کھیل شائع 01 مئ 2023 01:07pm محمد رضوان کون سے نمبر پر بیٹنگ کیلئے بیسٹ ہیں؟ فخراور مچل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، گرین شرٹس کو مبارک ہو، راشد لطیف
کھیل شائع 01 مئ 2023 12:51pm شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دے دیا مزنا مسعود ملک دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے شوہر کی کارکردگی سے مطمئن نظر آئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:11pm سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسمبلی نہ جانے کا اعلان اس ہفتے سپریم کورٹ سے قوم کو اہم فیصلوں کی توقع ہے، سابق وفاقی وزیر
کھیل شائع 01 مئ 2023 09:40am راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے کرکٹ کا 19 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ریکارڈ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں بنا
کھیل اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 12:42am فخر زمان کے شاندار 180 رنز، نیوزی لینڈ کو شکست نیوزی لینڈ کا 337 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف قومی ٹیم نے 10 گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا۔
کھیل شائع 28 اپريل 2023 03:44pm بابر اعظم کی شاداب خان کے والدین سے ملاقات، ویڈیو وائرل شاداب کی والدہ نے بابراعظم کو گلے لگا کر دعائیں بھی دیں
کھیل شائع 28 اپريل 2023 03:10pm پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا پاکستانی ٹیم یہ سنگ میل عبور کرنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 11:19am سابق آرمی چیف کی گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی گئی، آئی ایس پی آر سابق آرمی چیف کی گفتگو سے متعلق تبصروں پر ردعمل
کھیل اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:36pm فخر کی سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں شکست دیدی نسیم شاہ نے 10 اوورز میں 28 رنز دیکر دو شکار کیئے
کھیل شائع 27 اپريل 2023 02:03pm نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل انجری کا شکار
کھیل شائع 27 اپريل 2023 01:43pm پاکستان کو ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون بننے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں اس وقت پاکستان پانچویں نمبر پر موجود ہے
کھیل شائع 25 اپريل 2023 09:02am پاکستان ٹی 20 سیریز جتنے میں ناکام، نیوزی لینڈ نے سیریز برابر کردی دونوں ٹیموں کے درمیان ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 08:49am آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 02:46pm ملکی سالمیت کیخلاف کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی
کھیل شائع 21 اپريل 2023 09:25am پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 ژالہ باری کی نذر پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا
شائع 19 اپريل 2023 11:37am اسلام آباد: پردیسیوں کی آبائی علاقوں میں روانگی، اضافی کرائیوں نے ہوش اڑا دیئے کرایوں میں اضافے کے باعث پردیسی پریشان
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:24am ملک کے کن علاقوں میں مزید بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 11:56am عسکری قیادت اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے پرعزم ہے، کور کمانڈرز کانفرنس کانفرنس کے شرکاء کا نیشنل سیکیورٹی کونسل اہداف کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 09:10am راولپنڈی: شہری سے گاڑی چھین کر فرار 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین زخمی
کھیل شائع 10 اپريل 2023 08:41am نیوزی لینڈ کا ٹی 20 اسکواڈ آج پاکستان پہنچے گا دورے کے دوران کیوی ٹیم 5 ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کھیلے گی
کھیل اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 11:56pm اسلام آباد پولیس کی نیوزی لینڈ ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت پی سی بی کی جانب سے اخراجات اور وسائل کی فراہمی تک مہمان ٹیم کو سکیورٹی نہیں دے سکتے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 01:45pm کالعدم بی این اے کا بانی اور انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام گرفتار گرفتاری کیلئے کئی جغرافیائی مقامات پر پھیلا آپریشن کئی ماہ جاری رہا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 08:20pm ویڈیو: راولپنڈی میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی خاتون نشہ کرنے کی عادی ہے، علاقہ مکین
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 08:25am پاک ایران بارڈر پر شہید 4 سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا شہدا کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 01:08pm سبی اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 08:05pm راولپنڈی: تھانہ کینٹ کے بازار میں کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق نامعلوم موٹر سائکل سوار ملزمان ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 11:16am پی ٹی آئی کے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، فیاض الحسن چوہان پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 11:24pm راولپنڈی میں سوتیلے باپ کا کم سن بچی پر تشدد، ملزم گرفتار متاثرہ بچی کی والدہ کی جانب سے انکار پر بیورو کی مدعیت میں مقدمہ درج کروایا گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 08:37am راولپنڈی: پرانی دشمنی پر فائرنگ سے چار افراد قتل، ملزم فرار ہونے میں کامیاب بھابھی، بھتیجی، بھتیجے سمیت 4 افراد قتل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 11:47am اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری