پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 10:14pm عدالت نے شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے مقدمات میں مزید جسمانی ریمانڈ دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:58am رہنما پی ٹی آئی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں: شاہ محمود قریشی مزید 8 مقدمات میں گرفتار عدالت نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر وائس چئیرمین پی ٹی آئی کو لاہور منتقل کرنے سے منع کر دیا
پاکستان شائع 24 مئ 2024 09:55pm پنجاب پولیس کو شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کی اجازت 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:14pm سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی دونوں اسٹیٹ کونسلز کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 10:04pm سائفر میں حکومت گرانے کا کہا گیا تو پھر ایسی معلومات کیوں نہیں دینی چاہیئے تھی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ امریکا کے ساتھ تعلقات خرابی کے شواہد کیا ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار
پاکستان شائع 18 مئ 2024 12:11pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے پر بانی پی ٹی کے وکیل جواب الجواب دلائل دینگے
پاکستان شائع 06 مئ 2024 05:24pm سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 8 مئی تک ملتوی اگر ایک میں بریت ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں سب میں بریت ہے ، اگر ایک میں سزا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں سب میں سزا ہے، عدالت
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:43pm کیا وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے سائفر گائیڈ لائن کتابچہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کو دینے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 06:47pm سائفر کی کاپی واپس کیوں نہیں کی گئی؟ کیا وزیر اعظم کو کاپی دینے کے ثبوت موجود ہیں؟ عدالت وزیراعظم ہاؤس میں کاپی وصول کرنے کے دستخط موجود ہیں، پراسیکیوٹر کا جواب
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:47pm سائفر کی کاپیاں دیگر لوگوں نے واپس نہیں کیں، صرف عمران کیخلاف مقدمہ کیوں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:34pm سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش اسلام آباد ہائیکورٹ کا خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 06:24pm اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 9 مئی واقعات کے حوالے سے تفتیش سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 04:30pm پی ٹی آئی کا پنجاب میں تین جلسے کرنے کا اعلان سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے،عمر ایوب
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 12:48pm زین قریشی کو بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت عدالت نے ای سی ایل سے نام نکالنے سے متعلق فریقین کو نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 02:04pm جسٹس عامر فاروق: سائفر کیس میں لگی دونوں دفعات کے تحت ایک ساتھ سزا غلط قرار فائیوون سی یا فائیو ون ڈی میں سے ایک میں ہی سزا ہوسکتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:29pm آزادی مارچ: عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی رہنماوں پر حقیقی آزاد مارچ پر مقدمات درج ہوئے تھے
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 07:46pm شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ملاقات تیس منٹ تک جاری رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 11:59pm اسلام آباد کی عدالت سے وزیراعلی خیبرپختونخوا گنڈاپور کے وارنٹ جاری پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ مقدمات، فیصل جاوید اور علی نواز بری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:32pm سازش ہوئی ہے یا نہیں یہ سائفر ڈاکیومنٹ سے ہی پتہ چلے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لطیف کھوسہ سمیت دیگر وکلاء کوکل 11 بجے ملاقات کی اجازت دے دی
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:16pm کسی کو پتہ ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ بھی ریکارڈ پر نہیں، عدالت
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 06:01pm عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف کیس: عدالتی حکم پر ایڈوکیٹ جنرل پیش اگرایڈوکیٹ جنرل عدالتی احکامات کو نظر انداز کرتے تو تب کیا ہوتا؟ عدالت کا سوال
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:16am سائفر کیس : عمران خان اور محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج بھی ہوگی سائفر کیس میں کیا بے چینی تھی جو رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہورہا تھا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:41pm سائفر کیس: یہ تو ایک سیاسی تقریر ہے، عمران خان کی تقریر کے متن پر عدالت کے ریمارکس سائفر کیس کی سماعت کل تک ملتوی، بیرسٹر سلمان صفدر کل بھی دلائل جاری رکھیں گے
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:57pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 09:40pm سائفر کیس: ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی التواء کی درخواست مسترد ایف آئی اے کے نئے پراسیکیوٹر نے دلائل دینے کے لیے کچھ وقت کی استدعا کی
پاکستان شائع 26 فروری 2024 01:28pm توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر نوٹس جاری
پاکستان شائع 24 فروری 2024 12:19pm توشہ خانہ، سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل شاہ محمود قریشی، بشریٰ بی بی کی اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 12:53pm شاہ محمود نے سائفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سابق وزیر خارجہ کو سائفرکیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:06pm 9 مئی واقعات: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، شیخ رشید کو رہا کردیا گیا یہ میرا تیسرا چلا ہے، میں نے الیکشن کیمپئین میں حصہ نہیں لیا، شیخ رشید
پاکستان شائع 06 فروری 2024 05:24pm شیخ رشید نومئی سے متعلق تین مقدمات میں ڈسچارج، ویڈیو لنک میں خرابی باقی مقدمات کی سماعت مکمل نہ ہوسکی