پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:34am جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، گجرات میں 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا گجرات میں ایک گھنٹے کی بارش نے پورے شہر کو ڈبو دیا، اہم شاہرائیں تالاب کا مںظر پیش کرنے لگیں
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:17am گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں مون سون بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے کراچی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو نوید سنادی
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 08:47pm کراچی والے تیار ہوجائیں، مون سون ہواؤں کے طاقتور سسٹم کی انٹری ہوگئی محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسلادھار بارش کی تاریخ بتا دی
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:40am لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش، کئی علاقوں میں بجلی فراہمی معطل راولپنڈی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:21pm کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان، ملک بھر میں بھی بادل جم کر برسنے کو تیار گزشتہ روز بھی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 07:22pm کراچی کے مختلف علاقوں میں رم جھم برسات ، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش 30 جولائی سے 2 اگست کے دوران مون سون سسٹم کے تحت درمیانی سے تیز بارشیں ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:03am کراچی میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار، ناتھا خان پل کا درمیانی حصہ دھنس گیا شہر قائد میں شام اور رات میں مزید بوندا باندی کا امکان
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:13am محکمہ موسمیات نے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی بادل کن کن شہروں میں برسیں گے، محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کردیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:57pm آج کراچی سمیت سندھ کے کن کن علاقوں میں بادل برسیں گے محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کی نوید سنادی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:59pm اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 23 جولائ 2024 10:45am بارش کے موسم میں مصالحے دار چائے کا لطف اٹھائیں گرما گرم پکوڑوں کے ساتھ مزہ دو بالا کریں
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:00pm صدر مملکت کی کراچی میں اربن فلڈنگ کی روک تھام کیلئے جامع منصوبہ بنانے کی ہدایت کراچی میں زیرِ زمین سرنگوں کے ذریعے سیلاب پر قابو پانے کی فزیبلٹی اسٹڈی 3 ماہ میں مکمل کرنے کے احکامات
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 04:26pm کراچی میں کالی گھٹائیں برس پڑیں، مختلف علاقوں میں بارش شہر میں آج شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
لائف اسٹائل شائع 22 جولائ 2024 12:27pm برسات کے موسم میں مچھروں کو گھر سے بھگا نے کے ٹوٹکے مچھر منٹوں میں گھر سے بھاگ جائیں گے
دنیا شائع 21 جولائ 2024 07:38pm ممبئی: موسلادھار بارش سے سڑکیں جھیلوں کا منظر پیش کرنے لگیں، پروازیں متاثر اتراکھنڈ میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 04:19pm آئندہ ہفتے ملک کے کن کن شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 05:38pm خضدار : مسجد کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، 7 زخمی مسجد کی خستہ حال چھت بارش کے باعث گری
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 09:48am شہر قائد میں مطلع ابر آلود ، مختلف علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بھی بارش کی نوید سنادی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 08:35am سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، حادثات میں 19 افراد جاں بحق کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات گئے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:54pm کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، 36 گھنٹوں میں گرمی سے 20 افراد جاں بحق تین روزکےدوران سردخانوں میں 222 میتیں لائی گئیں،ایدھی، رواں ماہ ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 51 ہوچکی ہے، سرکاری اعداد و شمار
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 10:50pm خیبر پختونخوا میں بارش، پانی پشاور پریس کلب کے تہہ خانے میں داخل، حادثات میں 2 جاں بحق، 7 زخمی اتوار تک بالائی اور میدانی علاقوں میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 02:23pm کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، گزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات ریکارڈ شہر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 01:10pm ملک کے کن کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا گرمی کے ستائے عوام تیاری کرلیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 06:15pm رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، کون سے شہر میں بادل کب برسیں گے 16جولائی سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 04:53pm تونسہ بیراج کے قریب دریائے سندھ میں کٹاؤ، کئی علاقے زیر آب، فصلیں دریا برد کٹاؤ روکنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں، علاقہ مکین
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 02:08pm 8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 02:02pm آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے کن کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے اچھی خبر سنادی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 01:34pm کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا، اچھی خبر آگئی کراچی میں آئندہ آنے والے دنوں میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:27pm لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف واقعات میں متعدد افراد جاں بحق کراچی میں آج رات وقفے وقفے سے بوندا باندی کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 04:46pm کراچی میں مون سون بارش کب سے ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب ہے
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر