پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:09pm سائفر کیس: شاہ محمود کی ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے شاہ محمود کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 10:04am چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں ایک ساتھ سماعت کے لئے مقرر عمران خان نے 3 اور شاہ محمود نے ایک درخواست ضمانت دائر کی تھی
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 10:26pm سانحہ 9 مئی: گوجرانوالہ پولیس کی اڈیالہ جیل میں محمود قریشی سے تفتیش، بیان قلمبند اڈیالہ جیل آنے والے پولیس افسران 9 مئی واقعات پر گوجرانوالہ میں قائم جے آئی ٹی کے ممبر ہیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 11:53am شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل کرنے کی اجازت شاہ محمود کے ٹیسٹ کرانے ہیں، جیل انتظامیہ کی عدالت میں درخواست
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 04:55pm شاہ محمود قریشی کی درخواست پر اعتراضات دور، ٹرائل سے متعلق دستاویزات فراہمی کا حکم سب کیلئے یہی کہا ہے کسی قاعدے قانون کے تحت ہی ٹرائل جانا ہے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 04:44pm اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات ملاقات کرنے والوں میں ظہور قریشی، معین قریشی اور زین قریشی شامل تھے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:24pm فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی 9 مئی کے واقعات پر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm 9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 03:52pm عمران خان نے خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھیں اور پھر گما دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 06:55pm شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے 6 مقدمات میں ضمانتیں بحالی کرنے کی درخوستیں دائر انسداد دہشت گردی عدالت نے وکیل کو 2 نومبر کو دلائل کیلئے طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 11:59am سائفرکیس: فردجرم عائد کرنے کی کارروائی میں کوئی رعایت نہ دینے کا عدالتی اعلان پی ٹی آئی وکلا سماعت روکنے کیلئےکوئی عدالتی حکم سامنے نہیں لاسکے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 12:01pm سائفر گمشدگی کیس :عمران خان کے وکلاء نے ٹرائل روکنے کی درخواست دائر کردی ایف آئی اے چالان میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار ٹھہراچکی ہے
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:23am سائفر کیس میں قید شاہ محمود کی بیٹی بیوی کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کی درخواست شاہ محمود قریشی جیل میں ہیں روز مرہ امور چلانے کے لیے جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوانا ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 02:11pm سائفر کیس: خصوصی عدالت کا باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو پیش ہونے کا حکم عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو پیشی کے نوٹس جاری کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:33pm سائفر کیس کی کھلی سماعت سے دیگر ممالک سے تعلق خراب ہوسکتے ہیں، ایف آئی اے کا خدشہ جب فیصلہ پبلک ہوگا تو پھر سماعت اِن کیمرہ کیوں کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:04pm سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار، چالان جمع، اعظم خان گواہ بن گئے اسد عمر کا نام ملزمان کی فہرست سے غائب
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 10:44am میرے بیرک کیساتھ پھانسی گھاٹ ہے، اگر غداری کی ہے تو مجھے لٹکا دیا جائے، شاہ محمود جج صاحب سے گزارش ہے انصاف میں دیر ہو سکتی ہے اندھیر نہیں ہونی چاہیے، سابق وزیر خارجہ
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 05:19pm راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ان کی فیملی کی ملاقات ملاقات کے موقع پر پی ٹی آئی وائس چیئرمین کے وکیل بھی موجود تھے
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 02:53pm سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر تکنیکی اعتراض دور کرنے کی ہدایت اسد عمر کی ضمانت کی درخواست الگ سنی جائے گی، جج آفیشل سیکرٹ عدالت
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 09:44am سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابو الحسنات ذولقرنین رخصت پر ہیں، عدالتی عملہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 12:32am جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس پر حملے میں عمران خان کو بہنوں سمیت گنہگار قرار دیدیا جلد گرفتاری ڈالی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 10:05am سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 11:33am فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت خارج انسداد دہشتگری کی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 11:02am ہنگامہ آرائی کے دومقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےمحفوظ فیصلہ سُنایا
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:51pm شاہ محمود کے صاحبزادے زین قریشی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا زین قریشی لاہور سے دبئی جارہے تھے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 01:46pm سائفر گمشدگی کیس میں شاہ محمود جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل ایف آئی اے کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 01:42pm سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی بھی عدالت پیش
پاکستان شائع 26 اگست 2023 01:50pm ایف آئی آر میں سائفر میرے پاس ہونے کا الزام نہیں، شاہ محمود قریشی سائفر گمشدگی کیس میں جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 11:12am سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور سابق وزیر خارجہ کو ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد میں قائم خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 02:56pm سائفر کیس میں سیکریٹس ایکٹ کی خصوصی عدالت سے شاہ محمود قریشی کا چار روزہ ریمانڈ سائفر گشمدگی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا گیا