▶️ پاکستان شائع 05 جولائ 2022 09:40am معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے: وزیراعظم پہلے دن سے غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سے بچانا ہماری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 04:42pm لاپتہ افراد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کو طلب کرنے کا عندیہ اگر آئندہ سماعت تک وفاقی حکومت مسنگ پرسنز کو بازیاب کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات نہیں اٹھاتی تو وزیراعظم 9 نومبر کو پیش ہوں، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 10:11am وزیراعظم کی امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان شائع 02 جولائ 2022 12:06pm وزیراعظم کی شوگر ملز کیس میں مستقل حاضری معافی کی منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کا ذاتی حیثیت میں جب پیش ہونا عدالت کو درکار ہوگا تو وہ پیش ہونے کے پابند ہونگے
پاکستان شائع 01 جولائ 2022 01:22pm وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوسعودی اعلیٰ سول ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 07:03pm بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے: وزیراعظم شہباز شریف وہ دن دورنہیں جب لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی، پچھلی حکومت نے پلانٹس کی مرمت نہیں کروائی، ہم نے مرمت کا کام کرکے پلانٹس دوبارہ چلائے، شہبازشریف
پاکستان شائع 28 جون 2022 09:47pm الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کہوٹہ میں ڈیم کے افتتاح سے روک دیا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے لئے وزیراعظم نے ڈیم کا افتتاح منسوخ کردیا ہے جب کہ پرنسپل سیکرٹری نے اس متعلق الیکشن کمیشن کو بھی آگاہ کردیا ہے
پاکستان شائع 28 جون 2022 09:16pm افغان شہریوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کیا جائے: وزیر اعظم کی کابینہ کو ہدایت ہمیں افغانستان کے لوگوں کی مدد کرنی ہے، مشترکہ فوائد کے لئے بھی کام کرنا ہے
کاروبار شائع 28 جون 2022 05:13pm ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا وزیراعظم سے سستی بجلی و گیس کی قیمتوں کے اعلان کا مطالبہ ٹیکسٹائل انڈسٹری برآمدی آرڈر بک نہیں کر رہی اس صنعت کے لئے توانائی کی قیمتوں کی صورتحال غیر یقینی ہے
▶️ پاکستان شائع 28 جون 2022 08:57am وزیراعظم شہبازشریف کا جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ شمسی پروگرام کے حوالے سے پروگرام جلد لے کر آئیں گے، عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، صاحب ثروت افراد سے 200 ارب سے زائدجمع ہونےکی توقع ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 27 جون 2022 03:26pm وزیراعظم کا اسلام آباد میں 10سال سے زیر تعمیر جیل مکمل کرنے کا حکم 10 سال سے زیر تعمیر جدید اسلام آباد جیل کمپلیکس کی قسمت جاگ گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے کمیٹی سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔
پاکستان شائع 25 جون 2022 03:19pm وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی، ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات وفد نے پیپلز پارٹی سے ہونے والے معاہدے جس کے ضامن وزیر اعظم تھے پر تفصیلی بات چیت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2022 01:54pm وزیراعظم شہباز شریف نواب شاہ پہنچ گئے وزیر اعظم شہباز شریف نوابشاہ میں زرداری ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کریں گے
اپ ڈیٹ 25 جون 2022 05:59pm قوم کو اپنے مسلح افواج پر فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف شہبازشریف نے پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2022 03:24pm گوادر کے ماہی گیروں کو 3 ماہ میں کشتیوں کے انجن فراہم کریں گے: وزیراعظم گوادر کو پانی کی فراہمی کیلئے پائپ لائن تبدیل کی جارہی ہے، نئی لائنز بچھا کر ستمبر میں پانی کی فراہمی شروع ہوجائے گی، گوادر کو سب کے تعاون سے ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، شہباز شریف