پاکستان شائع 17 گھنٹے پہلے عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، 200 سے زائد کیسز کا حوالہ سابق وزیراعظم کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے خط تحریر کیا ہے
پاکستان شائع 3 دن پہلے سپریم کورٹ نے بیوہ خواتین کے حق میں بڑا فیصلہ جاری کردیا بیوائیں تمام شہریوں کی طرح روزگار، وقار، برابری اور خودم ختاری کا حق رکھتی ہیں، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 3 دن پہلے دھاندلی تحقیقات: عمر ایوب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا دھاندلی تحقیقات پر حکم امتناع ختم کرنے پر مبنی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 10:25am جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سے عہدے کا حلف لیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 04:37pm سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر حکم امتناع ختم کردیا اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان میں ججز تقریوں کے طریقہ کار کے حوالے اتفاق ہو گیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 02:27pm سویلینز کا ملٹری ٹرائل: شکایت کنندہ ادارہ خود کیسے کیس سن سکتا ہے؟ جج آئینی بینچ اگر کوئی جج چھٹی پر چلا جائے تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ہے کہ ٹرائل لیٹ ہو رہا ہے، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 01:49pm سیاست کرلیں یا پھر وکالت، حامد خان کی عدم حاضری پر جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اہم مقدمات کی سماعت کی
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 11:00am ہرطرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے دعا کریں کہ روشنی ہوجائے، شیخ رشید 36 ہزار مقدمات کو 4 ماہ میں پایا تکمیل تک پہنچانا کافی مشکل کام ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 03:49pm سپریم کورٹ آئینی بینچ کا آئندہ 2 سماعتوں پر ملٹری کورٹس کیس مکمل کرنے کا عندیہ یہ کوئی جذباتی ہونے کا نہیں ملکی سیکیورٹی کا معاملہ ہے، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 03:14pm اسٹیک ہولڈرز کی شمولیت سے ہی بہتر عدالتی اصلاحات ممکن ہے، چیف جسٹس چیف جسٹس کی زیر صدارت عدالتی خدمات کی بہتری کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورتی اجلاس
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 01:02pm 9 مئی واقعات میں کتنا مالی نقصان ہوا؟ پنجاب حکومت نے رپورٹ جمع کرادی 9 مئی محض احتجاج یا ریلی نہیں بلکہ ایک ادارے پر حملہ تھا، رپورٹ
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 12:47pm سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 9 مئی ملزمان کے کیسز کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت پراعتماد کریں کیسز کو چلنے دیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 02:19pm دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں، جسٹس جمال مندوخیل عدالت یہ سوچنے لگ گئی کہ فیصلے سے دہشت گردی کم ہوگی یا بڑھے گی تو فیصلہ نہیں کر سکے گی، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 12:49pm 9 مئی سے متعلق کیسز: ضمانت کے فیصلوں میں بعض عدالتی فائنڈنگ درست نہیں، چیف جسٹس کوئی ملزم ضمانت کا غلط استعمال کرے تو قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 12:26pm سپریم کورٹ کا سپر ٹیکس نفاذ کیخلاف کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ 25 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2025 12:50pm سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹادیں، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب پر جرمانہ برقرار لاہور ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 11:29am سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے دائر مقدمات سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 01:41pm کراچی: چار لڑکیوں کی گمشدگی کا کیس، مہلت مانگنے پر عدالت برہم یہ انتہا ہے کہ ایک آدمی کی بچیاں اغواء ہوئیں اور پھر انہی پر اور داماد کے خلاف مقدمات درج کرلیے، جسٹس عرفان سعادت
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 09:12pm سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کیلئے 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ڈپٹی رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 05:55pm ہارورڈ لا اسکول میں انٹرن شپ پروگرام سے متعلق سپریم کورٹ کی وضاحت جاری سپریم کورٹ میں گذشتہ 5 ماہ میں زیر سماعت مقدمات کی تعداد میں 3 ہزار سے زائد کی کمی
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 05:06pm اینٹی کرپشن ہاٹ لائن: سپریم کورٹ افسران کی شکایات درج کرئی جا سکتی ہیں، اعلامیہ سپریم کورٹ سے باہر کی شکایات اس ہاٹ لائن پر قبول نہیں کی جائیں گی، وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 11:46pm سپریم کورٹ میں سائلین سے رشوت طلبی کی شکایات کیلئے ہاٹ لائن قائم گزشتہ 5 ماہ کے دوران 7 ہزار 633 نئے مقدمات کا اندراج ہوا جبکہ 11 ہزار 779 مقدمات نمٹائے گئے، اعلامیہ سپریم کورٹ
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 01:11pm بچہ پیدا ہو تو مادری زبان، پھر اردو، پھر انگلش، اب لوگ چائنیز زبان کے پیچھے پڑ گئے، جسٹس جمال مندوخیل وفاق، پنجاب اور بلوچستان نے جوابات جمع کرا دیے، سندھ اورخیبرپختونخوا حکومت سے جواب طلب
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 04:41pm والد کی جگہ بیٹی نوکری کے لیے اہل قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا شادی کے بعد بھی بیٹا والد کا جانشین ہوسکتا ہے توبیٹی کیوں نہیں؟ سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 01:20pm سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کو اسٹون کرشنگ کے رولز مرتب کرنے کی مہلت دیدی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ کی اسٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 02:28pm بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ 21 مارچ کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 03:30pm لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا درخواست میں قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 02:59pm 1973 کے آئین کے مطابق پارلیمنٹ کو ترمیم کا اختیار ہے، جسٹس محمد علی مظہر سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کیس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 02:34pm سویلینز کا ملٹری ٹرائل: کسی فوجی کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم دہشتگردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:38am سپر ٹیکس کیخلاف اسلام آباد، لاہور ہائیکورٹس میں زیر التوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم سماعت کے دوران وکلا کی جانب سے ہائیکورٹس میں مقدمات زیرالتوا ہونے کی نشاندہی