پاکستان شائع 30 نومبر 2022 05:33pm وزیراعظم اور صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقاتیں، عہدہ سمبھالنے پر مبارکباد امید ہے آپ کی قیادت میں فوج چیلنجز سے مزید بہتر انداز میں نمٹے گی، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 01:26pm ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئےدباؤ، وزیراعظم نے کمیٹی بنادی فارماسوٹیکل انڈسٹری کا ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 10:19am اعظم نذیر تارڑ کو ایک بار پھر وزیر قانون مقرر کردیا گیا وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 09:14am نیب نے وزیراعظم کے خلاف دو مقدمات کی تحقیقات بند کردیں تین سال کے دوران کرپشن کے ثبوت نہیں ملے، نیب
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 06:16pm وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، عمران کی حکمت عملی ناکام بنانے پر غور ملاقات میں صوبائی اسمبلیوں کی صورتحال سے متعلق بھی مختلف آپشنز زیر غور آئے۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 05:09pm وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی استعفوں کے اعلان پر غور ہوگا اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 04:07pm آرمی چیف کی صدر، وزیراعظم سے الوداعی ملاقات صدر نے جنرل باجوہ کی پاک فوج کیلئے خدمات کوسراہا
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 11:09am وزیراعظم ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے شہباز شریف نے ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 06:02pm عطا تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کردی شہباز شریف نے تحائف کو آویزاں کر کے شفافیت کا ثبوت دیا، عطا تارڑ
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 01:11pm ہم بڑی مشکل سے ڈیفالٹ ہونے سے بچے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا پاکستان ترکیہ بزنس کونسل کی میٹنگ سے خطاب
پاکستان شائع 25 نومبر 2022 10:39pm پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مدد کریں گے، ترک صدر پاکستان اور ترکیہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے متحد ہیں، طیب اردوان
پاکستان شائع 25 نومبر 2022 10:29pm وزیراعظم کی ترک سرمایہ کاروں کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کے لئے پُر عزم ہیں۔ استنبول میں ترک صدر رجب طیب...
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 07:06pm استنبول میں پاکستانی بحری جہاز کا افتتاح- ترکیہ توانائی کیلئے بھی مدد کر رہا ہے، وزیراعظم ترکیہ کے اس تعاون سے پاک نیوی کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا، وزیر دفاعی پیداوار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 10:28am نئے آرمی چیف سے ملاقات میں شہباز شریف کے اندازپر شیریں مزاری کا اعتراض جنرل عاصم منیرگزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات کرنے پہنچے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 01:48pm وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پراستنبول پہنچ گئے پاک بحریہ کیلئے پی این ایس خیبرکا افتتاح کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 12:27am وزیراعظم کا نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس سے توقعات کا اظہار ملاقات کے دوران شہباز شریف نے دونوں افسرا ن کو تعیناتی پر مبارکباد دی
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 02:25pm پیش بندی کیلئے حکومت نے نامزد آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ منجمد کردی آرمی سروسزایکٹ 15 اے میں ترمیم کی منظوری
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 11:17pm توقع ہے صدر مملکت آرمی چیف کی سمری پر جلد دستخط کریں گے، خرم دستگیر ہم ملک میں مارشل لاء نہیں چاہتے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 09:29pm آرمی چیف تعیناتی، حکومتی اتحاد کے رہنما وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہوگئے آپ جو فیصلہ کریں، ہم ساتھ ڈٹ کرکھڑے ہیں، حکومتی اتحاد
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 03:10pm عمران خان پہلا راؤنڈ ہار گئے، حکومتی دعویٰ 'غلطی کو مان لیں تو ازالہ ہوسکتاہے' عمران خان کیلئے پیغام
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 11:50pm آرمی چیف تقرر۔ سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی پھر تردید جی ایچ کیو کی جانب سے ملنے والے ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم آفس کو موصول، ذرائع
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 08:12pm آصف زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شہباز شریف نے سابق صدر کی پی ایم ہاؤس آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا
شائع 21 نومبر 2022 07:27pm وزیراعظم اعلیٰ سطح مذاکرات کیلئے جمعرات کو ترکیہ پہنچیں گے شہباز شریف دورے کے دوران ترک صدر سے بھی ملاقات کریں گے
▶️ پاکستان شائع 19 نومبر 2022 07:01pm اگر صدر علوی نے غیر آئینی کام کیا تو انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو ہمیں یہ دھمکی دی گئی تھی کہ انتخابات ہوں گے یا مارشل لاء ہوگا، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 10:41pm فوج اور وزیراعظم میں اتفاق سے بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، وزیر دفاع آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہوگا، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 07:53am پی ایم ہاؤس میں مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ، نئے آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس کی سمری پر جلد فیصلہ متوقع اہم تقرری پر ایک ہیلی کاپٹر کی وزیراعظم ہاؤس میں لینڈنگ، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 01:08pm لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ، 6 اہلکار شہید پولیس اہلکاروں کو صدر، وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے خراج عقیدت پیش کیا
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2022 10:55am آسکر کیلئے نامزد ’جوائے لینڈ‘ کیخلاف شکایتیں ، وزیر اعظم نے کمیٹی بنا دی سیاسی شخصیات بھی فلم کےحق میں آواز اٹھانے میں پیش پیش
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 10:21am منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی ملزمان کے تاخیر سے پہنچنے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا۔
پاکستان شائع 14 نومبر 2022 11:06pm امریکی سازش: عمران خان کے جھوٹ اور مکاری نے قوم کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم عمران خان نے فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں غیر ملکی سازش کی تردید کی