پاکستان شائع 07 اپريل 2024 09:04am وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا نوٹس مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 06:43pm علیمہ خان سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج مقدمے میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، شاہراہ عام بند کرنے اور اہلکاروں سے مزاحمت سمیت دیگر دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:47pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات، عید کے بعد گرینڈ الائنس جلسوں کا اعلان اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکانے پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 02:44pm امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں ظاہر جعفر سے ملاقات امریکی وفد کو نور مقدم قتل کیس کے مجرم تک قونصلر رسائی دی گئی
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:44pm پرویزالہٰی کی طبیعت بدستور خراب، طبی معائنے کیلئے ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل پرویزالہٰی کی پسلیوں میں فریکچر تھا، انہیں امراض قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 07:57am راولپنڈی : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار ڈاکوؤں کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:19pm سلو پوائزننگ سے بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے، عمران خان ججز کو سیلیوٹ کرتا ہوں، جنرل فیض ہو یا کوئی اورتحقیقات ہونی چاہیئے، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:42pm اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا واپس روانہ
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 01:34pm مقتدر حلقے 27 رمضان کو غریب افراد کیلئے معافی کا اعلان کریں، شیخ رشید شیخ رشید سمیت 69 ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:05am راولپنڈی: ڈکیتی کے بعد دکاندار کی فائرنگ،1 ڈاکو ہلاک، 3 فرار ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
کھیل شائع 28 مارچ 2024 05:15pm پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس کب اور کتنے میں ملیں گے؟ سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہوں گے
شائع 28 مارچ 2024 04:51pm پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹرگوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت شامل
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:38pm اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں کی پابندی ختم پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی تھی
کھیل شائع 27 مارچ 2024 12:30pm پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد، آئی سی سی وفد راولپنڈی پہنچ گیا وفد نے پنڈی اسٹیڈیم میں چیمپینز ٹرافی کے انتظامات اور تیاریوں کا جاٸزہ لیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:16pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤکیس: شیریں مزاری، عمر ایوب اور سمابیہ طاہر کی ضمانت منظور سابق وفاقی وزیر کی ضمانت ذاتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئی
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:30am راولپنڈی: دکان پر جھگڑے کے دوران فائرنگ، گولی لگنے سے 9 سالہ بچہ جاں بحق پولیس نے ملزم ابو بکر کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:38pm اسد مجید پھر بیان ریکارڈ کرائیں، ڈونلڈ لو کے بیان پر مؤقف دیں، بیرسٹر گوہر عمران خان کی رہائی کیلئے مذاکرات نہیں کریں گے، ہمیں عدلیہ پراعتماد ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 06:20pm راولپنڈی میں 21 اور 22 مارچ کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 04:33pm پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان عارف علوی نے معاملات حل کرانے کی پوری کوشش کی لیکن دوسری طرف سے میرے نام پر کاٹا لگایا گیا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 04:10pm آئی ایم ایف دفتر کے باہر مظاہرہ اوور سیز کا اپنا معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر حسن اور حسین کیس میں ایک بار ہی پیش ہوئے اور کیس ختم ہوگئے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 02:36pm فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت کا نجف حمید کو 2 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 07:50am فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، بڑے بھائی نجف حمید گرفتار نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:07pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد میرعلی حملے میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 04:38pm اڈیالہ جیل کے باہر مزید ناکے قائم، گاڑیاں روکنے پر پابندی دہشت گردی کے خدشے پراضافی نفری بھی تعینات کردی گئی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:13pm پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:06pm عمران خان کی صحت پر بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آج باقی وکلا کی طرح ہماری عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 02:54pm جیل کے باہر دھرنا یا لانگ مارچ، پی ٹی آئی کا آئندہ حکمت عملی پر غور پی ٹی آئی قیادت کی لاہور سمیت ملک بھر کے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 04:17pm امید ہے عمران خان کو عدالتوں سے تمام کیسز میں ریلیف ملے گا، بیرسٹر گوہر عمر ایوب کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کی مذمت
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:13pm راولپنڈی میں گیس لیکج کے باعث 3دھماکے، 2 بچے جاں بحق، متعدد زخمی کمرے میں گیس جمع تھی بجلی کا سوئچ آن کرتے ہی دھماکا ہوگیا، ریسکیو
کھیل شائع 11 مارچ 2024 01:20pm اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی پر جرمانہ عائد کردیا گیا جرمانہ کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی پر کیا گیا