پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 12:27pm پیراسیٹامول بنانے والی کمپنیزکے لیے حکومت کا اہم فیصلہ کمپنیاں ریٹیلر کو مارجن دے سکیں گی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 11:32am بلاول بھٹو کی امریکا میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات بلاول بھٹویواین جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک میں موجود ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 10:25pm میں نواز شریف کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی نرسری میں نہیں پالا گیا: عمران خان جو مسٹر ایکس، مسٹر وائے گمنام نمبروں سے ٹیلیفون کے ذریعے لوگوں کو دھمکی دیتے ہیں انہیں کال کرکے واپس دھمکیاں دو
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 05:27pm شہباز اور حمزہ کی حاضری معافی درخواست منظور، کمپنیوں کے 8 منجمد اکاؤنٹس بحال عدالت نے فریقین کے وکلاء کو بریت درخواستوں پر دلائل کے لئے 30 ستمبر کو طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 04:56pm نیب قانون میں تبدیلی کے بعد بڑے بڑے ملزمان کے مقدمات ختم (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کردیے
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 10:45pm مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے بڑھیں، وزیراعظم کی اپیل چھوٹے بچوں کی خوراک، گرم کپڑوں اور رضائیوں کی بھی اس وقت اشد ضرورت ہے
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 08:46pm ن لیگ کے بڑوں کا اجلاس پیر کو لندن میں ہوگا، وزیراعظم بھی شرکت کریں گے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کریں گے
▶️ پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 06:50pm ایک کال دوں گا آپ نے حقیقی آزادی کیلئے نکلنا ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت ہم اپنے ملک کی خارجہ پالیسی کو کسی ملک کے لئے قربان نہیں کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 10:57pm وزیراعظم لندن پہنچ گئے، کل آنجہانی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شریک ہونگے شہباز شریف دورہ لندن کے بعد امریکا کے لئے بھی روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 02:19pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی یا اضافہ؟ اعلان آج متوقع پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کریں گے
لائف اسٹائل شائع 17 ستمبر 2022 11:52am ذرا مسکرائیے: مشی خان اس ویڈیو میں سخت جذبات نہیں رکھتیں .وزیراعظم شہبازشریف کا فن خطابت دوسروں سے ذرا ہٹ کرہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 03:43pm پاکستان کو عالمی برادری کی ناانصافی کا سامنا ہے، وزیراعظم شہبازشریف افغانستان کو نظراندازکرنا بڑی غلطی ہوگی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 10:36am پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان تاخیر کا شکار وزارت خزانہ وزیراعظم کے احکامات کی منتظر ہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 10:45pm ڈینگی کیسز میں اضافہ، وزیراعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کو سندھ میں اہم کردار سونپ دیا وزیراعظم نے کیپٹن عثمان کو فوری طور کراچی پہنچنے کا حکم دیا ہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 09:50pm ہمارا دامن صاف ہے، ہمارے اوپر کرپشن کا کوئی داغ نہیں: شاہ محمود سندھ کے عوام آئندہ انتخابات میں ناانصافی کا پیپلز پارٹی سے پورا بدلہ لیں گے
▶️ پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 06:32pm حکومت ملک کو اسی طرح نیچے لے جاتے رہی تو ہمیں عوام کو کال دینا ہوگی: عمران خان ملک کے طاقتور لوگوں کو میں نے واضح بتایا تھا کہ ہم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سمبھالا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 01:57pm وزیراعظم شہبازشریف سرکاری دورے پرازبکستان پہنچ گئے وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 08:37pm وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر ازبکستان کیلئے روانہ ہوں گے شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:09pm ایٹمی قوت ہونے کے باوجود ہم آج بھی کشکول لیے پھر رہے ہیں: وزیراعظم 75 سال گزرنے کے باوجود ہم غربت اور بے روزگاری سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:59pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کو ریلیف دیتے ہوئے اگست اور ستمبر کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 11:40am آپ ذمہ دار ہیں؟ عمران خان کا وزیراعظم شہبازشریف سے کڑا سوال لفظی جنگ میں سعد رفیق اور شیریں مزاری بھی کُود پڑے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 11:37pm وزیراعظم 15 ستمبر کو دو روزہ دورے پر ازبکستان کیلئے روانہ ہوں گے شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان اجلاس میں شرکت کریں گے
▶️ پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 09:44pm دوسرے ملک کی ڈکٹیشن نہ لینے کی وجہ سے مجھے ہٹایا گیا: عمران خان جب میں آپ کو کال دوں توساری قوم نے تیار ہوکر سڑکوں پر آجانا ہے اور زبردستی الیکشن کرانا ہے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 11:46pm سیلاب سے ملکی معیشت کو 12 ارب ڈالر کا نقصان، وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا حکومت ان نقصانات کے ازالے کیلئے اے ڈی بی، عالمی بینک اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے مدد مانگے گی
کھیل شائع 08 ستمبر 2022 12:35am افغانستان کو شکست، صدر اور وزیراعظم بھی نسیم شاہ کی تعریف کرنے میدان میں آگئے نوجوان کھلاڑی نے آخری اوور میں افغان گیند باز کو 2 چکھے رسید کر قومی ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ہے
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 03:29pm شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا گیا۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 03:01pm وزیراعظم نے قیمتی گھڑیوں سمیت دیگر تحائف توشہ میں جمع کرا دیے یہ تحائف خلیجی ممالک کے دوروں کے دوران دیے گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 02:44am وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کو 70 ارب روپے دے گی: وزیراعظم خیبرپختونخوا، بلوچستان کو 10،10 ارب روپے اور سندھ کے متاثرین کو 15 ارب روپے دیے جائیں گے
دنیا شائع 06 ستمبر 2022 01:14pm لزٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب لِزٹَرس نے 81 ہزار 326 ووٹ حاصل کیے، رشی سونک کو شکست
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 10:52pm وزیراعظم کا یومِ دفاع و شہداء پر افواج پاکستان کو خراجِ تحسین ہمارے شہداء کی قربانیوں کو بہترین خراج تحسین یہ ہے کہ ہم اپنے بانیوں کے وژن کے مطابق پاکستان کی تعمیر نو کریں