کھیل شائع 25 اپريل 2023 09:02am پاکستان ٹی 20 سیریز جتنے میں ناکام، نیوزی لینڈ نے سیریز برابر کردی دونوں ٹیموں کے درمیان ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 08:49am آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 02:46pm ملکی سالمیت کیخلاف کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی
کھیل شائع 21 اپريل 2023 09:25am پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 ژالہ باری کی نذر پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا
شائع 19 اپريل 2023 11:37am اسلام آباد: پردیسیوں کی آبائی علاقوں میں روانگی، اضافی کرائیوں نے ہوش اڑا دیئے کرایوں میں اضافے کے باعث پردیسی پریشان
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:24am ملک کے کن علاقوں میں مزید بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 11:56am عسکری قیادت اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے پرعزم ہے، کور کمانڈرز کانفرنس کانفرنس کے شرکاء کا نیشنل سیکیورٹی کونسل اہداف کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 09:10am راولپنڈی: شہری سے گاڑی چھین کر فرار 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین زخمی
کھیل شائع 10 اپريل 2023 08:41am نیوزی لینڈ کا ٹی 20 اسکواڈ آج پاکستان پہنچے گا دورے کے دوران کیوی ٹیم 5 ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کھیلے گی
کھیل اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 11:56pm اسلام آباد پولیس کی نیوزی لینڈ ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت پی سی بی کی جانب سے اخراجات اور وسائل کی فراہمی تک مہمان ٹیم کو سکیورٹی نہیں دے سکتے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 01:45pm کالعدم بی این اے کا بانی اور انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام گرفتار گرفتاری کیلئے کئی جغرافیائی مقامات پر پھیلا آپریشن کئی ماہ جاری رہا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 08:20pm ویڈیو: راولپنڈی میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی خاتون نشہ کرنے کی عادی ہے، علاقہ مکین
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 08:25am پاک ایران بارڈر پر شہید 4 سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا شہدا کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 01:08pm سبی اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 08:05pm راولپنڈی: تھانہ کینٹ کے بازار میں کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق نامعلوم موٹر سائکل سوار ملزمان ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 11:16am پی ٹی آئی کے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، فیاض الحسن چوہان پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 11:24pm راولپنڈی میں سوتیلے باپ کا کم سن بچی پر تشدد، ملزم گرفتار متاثرہ بچی کی والدہ کی جانب سے انکار پر بیورو کی مدعیت میں مقدمہ درج کروایا گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 08:37am راولپنڈی: پرانی دشمنی پر فائرنگ سے چار افراد قتل، ملزم فرار ہونے میں کامیاب بھابھی، بھتیجی، بھتیجے سمیت 4 افراد قتل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 11:47am اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 08:42am جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 2 جوان زخمی جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 2 بچے شہید
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 11:22am پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے، شیخ رشید کا دعویٰ ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا ہے، سابق وفاقی وزیر
کھیل شائع 11 مارچ 2023 09:33am پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم دوسری اننگز میں فیلڈ میں کیوں نہیں آئے؟ بابر اعظم کی جگہ ٹیم کی قیادت کس کھلاڑی نے کی
کھیل شائع 10 مارچ 2023 03:32pm قسمت کی دیوی فخر زمان پر مہربان، 3 مواقع ملنے پر شاندار سنچری بناڈالی فخر کو 3 مواقع دینا اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھاری پڑگیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 12:29pm راولپنڈی میں طلبا تنظیموں کے حامیوں نے اسپتال پر دھاوا بول دیا ڈاکٹرز نے واش رومز میں چھپ کر جان بچائی
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 08:33am پاک فوج کا مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی
کھیل شائع 09 مارچ 2023 03:53pm پی ایس ایل 8 کا ہائی اسکورنگ میچ شاہد آفریدی کو بھی پسند آگیا شاہد آفریدی نے بابر ، روئے، حفیظ اور صائم ایوب کی بیٹنگ کی تعریف کی
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 05:13pm راولپنڈی میٹرو بس میں آگ بھڑک اٹھی، دو مسافر متاثر مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 06:47pm پی ایس ایل 8: پشاور زلمی کی چوتھی کامیابی پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے ہرادیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 09:09am پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی، 2 بڑوں کی میٹنگ الیکشن کرائے گی، شیخ رشید عمران خان کی نااہلی یا گرفتاری جلتی پر پیٹرول کا کام کرے گی، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:39am آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 4 سال مکمل ، عسکری قیادت کاخراج تحسین پاکستان کی تاریخ میں 27 فروری کو ہمیشہ سرپرائز ڈے کے طور پر یاد رکھا جائے گا