پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:31pm پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کی 7 قومی اور 15 صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان این اے 52 سے راجہ پرویزاشرف کو ٹکٹ جاری جبکہ این اے 23 سے پارٹی اپنے امیدوار کا فیصلہ نہ کرسکی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 09:30pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ خدری اور خالد عرف جانان کے ناموں سے ہوئی، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 10:16pm مسلح افواج کسی بھی خطرے کو روکنے کیلئے اپنے نظام کو جدید بنا رہی ہیں، آرمی چیف پاکستان کا مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹم کا کامیاب مظاہرہ، جنرل عاصم منیر نے مشاہدہ کیا
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 09:14am راولپنڈی: مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ' ڈکیت وارداتوں کے دوران پولیس یونیفارم استعمال کرتے تھے'
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 10:18pm اسلام آباد اور راولپنڈی کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں جاری شہر اقتدار میں مجموعی طور پر 181 امیدوار انتخابات میں حصہ لے سکیں گے
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 04:43pm ٹکٹوں سے متعلق مشاورت مکمل، آج رات 11 بجے سے پہلے اعلان کردوں گا، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرٹیفکیٹ جاری کرے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 09:27am انتخابات 2024: مسلم لیگ (ن) کا راولپنڈی اور گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کیلئے امیدواروں کا اعلان مسلم لیگ ن نے ٹکٹوں کی تقسیم کا آغاز کر دیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 08:55pm لکی مروت میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 05:05pm 9 مئی مقدمات: عمران خان نے پولیس ٹیم کو متعدد سوالات کے جواب دے دیے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کا پہلا دور مکمل، دوسرا دور کل ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 07:43pm آرمی چیف بحرین پہنچ گئے، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں باہمی دلچسپی، فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 11:29am راولپنڈی میں گاڑی پر فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق سی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:24pm اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل، 6 سینئر افسران معطل، قاتلوں کیخلاف مقدمہ درج آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر نے انکوائری کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 08:30pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد ایک بڑی دہشتگردی کی کارروائی کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 09:12pm شیخ رشید کے راولپنڈی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد، چیلنج کرنے کا اعلان کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کروں گا اور سپریم کورٹ تک جاؤں گا، شیخ رشید
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 12:28pm بارہ سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ٹیوٹر گرفتار متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس کروایا جارہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 08:39am راولپنڈی: گیس لیکج دھماکے سے 2 افراد جھلس کر زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 07:00pm جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جاری ہے، آرمی چیف ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 03:09am پریس کانفرنس کرنگ والوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر شیخ رشید سمیت کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 03:40pm لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور پیپلز پارٹی کے لیاقت بلوچ کے کاغذات بھی منظور کرلیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 01:30pm راولپنڈی: آئل ریفائنری سپلائی لائن میں لگی آگ بجھا دی گئی، کولنگ کا عمل جاری گھرسے ملحقہ پلاٹ میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 10:37pm اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:59am 7 برس سے لاپتہ پولیس اہلکار بھکاری گینگ کے قبضے سے بازیاب گینگ میں 3 خواتین بھی شامل
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:55am فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، راولپنڈی ڈویژن میں 1885 لیٹر مضر صحت دودھ تلف دودھ جیسی نعمت میں کسی قسم کی ملاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:23pm پرویز الہٰی نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قراردے دیا پرویز الہٰی سے وکیل سردار عبدالرازق خان کی ملاقات، قانونی امور اور الیکشن کی حکمت عملی پر مشاورت
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 02:47pm بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش عمران خان کی اہلیہ گھنٹوں تاخیر سے نیب راولپنڈی کے دفتر پہنچی تھیں
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 02:37pm جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت کا فواد چوہدری کو جیل بھیجنے کا حکم اینٹی کرپشن نے فواد چوہدری پر 29 نومبرکو مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:24am 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ان کیسز سے میرا کوئی تعلق نہیں، میں 9 مئی کو یہاں موجود نہیں تھا، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 08:15pm عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کیلئے کارروائی کا آغاز، پولیس کا مقامی عدالت سے رجوع درخواست میں عادل راجہ کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:23am چیف الیکشن کمشنر کے انتخابات سے متعلق بیان پر یقین کرنا چاہئے، شیخ رشید اداروں کا احترام سب پر لازم ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 12:17pm 4 بیڈ ہیں پانچواں مریض کہاں رکھیں بے اختیار ہیں، بے نظیر اسپتال کے ڈاکٹر کی ویڈیو وائرل راولپنڈی کے بینظیربھٹو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں جگہ اور آکسیجن کی قلت
کرم میں گاؤں پر راکٹ حملہ، پاراچنار کیلئے سامان کے قافلے تاحال روانہ نہ ہوسکے، اسپتالوں میں 147 بچے جاں بحق
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ