پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 10:15am شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں وکیل دفاع نے مونس کیس کا حوالہ دیدیا حمزہ شہباز دالت میں پیش نہیں ہوئے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 07:02pm عمران خان مخالف ریمارکس پر شہباز شریف کیخلاف قرارداد منظور خان کو فراڈ قرار دینے والا خود سب سے بڑا فراڈ ہے: راجہ بشارت
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 11:20pm وزیراعظم نے 8 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیئے اب تک 14 معاونین خصوصی کو قلمدان دیا جا چکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 05:44pm سائفر ڈی کوڈ نہیں ہوسکتا، سازش کے تحت اس کے منٹس بنائے گئے: وزیراعظم کسی کی آڈیو لیک کرنی ہوتی تو اپنی آڈیو کیوں لیک کراتے؟
شائع 06 اکتوبر 2022 11:13am وزیراعظم کی پریس کانفرنس تین بجے متوقع قوم کو ملکی حالات سے قوم کو آگاہ کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 11:53pm حکومتی اتحاد کا عمران خان کو اسلام آباد میں داخل نہ ہونے دینے پر اتفاق پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا
▶️ پاکستان شائع 04 اکتوبر 2022 10:51am منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور عدالت نے شہباز شریف کو پیشی کے لئے اپنا نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 01:09pm چور اب اداروں کو بدنام کرکے جرم کی سزا سے بچنا چاہتے ہیں ، وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے اداروں کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے...
▶️ پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 07:48pm رانا ثناءاللہ بنی گالہ پر چھاپہ ماریں، وہاں سے اصل سائفر مل جائیگا: مریم نواز ن لیگ کی آڈیوز میں ملک کے خلاف کچھ سننے کو نہیں ملے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 07:50pm حکومت کا آئین کی روشنی میں سفارتی سائفر معاملے کی چھان بین کرنے کا فیصلہ لیک کی گئی آڈیو میں عمران خان نے کہا کسی ملک کا نام نہیں لینا، اسحاق ڈار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 02:44pm تحریک انصاف کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا فیصلہ پارٹی قیادت کو حتمی تیاریاں کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 01:12pm وزیراعظم نے بارہ کہو منصوبے کا افتتاح کردیا وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ایسے منصوبے 2 سے ڈھائی ماہ میں مکمل ہوتے رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 11:36am ”شہبازشریف کے لیے بُراہفتہ“ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پرشریف فیملی، مخالفین اوردیگرکاردعمل
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 10:16pm پاک امریکا تعلقات کو چین اور افغانستان کے تناظر میں نہیں دیکھا جاسکتا: وزیراعظم اگر سرمایہ کاری کو پلاننگ کے تحت استعمال کیا جاتا تو آج ہمیں کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑتا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 05:37pm پاکستان اس وقت فیصلہ کن موڑ پر ہے، جلد کال دوں گا: عمران خان عالمی فورم پر کشمیریوں کے لئے آواز اٹھاتا رہوں گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 08:05am عمران نے تین ماہ قبل آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا تھا، خاقان آڈیو لیک ملک کیلئے نقصاندہ ہے، اس کے بعد اب کوئی جگہ محفوظ نہیں، سابق وزیراعظم کی "آج" سے گفتگو
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 06:41pm مطالبات منظور نہ ہونے پر کسان ایک بار اسلام آباد میں داخل شہرِ اقتدار کی سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 10:25pm سلامتی کمیٹی نے آڈیو لیکس پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی نے سائبر سکیورٹی سے متعلق وزارت قانون و انصاف کو لیگل فریم ورک کی تیاری کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 08:18pm آڈیو میں کسی لین دین کا ذکر نہیں، سنجیدہ معاملے کی تحقیقات کریں گے: وزیراعظم اتحادی حکومت کی کاوشوں کی بدولت پاکستان عالمی تنہائی سے نکل آیا ہے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 07:05pm نیشنل سکیورٹی اجلاس طلب، آڈیو لیکس معاملے پر بریفنگ دی جائیگی اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ عسکری اور سول قیادت بیٹھے گی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 01:18pm اسحاق ڈار پانچ برس بعد وزیراعظم کے ہمراہ آج رات پاکستان پہنچیں گے لیگی رہنما کے خلاف مقدمات باقی ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 01:52pm نئی لیکس: اصل دھماکہ ابھی رہتا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ وزیراعظم ہاؤس سے آڈیولیکس کے معاملے کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 07:54pm نواز شریف کی ہدایت پر اسحاق ڈار منگل کو پاکستان پہنچیں گے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچنے پر اسی روز حلف اٹھائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2022 04:10pm نئی لیکس: وزیراعظم ہاؤس کی خفیہ ریکارڈنگز ڈارک انٹرنیٹ پر فروخت کیلئے دستیاب؟ ن لیگی رہنماؤں کی نجی بات چیت سوشل میڈیا پر آنے لگی۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2022 12:42pm بھارت سے تجارت کی مثال شہبازشریف کی آڈیولیک میں سامنے آگئی، شیخ رشید سیاستدان عام آدمی کے مسائل نہیں سمجھ رہا، صرف میڈیا میڈیا کھیل رہا ہے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 10:48pm اسحاق ڈار کی وزیراعظم کے ہمراہ وطن واپسی متوقع، منگل کو وزیر خزانہ کا عہدہ سمبھالیں گے بیٹھک میں عمران خان کے لانگ مارچ، آرمی چیف کی تعیناتی سمیت پنجاب میں تبدیلی زیر بحث ہے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 07:15pm روس سے گندم در آمد کرنے میں کوئی حرج نہیں، وزیراعظم کا امریکی خبر ایجنسی کو انٹرویو امید ہےافغانستان کی نگراں حکومت دوحہ معاہدے کی پاسداری کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 11:52am ملالہ کی وزیراعظم شہبازشریف سے طالبان پردباؤ ڈالنے کی درخواست طالبان افغان لڑکیوں کواسکول اورخواتین کو کام کاچ پرجانے کی اجازت دیں
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 11:49pm وزیراعظم: جنرل اسمبلی میں بھارت پر کڑی تنقید کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش بھارت کشمیر میں مسلم اکثریت کو ہندو ٹیریٹی میں تبدیل کرنے پر لگا ہے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 06:35pm جدو جہد آخری مرحلے میں داخل، عنقریب فیصلہ کُن کال دوں گا: عمران خان مجرموں کو کسی طور قبول کرنے کو تیار ہوں نہ ہی قوم کرے گی