پاکستان شائع 02 فروری 2024 01:09pm تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی پی ٹی آئی نے جلسے کی منظوری کے لیے ڈپٹی کمشنر سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 04:15am یہ سب پتلے ہیں، ہمارے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں، عمران خان، عمران خان جیل جانے کا ڈر نہیں، جسے ڈیل کرنی ہے مجھ سے نہیں عمران خان سے کرے، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 10:19pm عمران خان، بشری بی بی اور خاور مانیکا کے درمیان عدالت میں تلخ کلامی غیرشرعی نکاح کیس میں 3 گواہان کے بیانات قلمبند، ساڑھے 10 گھنٹے تک جاری رہنے والی سماعت کل تک ملتوی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 11:15am عمران خان اور شاہ محمود قریشی قیدیوں والا لباس پہنیں گے یا نہیں دھمکی آمیز فون کال کے بعد اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:19pm ملک میں مزید بارش اور برفباری کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا جڑواں شہروں اور اس کے گرد ونواح میں وقفے وقفے سے بارش
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 11:36pm سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور الیکشن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کور کمانڈرز کانفرنس ملکی خود مختاری، قومی عزت اور پاکستانی عوام کی امنگوں پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:10pm مچھ حملے کی تفصیلات جاری، 9 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 6 شہید سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مؤثر جواب دیتے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 10:19pm سائفر کیس: میچ فکس تھا، میرا بیان لینے سے پہلے ہی جج نے فیصلہ سنا دیا، شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بھونڈے طریقے سے فیصلہ دیا گیا، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں تہلکہ خیز بیان دوں گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 11:21pm سوڈان میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ، سپاہی شہید، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 10:52pm کیسز بہت تیزی سے چل رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ میچ فکس ہے، عمران خان نواز شریف ویگو ڈالا وزیراعظم بننے جارہا ہے، ہمارے اوپر ریڈ لائن ڈال دی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 08:42pm دوسری ریاست کی خودمختاری کا احترام تعلقات کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آرمی چیف آرمی چیف سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 08:00pm سائفر کیس فکس میچ ہے جس میں جیوری اور پراسیکیوشن ایک پیج پر ہیں، عمران خان عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، ہمارا حق چھینا جارہا ہے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 05:33pm سندھ آنے کی دعوت دیں، موازنہ اور پھر مناظرہ بھی ہوگا، شہباز نے بلاول کا چیلنج قبول کرلیا 8 فروری کو فیصلہ ہونا ہے کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے عوام کو دھوکا دیا، صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 05:40pm میرے 125 سال پرانے گھر کی دہلیز انگریز اور رنجیت سنگھ نے بھی عبور نہیں کی، شاہ محمود قریشی یہ کس قسم کا الیکشن ہے ایسے ماحول میں الیکشن کو قوم اور دنیا قبول نہیں کرے گی، سابق وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:38pm ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان نواز شریف اور آصف زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ جلدی کام مکمل ہو، عمران خان کا جج سے مکالمہ
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 09:15pm دفعہ 144 کی آڑ میں ہمارے امیدواروں اور کارکنوں کو گرفتار کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی اگر دفعہ 144 کا نفاز ہوا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیسے جلسے کریں گے؟، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 09:01pm میرا ہاتھ عوام کی نبض پرہے عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا، عمران خان پی ٹی آئی کے ساتھ وہ ہو رہا ہے جو تاریخ میں کبھی کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:52pm امریکی سائفر باجوہ کیلئے آیا تھا جس کا شاہ محمود کو اتفاقاً علم ہوا، عمران خان سائفر میں اگر انہونی چیز نہیں تھی تو ڈی مارش کیوں کیا گیا؟ سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:42am چینی نائب وزیر خارجہ کی آرمی چیف اور نگراں وزیراعظم سے ملاقاتیں، سی پیک سیکورٹی پر اطمینان پاک چین تعلقات علاقائی امن و استحکام کی مشترکہ سوچ پر قائم ہیں، سربراہ پاک فوج
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 06:21pm ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن اس وقت تو مدر آف آل سلیکٹڈ ہورہا ہے، عمران خان الیکشن کمیشن اور انتظامیہ نواز شریف کی مدد کر رہے ہیں، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 12:03pm راولپنڈی: شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والوں نے پولیس پر بھی فائر کھول دیا، مقدمہ درج موقع سے فرار ہونے والے دولہا سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 07:38pm پاک ایران کشیدگی پر شاہ محمود قریشی نے جیل سے بیان جاری کردیا سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کا قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دینے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 09:13pm عمران کا اعظم خان سے قرآن پر حلف کا مطالبہ، بشریٰ بی بی کا بلند آواز میں مکالمہ سائفر کیس میں آج اعظم خان سمیت 5 گواہوں نے بیان ریکارڈ کرادیے
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 05:18pm ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ عمران خان جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، سابق وزیراعظم
▶️ پاکستان شائع 18 جنوری 2024 04:48pm انتخابی مہم پر توجہ رکھیں، 8 فروری کو کامیابی آپ کی ہوگی، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع کررہی ہے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 11:17am شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پولیس ریکارڈ سمیت طلب نو مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے درخواست انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں دائرکی گئی۔
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:55pm شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا، تفصیلی حکم نامہ جاری جج ملک اعجاز آصف نے حساس ادارے پر حملہ کیس کے مقدمے کا تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 10:10pm پلان سی تیار ہے، 8 فروری کو سامنے آئے گا، عمران خان حکومت جانے کے بعد باجوہ سے 2 مرتبہ ملا، 9 مئی کی آزادنہ انکوائری نہیں ہوئی، جیل میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 07:36pm مقامی صنعتوں کے فروغ اور خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:54pm مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں، عمران خان 18 ماہ سے کہہ رہا ہوں مذاکرات کرو لیکن کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، عمران خان
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ