حکومت اپنے کیسز ختم اور مخالفین پر جھوٹے کیسز بنا رہی ہے، پوری قوم کی نظریں اب سپریم کورٹ کی طرف ہیں، اگر فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے تو فیصلہ 45 دنوں میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
ڈرائیور فیصل بلوچ کو اس بہادری کے اعتراف میں کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ مدعو کیا گیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر قومی ہیرو کو نقد انعام سے نوازا گیا۔
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، سیکیورٹی فورسز نے بہادری اور مؤثرانداز میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر