پاکستان شائع 26 نومبر 2023 09:58am کراچی میں شام اور رات کو مزید بارش کی پیشگوئی، موسم مزید سرد بارش کا یہ سسٹم آج بھی کراچی کی حدود میں رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 09:06pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا بادی سے موسم سرد گلشن اقبال میں تیز جبکہ ڈیفنس، کلفٹن اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 02:32pm کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی بلوچستان میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 04:01pm کراچی سمیت سندھ بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی بارش سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی
دنیا شائع 18 نومبر 2023 07:34pm متحدہ عرب امارات میں بارش سے سیلابی صورتحال، حیران کن تصاویر منظرعام پر یو اے ای نے سئلابی صورت حال پر کیسے قابو پایا؟
دنیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 05:47pm بموں کی برسات کے بعد موسلا دھار بارش نے غزہ میں قہر ڈھا دیا ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث لوگ گرمائش کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 09:40am ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں برسات کا امکان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 12:22am ژوب : دو صوبوں کو ملانے والی شاہراہ بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا بارش کے باعث مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، متاثرہ شاہراہ پر سفر سے گریز کیا جائے، جنرل منیجر این ایچ اے
کھیل شائع 04 نومبر 2023 04:35pm پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: بارش نہ رکی تو ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا مستقبل کیا ہوگا؟ ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 402 رنز کا ہدف، بارش سے میچ رک گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 06:03pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا بارش کی بوندیں پڑتے ہی موسم خوشگوار ہوگیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 09:49am سندھ بلوچستان میں موسم خشک، خیبرپختون خوا اور پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 10:31am کراچی: مغربی ہواؤں کے زیراثر بوندا باندی کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:08pm کراچی میں گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبرآگئی محکمہ موسمیات نے بونداباندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 09:24pm ’لاہور میں اسموگ کی صورتحال بہتر، بدھ کو اسکول بند نہیں کیے جارہے‘ اسموگ کا مسئلہ ہر سال پیدا ہوتا ہے اس پر بڑے فیصلے کئے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 11:51am لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، اسموگ میں کمی امکان بارش شروع ہوتے ہی بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 08:38am کراچی، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور گرد آلود تیز ہواؤں سے بجلی معطل ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 09:52am بالائی شمالی علاقہ جات، گلگلت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 06:53pm بارش اور برفباری کا نیا اسپیل کل سے شروع ہوگا مغربی ہواؤں کا سلسلہ 13 اکتوبر کو ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 09:39am خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ شدید بارش کی پیشگوئی بارش سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 08:51am راولپنڈی، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار پشاور اور ہری پور میں بھی برسات سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:23am خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش و برفباری کی پیشگوئی بالائی اضلاع میں برفباری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 04:15pm محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی بالائی خیبرپختونخوا میں پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی متوقع
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 10:01pm جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، محکمہ موسمیات کی مزید برسات کی پیشگوئی بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں سے موسم کی خنکی میں اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 12:19pm پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا متعدد علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 09:41am محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونگی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 09:10am بارش، گرم اور مرطوب موسم میں کیا احتیاط برتنی چاہئیے؟ ماہرین طب نے خبردار کردیا بارش میں بھیگنے سے گریز کیا جائے، خصوصاً گندے پانی میں جانے سے بچیں، ماہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 06:47pm کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، شہر اندھیرے میں ڈوب گیا لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، نارتھ کراچی اور سرجانی سمیت مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 09:06pm لاہور میں بارش سے جل تھل ایک، قذافی اسٹیڈیم ڈوب گیا کراچی میں بھی 3 روز بادل برسیں گے
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 08:39am ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں آج سے 20 ستمبر تک بارش متوقع، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 01:26pm پنجاب کے مختلف شہریوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا متعدد فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی سپلائی معطل
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر