پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 01:24pm پی ٹی آئی کا احتجاج: راولپنڈی میں دوسرے روز بھی ٹریفک متاثر، اسکول بند موٹروے ایم ٹو سے اسلام آباد میں داخلہ بھی بند۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 07:36pm پی ٹی آئی کارکن کھمبے پر چڑھ کر جل گیا 'لوگ نکلیں عمران خان کیلئے، توڑ پھوڑ کریں، مار پیٹ کریں ، ایم این اے ، ایم پی ایز کو ماریں'
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 09:27pm راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، سڑکیں و تعلیمی ادارے بند شہر میں 8 اور 9 نومبر کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 04:32pm اسلام آباد:موٹروے ایم ٹو پر پی ٹی آئی کا احتجاج ،مرکزی شاہراہ بلاک کارکنان نے ٹائرجلا کرسڑک بلاک کردی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 11:01am کسی جتھے کواسلام آباد پرچڑھائی نہیں کرنے دیں گے، راناثناء اللہ میرے وارنٹ عمران خان کو خوش کرنے کیلئے تھے، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 07:00pm جرمن سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ کا اظہار پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 11:04am ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا استور، وادی نیلم، وادی گریز اور وادی لیپہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 03:59pm راولپنڈی پولیس نے 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج کرلیا بچے پر میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کا الزام ہے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 03:34pm پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ہتھیار رکھنے والا ملک ہے، کور کمانڈرز کانفرنس شرکاء کا مضبوط نیو کلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اسٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 11:13am لال حویلی خالی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شیخ رشید کے وکیل نے نوٹس معطل کرنے کی استدعا کردی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 05:59pm لال حویلی سمیت 7 مختلف یونٹس پر شیخ برادران کا قبضہ غیر قانونی قرار درخواست گزار کی ریگولرائزیشن اور ٹرانسفر کی استدعا مسترد کرتے ہیں، محکمہ اوقاف
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 09:19am بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گرد سے ہتھیار اور ایمونیشن بھی برآمد ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 05:46pm شیخ رشید کو لال حویلی سے 7روز میں بے دخلی کا نوٹس جاری اراضی یونٹس خالی کرانے کیلئے پولیس کی مدد طلب۔۔۔
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 02:42pm ملک میں فوری شفاف الیکشن کی ضرورت ہے: شیخ رشید عمران خان 13 جماعتوں سے تنہا لڑ رہے ہیں، سراہ عوامی لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 08:27pm رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل، اینٹی کرپشن ریکارڈ سمیت عدالت طلب عدالت نے اینٹی کرپشن کو وارنٹ گرفتاری پر ہر طرح کی کارروائی سے روک دیا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 05:23pm رانا ثناء اللہ کے وارنٹس پر فریقین عدالت طلب وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا جائے، ن لیگی وکلاء
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 01:07pm جیل چھوٹی چیز، جان کی قربانی دینے کو تیار ہیں، عمران کال دوں گا تو سب سے آگے خود رہوں گا، راولپنڈی میں طلبہ سے خطاب
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 05:19pm آپ خود کو بدنام کریں گے، عمران خان کا پیغام مارچ کی بات کرتا ہوں تو یہ لوگ کانپ جاتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 10:53am اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کو حراستی کیمپ سے تشبیہ دے دی قومی انسانی حقوق کمیشن کو اڈیالہ جیل میں تشدد کے معاملے کی تحقیقات کا حکم
▶️ پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 09:29am پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف سربراہ پاک فوج نے تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 08:52am سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی: یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاک فوج نے اہم فیصلہ کرلیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 01:16pm سیلاب سے متاثرہ ہر شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کے دور افتادہ علاقے گوٹھ سدوری کا دورہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:44pm پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر وں نے سوات میں محصور خاندانوں کو نکالنے کے لیے کامیاب پروازیں کیں۔
پاکستان شائع 21 اگست 2022 06:26pm پی ٹی آئی راولپنڈی جلسہ: پولیس نے گوالمنڈی کی تمام دکانیں بند کرادی، مقدمے کی دھمکی بپجاب پولیس نے تاجروں کودھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ دکان کھلی نظر آئی تو خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف پرچہ کردیں گے
پاکستان شائع 19 اگست 2022 08:26pm شہباز گل کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا جائے، عمران خان کی قانونی ٹیم کو ہدایت بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان خود ہسپتال جارہے ہیں اور کل شہباز گل کی رہائی کے لئے ایک ریلی کی قیادت بھی کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 09:45pm اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا طبعیت ناساز ہونے کے باعث شہباز گل سفر نہیں کرسکتے، ڈاکٹرز کی اجازت کے بغیر ملزم کو اسلام آباد پولیس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا
پاکستان شائع 16 اگست 2022 06:06pm شہباز گل پر تشدد، عمران خان اور ہاشم ڈوگر کے مؤقف میں تضاد سامنے آگیا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا شہباز گل سمیت کسی قیدی کو کوئی انگلی لگادے، عمران خان سے ملاقات کر کے بتاؤں گا کہ اصل حالات کیا ہیں
پاکستان شائع 15 اگست 2022 01:15pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسزکےخلاف کارروائیوں اورشہریوں کےقتل میں ملوث تھا ۔
پاکستان شائع 14 اگست 2022 12:07pm عظیم پاکستانی قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو، ترجمان پاک فوج مسلح افواج یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر