راجہ
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 03:50pm ریکوڈک صدارتی ریفرنس: اسی قانون کا غلبہ ہو گا جو وفاق اور صوبائی سطح پر مماثل ہوں، جسٹس منیب معدنیات ایکٹ میں ترمیم سے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہوئے تو عدالت مداخلت کرے گی، جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2022 03:25pm عمران حملہ کیس: پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا سپریم کورٹ اور رجسٹریوں میں جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواستیں دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 03:47pm چئیرمین پیمرا کو ٹی وی لائسنس معطلی کا لامحدود اختیار دینے سے سپریم کورٹ کا انکار سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف پیمرا کی اپیل خارج
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 07:30pm صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں تین ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی جسٹس عامر فاروق کو بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کرنے کی بھی منظوری
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 03:19pm سپریم کورٹ میں دوران سماعت ورلڈ کپ سیمی فائنل کے چرچے عدالت کے باہر میچ کیلئے اسکرین لگوا دیتے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 09:26am اعظم سواتی ویڈیو معاملہ مزید الجھ گیا، بلوچستان جوڈیشل کمپلیکس کی سپریم کورٹ کے بیان کی تردید اعظم سواتی نے الزام عائد کیا تھا کہ جوڈیشل لاجز کوئٹہ میں ان کی اور اہلیہ کی قابل اعتراض ویڈیو ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 08:01pm سپریم کورٹ بار انتخابات: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عابد زبیری نے میدان مار لیا سال 2022-23 کیلئے الیکشن ہوئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 12:14pm حکومتی حمایت سے چیف جسٹس کے نامزد ججز سپریم کورٹ کیلئے منظور اٹارنی جنرل اور وزیرقانون کے ووٹ پر سوالات
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:39am سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن نےنامزد کردہ تمام نام مسترد کردیے 4 اراکین نے حق جبکہ 5 نے مخالفت میں رائے دی
▶️ پاکستان شائع 28 جولائ 2022 12:48pm سپریم کورٹ میں ججز کی خالی اسامیوں پر تعیناتی، جوڈیشل کمیشن آج مشاورت کرے گا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں چار جج صاحبان کی تعیناتی کے لیے پانچ ناموں پر مشاورت کی جائے گی۔
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 10:56am ‘ملکی اثاثے بیچنے سے پہلے ہی کھیل ختم ہو جائے گا’ سپریم کورٹ کوجیب کی گھڑی ,ہاتھ کی چھڑی نہیں بنایا جاسکتا اورنہ ہی گورنر راج لگایا جا سکتا ہے، شیخ رشید
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:44am پی ڈی ایم کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور سیاسی صورت حال پر بھی مشاورت کی جائے گی جبکہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اگلے لائحہ عمل پر بھی غور ہوگا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 12:27pm عمران خان نے شفاف انتخابات کے لیے نئے الیکشن کمیشن کا مطالبہ کردیا چیف الیکشن کمشنرپراعتماد نہیں، یہ حکومت جتنی دیررہی مشکلات اتنی ہی بڑھیں گی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 07:35pm ‘کھلی ننگی ناانصافی، یہ کیا کر بیٹھے چیف جسٹس صاحب’ چوہدری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے پر مریم نواز پھٹ پڑیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 02:46pm سپریم کورٹ اقلیت کواکثریت پرمسلط نہیں کرسکتی، وکیل ڈپٹی اسپیکر سپریم کورٹ کو پارلیمان میں مداخلت کا حق نہیں، عرفان قادر
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 12:16pm ‘دماغ میں بھوسہ بھرا ہے؟’ عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ پر جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کی کڑی تنقید یہ کیس عدلیہ کے سامنے آنا ہی نہیں چاہئے تھا، انہیں چاہئے کہ یہ اپنے جھگڑے خود ہی نمٹائیں، جسٹس (ر) ناصرہ اقبال
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 11:51am وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: سپریم کورٹ نے فُل کورٹ کی استدعا مسترد کردی فل کورٹ نہ بنانے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کریں گے، سماعت یہی بینچ کرے گا
پاکستان شائع 25 جولائ 2022 12:47pm وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیس: سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد سپریم کورٹ میں سیاسی جماعتوں کی فراہم کردہ لسٹ کے علاوہ تمام سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی
پاکستان شائع 25 جولائ 2022 12:38pm وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ: حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کر دی حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ 22 جولائی کو ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی دی گئی رولنگ درست ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 03:23pm وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومت اور اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا پیپلزپارٹی نے فریق بننے کی استدعا کی تو جے یو آئی ف نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخوست کردی، حمزہ شہباز نے استدعا کی ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی نظر ثانی کی درخواستیں بھی ایک ساتھ کی جائیں۔
▶️ پاکستان شائع 25 جولائ 2022 10:40am سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف سماعت آج ہوگی حمزہ شہبازکی بطوروزیراعلیٰ جیت کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سماعت دوپہرایک بجے متوقع ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 05:21pm ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط، حمزہ شہباز پیر تک ٹرسٹی وزیراعلیٰ رہیں گے: سپریم کورٹ ڈپٹی اسپیکر کا نقطہ نظر عدالت عظمی کے فیصلے کی حتمی وضاحت نہیں کرتا، عبوری فیصلہ
پاکستان شائع 14 جون 2022 02:21pm بااختیار افراد نے ای سی ایل رولز میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا: چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ای سی ایل میں شامل افراد کے بیرون ملک سفرکووزارت داخلہ کی اجازت سے مشروط کردیا۔
لائف اسٹائل شائع 08 جون 2022 03:06pm سپریم کورٹ نے پیکا آرڈیننس کیخلاف میشا شفیع کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی عدالت نے میشا شفیع کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کا حکم دے دیا جبکہ سول مقدمہ جاری رہے گا۔