پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 08:38pm وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا لاس میں عمران خان کے بیانات اور ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 09:03pm وزیراعظم کا پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان پی ایم فلڈ ریلیف فنڈز کی آڈٹ رپورٹ عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا
▶️ پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 08:26pm میری کمر دیوار کے ساتھ لگائی تو میں ٹائیگر بن سکتا ہوں: عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کی سرمایہ کاری سے ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑے گی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 07:15pm طاقتور ڈاکوؤں کو قانون کے اندر نہ لائے تو ملک اوپر نہیں جا سکتا: عمران خان آپ کو جہاد کے لئے تیار کرنے آیا ہوں اور اگر آپ کو سمجھ نہ آئی کہ جہاد کیا ہے تو آپ خود کش حملہ کردیں گے
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 07:43pm امداد کی ایک پائی بھی کسی غیر مستحق تک نہیں پہنچنے دیں گے: وزیراعظم 17 جاں بحق افراد کے لواحقین کو اگلے 24 گھنٹے میں معاوضہ ادا کر دیا جائے گا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 10:25pm سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی: مریم اورنگزیب وزیراعظم نے سندھ کے لئے 15 ارب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے لئے دس، دس ارب روپےکی گرانٹ دی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:38am وزیراعظم کا 300 یونٹ تک بجلی کے استعمال پرفیول ایڈجسمنٹ چارجز ختم کرنےکا اعلان سولر پاور بلانٹ کی جلد تعمیر اور متعلقہ اداروں کو منصوبے پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 31 اگست 2022 02:42pm وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کے ارکان اسمبلی کو کل اسلام آباد طلب کرلیا شہباز شریف نے اہم پارٹی عہدیداروں اور رہنماؤں کو بھی اسلام آباد آنے کی دعوت دیدی ہے۔
پاکستان شائع 30 اگست 2022 11:22pm اقوام متحدہ کا پاکستان کیلئے 160 ملین ڈالرز امداد کی اپیل پر وزیراعظم کا اظہارِ تشکر سیلاب کے باعث گھمبیر صورتحال کے معیشت پر بھی اثرات ہوں گے: شہباز شریف
پاکستان شائع 29 اگست 2022 11:53pm حکومت کا فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ اتحادیوں نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اندرون و بیرون ملک سے عطیات جمع کرنے کیلئے مہم چلانے پر اتفاق کیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 10:09am آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.17 ارب ڈالرز کی قسط منظور کرلی پاکستان کو 6 ارب ڈالر کے بجائے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 6.5 ارب ڈالر دیے جائیں گے۔ اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 05:20pm نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج درخواست میں شریف برداران سمیت وزارت داخلہ اور خارجہ کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان شائع 27 اگست 2022 11:11pm وزیراعظم کا مسلم دوست ممالک سے رابطہ، سیلابی صورتحال پر گفتگو پاکستان نے اقوام متحدہ کی فلیش اپیل تیار کی ہے، امید ہےعالمی برادری فلیش اپیل کی فنڈنگ میں کردار ادا کرے گی
پاکستان شائع 27 اگست 2022 02:42pm دورہ سجاول: متاثرین میں 38 ارب روپے تقسیم کررہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف انہوں نے کہا پاک فوج اورامدادی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں
▶️ پاکستان شائع 26 اگست 2022 07:54pm ‘200 سے کم یونٹ والے صارفین کو اب بجلی کے دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی’ حکومت 56 فیصد صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نہیں لے گی
اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 04:04pm سیلاب متاثرین کے لئے 10 روپے عطیہ کریں، وزیراعظم کی اپیل وزیراعظم فلڈریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کردیا
کھیل اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 03:06pm وزیراعظم اسپورٹس میں نیا میڈل متعارف کروانے پر’خاص توجہ ’ کا مرکز پلاٹینم میڈل اسپورٹس میں نہیں ہوتا لیکن ۔۔۔ ہوتا تو ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 03:53pm اسلامی ملک فوج کی وجہ سے امداد دے رہے ہیں، شیخ رشید شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ شہبازشریف حکومت کو پھوٹی کوڑی کوئی دینے کے لیے تیار نہیں۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:20am لاہور میں نواز شریف، مریم نواز سمیت دیگر کے خلاف مقدمے کی درخواست درخواست میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف، سردار ایاز صادق اور پرویز رشید کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔
پاکستان شائع 25 اگست 2022 02:11pm وزیراعظم کا سیلابی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ وزیراعظم کو لندن میں اپنی بیمارپوتی کی عیادت کے لیے جانا تھا
پاکستان شائع 23 اگست 2022 07:16pm وزیراعظم کا تاجروں اور بجلی صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان ہ ایک کروڑ 71 لاکھ بجلی صارفین کو اب فیول ایڈجسٹمنٹ چارج ادا نہیں کرنا ہوگا
پاکستان شائع 21 اگست 2022 05:42pm وزیر اعظم کا آرمی چیف سے رابطہ، سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں پر بات چیت ہیلی کاپٹرزکے استعمال سے سندھ اور بلوچستان میں زمینی رابطہ کٹنے کی وجہ سے ریسکیو اور ریلیف کی فراہمی میں آنے والی مشکلات کو دور کرنے میں مدد ملے گی
پاکستان شائع 20 اگست 2022 04:54pm وزیراعظم نے بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹیکس کی وصولی معطل کر دی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کو بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کئے جانے والے فکسڈ سیلز ٹیکس کی وصولی کو فوری طور پر معطل کرتے ہوئے اس سلسلے میں نیا طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کر دی.
▶️ پاکستان شائع 19 اگست 2022 11:07am وزیراعظم نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کردیا پولیو سے بچاؤ کے 2 قطرے آپ کے بچوں کو تمام عمر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 06:43pm حکومت نے شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی وزارت داخلہ کی سفارش پر 22 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے جب کہ تین افراد کو ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی منظوری دی گئی ہے