پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 10:09am راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، 3 زخمی ملزمان گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمد فائرنگ کے دوران ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 15 مئ 2024 05:39pm علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کل حاضری سے استثنیٰ دے دیا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 03:01pm اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے فرضی مشقیں مشقیں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کی گئیں، عمران خان اور رہنما شاہ محمود قریشی بھی اڈیالہ جیل میں قید ہیں
پاکستان شائع 14 مئ 2024 09:47am ہم مقبوضہ کشمیرکا کیس لڑرہے تھے اور ہمیں اپنا ہی کیس لڑنا پڑگیا، شیخ رشید کہا تھا یکم مئی سے 20 جون حکومت کے لیے اہم ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:15pm مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں جنرل عاصم منیر نے جوانوں اور افسران کو فوجی اعزازات سے نوازا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 04:54pm عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا سابق وزیراعظم نے شیر افضل مروت کو شوکاز دینے کی وجہ بھی بتادی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:02pm آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت دونوں جانب سے مشترکہ تربیت کے نئے مواقع اور رابطوں کے فروغ پر بات چیت
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:35pm پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:53pm اڈیالہ جیل میں عارف علوی کی عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد ملاقات عمران خان قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
پاکستان شائع 07 مئ 2024 07:33pm چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص کے نام کی توثیق، عمران خان کا شیر افضل سے ملنے سے انکار عمران خان کا مجھ سے ملاقات سے انکار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 05 مئ 2024 08:48pm راولپنڈی میں ریٹائرڈ فوجی افسر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ مقتول کے بہنوئی حامد عثمان کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 08:22pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:53pm آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال جی ایچ کیو آمد پر ترک کمانڈر نے یاد گار شہداء پر حاضری دی جبکہ معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 10:52am موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کے بعد راولپنڈی سے قیمتی پالتو جانور بھی چوری ہونے لگے چور موٹر سائیکل پر 7 لاکھ مالیت کا کتا لے کر فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے مقدمہ بھی درج نہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 10:44am عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 08:31pm منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:06pm ڈی آئی خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں کی شہادت، سینئر فوجی کمانڈرز کی شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت شہداء کے اہل خانہ نے اس حمایت اور تعظیم پر فوج کا شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 05:40pm عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی، شیر افضل مروت پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 06:04pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، اسحلہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:06pm پشین میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:35pm اسٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے 35 سائنسدانوں اور انجینئرز کو ایوارڈز سے نوازا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 04:43pm پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان میری بیوی کا سیاست سے تعلق نہیں لیکن اسے سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 11:56pm سرحد پر کوآرڈینیشن بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گرد امن کو سبوتاژ نہ کر سکیں، آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات ملاقات میں علاقائی امن، استحکام اور سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:04pm راولپنڈی سے اغواء اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد، ملزمان گرفتار رحمت اللّٰہ خان کے اغواء کا مقدمہ 12 اپریل کو درج کیا گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 06:24pm اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 9 مئی واقعات کے حوالے سے تفتیش سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 04:02pm راولپنڈی کی خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش بچوں کی پیدائش راولپنڈی کے مقامی اسپتال میں ہوئی
کھیل اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 11:57pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا کرکٹ قوانین کے مطابق ٹاس ہونے کے بعد ٹکٹیں ری فنڈ نہیں ہوں گی، انتظامیہ
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 11:59am راولپنڈی سے ایف بی آر کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاپتہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 03:46pm دھاتی ڈور نے حافظ قرآن نوجوان کی جان لے لی حافظ قرآن اسامہ خان سابق ایم پی اے اعجازخان جازی کا بھتیجا ہے
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 03:47pm فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں سے نمٹنے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے، پاک آرمی کے جوانوں کا پیغام عید کے موقع پر سیاچن میں تعینات پاک فوج کے جوانوں نے مختلف پیغامات میں اپنے عزم و ہمت کا اظہار کیا