پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 03:32pm الیکشن کی تاریخ دینا آپ کا اختیار نہیں، نگراں پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ کو جواب تاریخ دے کر اختیارات کی آئینی تقسیم کی خلاف ورزی ہوئی، نگران حکومت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 02:24pm عمران خان نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں ہوسکتی، درخواست
پاکستان شائع 21 مئ 2023 03:53pm جسٹس فائزعیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی ملاقات ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 04:27pm سانحہ 9 مئی : ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے، وزیراعظم کسی بے گناہ سے زیادتی نہیں ہوگی، اور کوئی مجرم سزا سے بچ نہیں پائے گا، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 مئ 2023 12:25pm موجودہ حکومت لوگوں کی نظر میں قابل نفرت ہو چکی ہے،شیخ رشید اللہ کو معلوم ہےمائنس کون ہونے جا رہا ہے اور کون پلس ہوگا، سابق وزیرداخلہ
پاکستان شائع 20 مئ 2023 11:49pm محدود معاملات میں سویلین پر آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے، جسٹس (ر) وجیہہ عدالت کے سٹنگ جج کو کمیشن میں رکھنا ہوتو چیف جسٹس کی مشاورت ضروری ہوتی ہے، سابق جج سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:44pm چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ملاقات چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ملاقات میں موجود نہیں تھے
پاکستان شائع 18 مئ 2023 02:13pm جسٹس فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے سپریم کورٹ کے کسی بینچ کا حصہ نہیں 22 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:31pm خود کو سپریم کورٹ کے جج کا پرسنل اسٹاف ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے پاکستان لٹریسی کونسل کے نام پر جعلی ادارہ بنایا ہوا تھا
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:02pm حکومت خود دہشت گرد ساتھ لاکر زمان پارک میں دکھائے گی، بابر اعوان خوف سے کوئی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 03:36pm عدالت میں جوبات کہیں گے وہ ’گڈ ٹو سی یو‘ کی طرح پیش کی جائے گی، چیف جسٹس حکومت بھی تو ہمارا امتحان لیتی جا رہی ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 15 مئ 2023 04:55pm جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنانے کی منظوری دیدی جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کی متفقہ طور پر تقرری کی منظوری دی، ذرائع
پاکستان شائع 15 مئ 2023 01:25pm عدلیہ میں ایک گروہ عدل نہیں سیاست کر رہا ہے، خواجہ آصف گروہ نے سیاست کا بیڑا اٹھالیا ہے اور ان کے فیصلے سیاست کے تحت ہوتے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 01:57pm سپریم کورٹ کی دوبارہ مذاکرات کی تجویز، سماعت 23 مئی تک ملتوی باہر کے حالات دیکھ رہے ہیں، سماعت جلدی نہیں رکھنا چاہتے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 09:36pm پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان ضرورت پڑی تو دوبارہ احتجاج کریں گے خواجہ آصف
پاکستان شائع 14 مئ 2023 02:10pm ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے کا ہدف عمران خان نے دیا تھا، احسن اقبال عمران خان اپنے پسندیدہ چیف جسٹس کی چھتری کے نیچے چھپ نہیں سکیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 14 مئ 2023 11:02am سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے، شیخ رشید کل سے فائنل راؤنڈ شروع ہے، 2 سے 4 ہفتوں میں فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 09:57pm سپریم کورٹ کے باہر جے یو آئی اور پی ڈی ایم کا دھرنا، مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں جے یو آئی نے چاروں صوبوں سے کارکنوں کے قافلے اسلام آباد لانے کی تیاری شروع کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:45pm پنجاب الیکشن کی سماعت کے دوران ممکنہ دھرنے پر سپریم کورٹ میں تشویش، پولیس افسر نہ آئے رجسٹرار نے ضلعی اور پولیس افسران کو طلب کیا، صرف ڈپٹی کمشنر حاضر ہوئے
پاکستان شائع 12 مئ 2023 10:04pm ’عدلیہ اظہار یکجہتی ریلی پر سپریم کورٹ کو لاتعلقی کا بیان جاری کرنا چاہئے تھا‘ کبھی اداروں میں بیٹھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں، ماہر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:46pm مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان، تجویز کس نے دی؟ پیپلزپارٹی نے بھی پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 12:21am یہاں سے وہاں اِدھر سے اُدھر، عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کی انوکھی کہانی عمران کو عدالت پہنچنے میں غیرمعمولی طور پر کافی وقت لگا، اور انہیں ججز گیٹ سے اندر لے جایا گیا۔
پاکستان شائع 12 مئ 2023 12:00am کل پی ڈی ایم اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل طے کریں گے، فضل الرحمان ہم کشتیاں جلاکر میدان میں اترتے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:37pm ’دیکھنا ہوگا کہ چیف جسٹس کون سا بینچ بناتے ہیں‘ ملک کی 13جماعتیں زیرو اور عمران خان ہیرو ہوگئے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
پاکستان شائع 11 مئ 2023 08:57pm قومی سلامتی اجلاس بلانے والوں کو پتا چل جائے کہ ملک بدل چکا ہے، شیخ رشید پاک فوج کبھی عوام پر گولیاں چلائے گی اور نہ چور، ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑی ہوگی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 11 مئ 2023 08:19pm عدالتیں خواہشات کا اظہار نہیں بلکہ آرڈر جاری کرتی ہیں، خواجہ آصف دو راتوں میں عمران خان کی ٹانگ کو شفا ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:46pm سپریم کورٹ کا فیصلہ، جے یو آئی نے آئندہ کی حکمت عملی پر غور شروع کردیا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:48pm عمران خان کی رہائی کے حکم پر کارکنان اور وکلا کا جشن، مٹھائی تقسیم اسلام آباد اور لاہور زمان پارک سمیت مختلف شہروں میں کارکنان خوشی سے نہال
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 08:00pm کیا مریم اورنگزیب نے ججز کو دھمکی دی؟ اگر عمران کیلئے سپریم کورٹ کا لاڈلا پن ختم ہو جاتا تو آج یہ بے توقیری نہ ہوتی، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 11 مئ 2023 04:53pm جو جوڈیشل ریمانڈ میں ہو کیا کوئی عدالت اس کو بلا سکتی ہے، شرجیل میمن وفاقی حکومت نے حالات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس معطل کی ہے، صوبائی وزیر
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا