پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 05:27pm سیاح پہاڑی علاقوں کی طرف جانے سے گریز کریں، این ڈی ایم اے کا الرٹ 18سے22اپریل تک شدیدبارشوں اور برف باری متوقع ہیں سیاح احتیاط کریں۔ ایس ڈی ایم اے
دنیا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 10:54pm دبئی میں سیلاب مصنوعی بارشوں کیلئے قدرت سے چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ؟ بارش مصنوعی بارش برسانے کی کوششوں کا نتیجہ تھی یا نہیں ماہرین کے بیان میں تضاد
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 03:34pm کراچی میں بوندا باندی شروع، کن علاقوں میں بارش زیادہ ہوگی گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 12:11pm بلوچستان میں موسلا دھار بارش، گوادر ڈوب گیا گوادر میں سڑکوں اور گلیوں میں ہر طرف پانی ہی پانی
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 08:51am خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 32 اموات جاں بحق افراد میں 15 بچے اور 5 خواتین بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 11:00pm دبئی میں بارش سے نظام زندگی مفلوج، پانی شاپنگ مالز اور گھروں میں داخل بارش کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات یو اے ای
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 09:25am خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچادی، 21 افراد جاں بحق، 32 زخمی چار روز میں بارشوں سے 330 مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 06:37pm ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ندی نالوں میں طغیانی ، پہاڑی علاقوں میں برف باری، لینڈسلائیڈ کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 02:10pm بلوچستان میں بارش کے بعد سیلاب کی تباہی، پانی گھروں اور گاڑیوں کو بہا لے گیا، کوئٹہ آفت زدہ قرار بارش سے متاثرہ علاقوں میں رین اور اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ
لائف اسٹائل شائع 14 اپريل 2024 01:09pm کیا بارش کا پانی جسم کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے؟ باش کے پانی سے متعلق ماہرین کی تحقیق
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 10:15pm مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری، متعدد ہلاکتیں ریکارڈ، لاکھوں کا مالی نقصان گزشتہ روز پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 05:00pm کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش، کہاں کتنی میگھا برسی، برسات کب تک جاری رہے گی؟ مغربی سسٹم کے زیراثر ہلکی بارش ہوسکتی ہے، چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 07:53pm پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے24 افراد جاں بحق پنجاب اور بلوچستان میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، ندی نالوں میں طغیانی
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 03:34pm سوات: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سیکڑوں سیاح پھنس گئے مقامی شہریوں اور سیاحوں کی سڑک جلد از جلد کھولنے کی اپیل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 03:37pm مختلف شہروں میں بارش، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 03:26pm عید پر طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے خراب موسمی صورتحال کے باعث خبردار کر دیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 02:35pm عیدالفطر پر کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کی نوید سنادی
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 09:14am ملک کے کن علاقوں میں موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 07:39pm امدادی کاموں میں مصروف پاک فوج کی ٹیم حادثے کا شکار لینڈ سلائیڈنگ سے نائب صوبیدار شہید،2اہلکار زخمی ہو گئے
دنیا شائع 06 اپريل 2024 04:26pm رمضان المبارک کے دوران سعودی عرب کے مختلف شہروں میں کیڑے مکوڑوں کا حملہ غیر معمولی بارشوں کے باعث کیڑے مکوڑے بڑی تعداد میں سامنے آئے ہیں
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 02:36pm پشاور اور مانسہرہ میں بارش، کاغان ویلی میں برفباری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث موسم اچانک ٹھنڈا ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 09:21am کراچی میں عید الفطر کے دوران بارش کا امکان چار سے پانچ اپریل تک موسم گرم اور خشک رہے گا
دنیا شائع 01 اپريل 2024 07:33am سعودی عرب میں طوفانی بارش، سیلابی ریلوں میں گاڑیاں بہہ گئیں ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 12:54pm خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے بارش اور ژالہ باری کے باعث جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 10:54am کن علاقوں میں مزید بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے پہاڑوں پر برفباری کا امکان بھی ظاہر کیا ہے
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 12:39pm خیبرپختونخوا میں بارش کے دوران بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 10:16am ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی، چند شہروں میں بادل برس گئے ملک بھر میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج داخل ہوگا
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 02:30pm محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی ملک میں مغربی ہواؤں کا سسٹم 27 مارچ سے داخل ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 10:35am پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، محکمہ موسمیات کی دیگر حصوں میں بھی برسات کی پیشگوئی شیخوپورہ، چنیوٹ، بورےوالا اور دیگر علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 01:56pm رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی کراچی میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان