پاکستان شائع 08 جنوری 2023 10:03am پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لے پائیں گے یا نہیں؟ (ن) لیگ پلاننگ میں مصروف 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی اجلاس کیلئے رہنماؤں اور اراکین سے رابطے میں رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 08:53am رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین دوبارہ (ن) لیگ میں شامل پنجاب اسمبلی میں لیگی ارکان میں اضافہ ہو رہا ہے،عطاء تارڑ
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 10:51pm وزیراعظم کی کویتی ہم منصب سے گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال شہباز شریف کا کثیرالجہتی فورمز پر دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون پر اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 05:22pm ن لیگ کا اہم اجلاس طلب، اعتماد کے ووٹ سمیت دیگر معاملات زیر غور آئیں گے ن لیگ کی بیٹھک میں پنجاب میں جاری سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 04:02pm جنیوا کانفرنس سے پاکستان کو 7 ارب ڈالر ملنے کی امید امداد کم ہوگئی لیکن سیلابی پانی کم نہ ہوا، وزیراعظم کا برطانوی اخبار میں مضمون
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 08:54pm وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ٹیلیفونک گفتگو، پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی پاکستان آئی ایم ایف کے جاری پروگرام کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کیلئے پُرعزم ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 06:59pm وزیراعظم کی چینی کمپنی کو سولرآئیزیشن منصوبےمیں سرمایہ کاری کی دعوت سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 04:23pm عمران خان کو 4 سال تک مکمل سپورٹ ملی، آج وہ جنرل باجوہ پر تنقید کرتے ہیں، وزیراعظم چینی کمپنیوں پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات لگائے گئے
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 09:22am نئی پرائم منسٹر اسکیم میں طلبہ کو ملنے والا ہر لیپ ٹاپ ایک لاکھ میں خریدا جائے گا حکومت نے ایک لاکھ لیپ ٹاپ کیلئے 10 ارب مختص کردیئے، خریداری کا عمل شروع
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 01:00pm وزیراعظم کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ شہباز شریف نے آج 4 بجے اہم پریس کانفرنس طلب کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 11:47am بھارت 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات واپس لے، وزیراعظم پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کشمیری آج یوم حق خوارادیت منا رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 01:48pm وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان بھر میں ’دانش اسکول‘ کے قیام کا اعلان "23 مارچ کو صحبت پورمیں دانش اسکول کاافتتاح کریں گے"
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 02:23pm شہباز شریف نے (ن) لیگ کی باگ دوڑ مریم نواز کے حوالے کردی مسلم لیگ (ن) کے صدر نے پارٹی کے بڑے تنظیمی فیصلے کا اعلان کر دیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 12:54pm 5 سے 12 سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے، وزیراعظم اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کورونا کی صورتحال قابو میں ہے
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 11:00am وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب کو فون، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم کو جنیوا ڈونرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 08:38am ’ریاست کی رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی‘ قومی سلامتی کمیٹی نے غورو خوض کے بعد اہم فیصلے کیے، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2023 05:10pm قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا دوسرا دور جاری، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری اور سول حکام شریک ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 04:35pm وزیراعظم شہباز شریف کا آصف زرداری، فضل الرحمان سے رابطہ رہنماؤں کے درمیان وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ پر تبادلہ خیال۔
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 10:27am سلیمان شہباز کی نیب منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری نیب کو 7 جنوری تک نوٹس جاری، تحریری حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2022 07:50pm دہشت گردی کا ناسور پھر سر اٹھا رہا ہے، وزیراعظم تحفے بیچ کر محبت کا جنازہ نکال دیا گیا، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 09:01pm اسلام آباد خودکش دھماکا: وزیراعظم نے جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کے اہلخانہ کیلئے مالی پیکج کی منظوری دیدی مالی پیکج کا چیک سید سجاد حیدر شاہ کے اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 02:49pm عدم اتحاد قوم کو سب سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے، وزیراعظم کا یوم قائد پر پیغام بطور قوم ہم قائد کے نظریات پر عمل میں ناکام ہوگئے، شہباز شریف
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 06:41pm مراد سعید کو دھمکیاں ملنے پر صدر مملکت کا وزیراعظم اور چیف جسٹس کو خط صدر کی شہباز شریف اور چیف جسٹس کو مراد سعید کے معاملات دیکھنے کی ہدایت
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 02:10pm وزیراعظم کی زیرصدارت ن لیگ کا اجلاس، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال وزیراعلیٰ جتنی تاخیر کرلیں، اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، اجلاس میں بریفنگ
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 10:42pm تلاوت قرآن پاک سے کرسمس کی سرکاری تقریب کا آغاز تقریب میں وزیاعظم شہباز شریف سمیت وفاقی وزیر مذہبی امور کی شرکت
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 06:46pm وزیراعظم کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمی اہلکاروں کی عیادت ہم ہر طرح کی دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پُر عزم ہیں، شہباز شریف
کھیل شائع 21 دسمبر 2022 10:25pm شاہد آفریدی اور ثناء میر کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا وزیر اعظم شہباز شریف نے پی سی بی کی 14 رکنی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی ہے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 05:27pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے گھر اور خیرپور میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان اگر عمران تحفے بیچ کر غریبوں کے حوالے کر دیتا تو میں تعریف کرتا، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 01:59pm پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی ہائیکورٹ سے شہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 09:20am وزیراعظم شہباز شریف آج سندھ کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی آمد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات