پاکستان شائع 31 جنوری 2024 07:36am سائفر کیس میں عمران خان کو سزا پر امریکہ کا ردعمل الیکشن کی مانیٹرنگ کا بھی اعلان کردیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 10:19pm سائفر کیس: میچ فکس تھا، میرا بیان لینے سے پہلے ہی جج نے فیصلہ سنا دیا، شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بھونڈے طریقے سے فیصلہ دیا گیا، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں تہلکہ خیز بیان دوں گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 04:31pm شاہ محمود قریشی کا بیان ریکارڈ ہونے سے پہلے ہی سزا سنا دی گئی عمران خان سزا سنائے جانے کے دوران مسکراتے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:53pm سائفر کیس کیا ہے اور سماعت میں کب کیا ہوا 'سائفر 7 مارچ 2022 کو اس وقت کے سیکریٹری خارجہ کو واشنگٹن سے موصول ہوا تھا۔'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:24pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی گزشتہ روز سائفر سے متعلق 13 گھنٹوں پر محیط طویل سماعت جاری رہی تھی۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:44am کمرہ عدالت تبدیل اور 12 گھنٹے طویل سماعت، سائفر کیس میں اچانک کیا ہوا عدالت کی شاہ محمود قریشی کو وارننگ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:37pm عمران خان نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری چیلنج کردی توشہ خانہ نیب کیس کی کارروائی بھی ہائیکورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:07am اڈیالہ جیل کے قیدیوں نے ووٹ ڈالنے کی درخواست کردی شاہ محمود قریشی اور عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دے دی
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 09:56pm سائفر کیس نہ سننے کی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست مسترد سائفر کیس کی سماعت کے دوران آج پھر شاہ محمود اور عمران خان کا شور شرابہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 05:40pm میرے 125 سال پرانے گھر کی دہلیز انگریز اور رنجیت سنگھ نے بھی عبور نہیں کی، شاہ محمود قریشی یہ کس قسم کا الیکشن ہے ایسے ماحول میں الیکشن کو قوم اور دنیا قبول نہیں کرے گی، سابق وزیر خارجہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 06:02pm سائفر کیس سماعت کے دوران جج کی عمران خان سے بدتمیزی، شاہ محمود نے فائل پھینک ماری جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی شاہ محمود قریشی کو بدتمیزی پر وارننگ
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 05:58pm سائفر کیس: وکلاء صفائی کا گواہان پر جرح کا حق ختم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت کا ملزمان کے وکلاء کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:03pm شاہ محمود قریشی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاریاں بھی ہوئیں چھاپے کے وقت زین قریشی اور مہربانو قریشی گھر پر موجود نہیں تھے، ترجمان شاہ محمود قریشی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 03:31pm عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی سے متعلق کیسز کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 09:15pm دفعہ 144 کی آڑ میں ہمارے امیدواروں اور کارکنوں کو گرفتار کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی اگر دفعہ 144 کا نفاز ہوا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیسے جلسے کریں گے؟، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 03:39pm سائفر کیس: ’تمہاری کیا اوقات ہے؟‘ پراسیکیوٹر اور شاہ محمود قریشی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ فاضل عدالت کے جج شاہ محمود قریشی کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے رہے۔
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 07:38pm پاک ایران کشیدگی پر شاہ محمود قریشی نے جیل سے بیان جاری کردیا سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کا قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:23pm عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار زرتاج گل، زلفی بخاری، شیخ رشید اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار الیکشن کیلئے اہل قرار
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 12:12pm شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع توسیع نو مئی واقعات،جلاوگھیراؤ،توڑپھوڑ اورحساس مقامات پرحملوں کے مقدمات میں کی گئی
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 12:11pm شاہ محمود کے دعوے کے جواب میں عمران اسماعیل نے بڑا الزام عائد کردیا عمران اسماعیل نے اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی تصدیق کی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:00pm سائفر کیس ٹرائل لائیو ہونا چاہیئے، پتہ چلے وفا دار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی، شاہ محمود عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان کے بیانات قلمبند
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 11:38pm شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور صنم جاوید نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہور ہاٸیکورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست سماعت کرے گا
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 05:03pm شاہ محمود قریشی کا ٹریبونل کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ٹریبونل نے شاہ محمود کے زائدالمعیاد اسٹام جمع کروانے پر اپیل مسترد کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 01:11pm شاہ محمود قریشی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 04:01pm شاہ محمود قریشی کے تجویز کنندگان اور حامی اغوا، پی ٹی آئی کا دعویٰ ویڈیو میں کچھ لوگ ایک کار میں بیٹھ کر فرار ہوتے دیکھے گئے
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 01:43pm شاہ محمود کے ساتھ جو ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی اگر کسی سرکاری کو سیاست کا شوق ہے تو وردی اتار کر میدان میں آجائے، پی پی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 02:35pm شاہ محمود قریشی کا ریمانڈ مسترد، مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی شاہ محمود قریشی کو واپس جیل بھیج دیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 01:07pm رات بھر سونے نہیں دیا گیا، لائٹیں جلا کر بار بار جگایا گیا، شورمچایا گیا، شاہ محمود قریشی آبدیدہ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:24pm کاغذات چھیننا اور مظاہرین پر تشدد توجہ طلب مسئلہ ہے، صدر مملکت سابق وزیرخارجہ کے ساتھ غیر مہذب سلوک کیا گیا، صدر عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:23pm مہر بانو نے والد شاہ محمود کی رہائی کے لئے چیف الیکشن کمشنر سے مدد مانگ لی الیکشن کمیشن شاہ محمود قریشی کو بازیاب کرا سکتا ہے، مہر بانو