شاہ محمود قریشی کے دھاندلی کے الزامات میں صداقت نہیں، ریٹرننگ افسر نے ملتان میں مذکورہ فیکٹری کا دورہ کیا، جہاں فیکٹری سے کوئی بیلٹ پیپر نہیں ملا، نہ ہی ایسے لوگوں کی نشان دہی ہوئی جو کہ ٹھپے لگا رہے ہوں، الیکشن کمیشن
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کی قیادت شفقت محمود سے لے کر شاہ محمود قریشی کے سپرد کردی جبکہ ضمنی الیکشن کے امیدواروں کا انتخاب بھی شاہ محمود قریشی کومل گیا۔