پاکستان شائع 11 جولائ 2024 09:20am ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ آج مزید بارش کی پیشگوئی بارش کن کن شہروں میں ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 09:19pm بارشوں کے پیش نظر غیرقانونی اور خطرناک بل بورڈ ہٹانے کا حکم تیز ہواؤں اور بارش کے سبب بل بورڈ انسانی جانوں کے لیےخطرہ بن سکتے ہیں، محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:14am ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 16 جولائی تک تیز بارش کا امکان اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھاربارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کی پیشگوئی
دنیا شائع 09 جولائ 2024 09:32am بھارتی ریاست آسام میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، ہلاک افراد کی تعداد 72 سیلاب نے 27 اضلاع کو متاثر کیا ہے، جس سے 18 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں، حکام
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 04:38pm مون سون بارشوں کی پیشگوئی، تاریخیں سامنے آگئیں، شہریوں کیلئے بھی ہدایت موسلا دھار بارش سے شمال مشرقی پنجاب کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 07:35pm کراچی کے مختلف علاقوں میں کالی گھٹائیں، مختلف مقامات پر بارش شہر میں کالی گھٹائیں چھائی تو شہریوں نے ساحل سمندر کا رُخ کیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 11:34am کراچی میں بارشیں کب سے ہوں گی اور 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ کراچی میں مطلع ابر آلود، آج شام اور رات میں بوندا باندی کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:59pm پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مون سون کا آغاز، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث فیڈر ٹرپ کرنے سے کئی علاقوں کی بجلی معطل، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکیں زیر آب آگئیں
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 05:24pm 6 سے 8 جولائی تک بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری چترال اپر اور لوئر، کوہستان اپر، دیر اپر اور سوات میں ندی نالوں میں طغیانی کاخدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:45pm پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل، مشرقی سندھ میں مون سون ہوائیں آج داخل ہوں گی پنجاب کے مختلف علاقوں میں حادثات، بچوں سمیت متعدد افراد زخمی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:42pm صبح سے چھائی کالی گھٹا ، رات گئے کراچی میں برس گئی ملک کے مختلف علاقوں،کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:15pm وزیرِاعظم کا مون سون میں متوقع سیلابی صورتحال کی خود نگرانی کا فیصلہ شہباز شریف نے مون سون میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کمیٹی بھی قائم کردی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 11:36am اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 03:44pm عوام ہوجائیں تیار! رواں ہفتے سے مون سون بارشیں ہونے والی ہیں کراچی میں جولائی کی گرم ترین رات کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:46pm پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، بلوچستان میں 8 جاں بحق بلوچستان میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائنڈنگ کے باعث بند قومی شاہراہ بحال
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:31pm کوہ سلیمان رینج میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، کئی گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 7 ہوگئی بلوچستان کو خیبرپختونخوا سے ملانے والی این 70 ہائی وے بھی ٹریفک کیلئے بند
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:18am گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک کے بعض مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:14pm مختلف شہروں میں بارش، لاہور میں 6 بچوں کو کرنٹ لگ گیا، بدین میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق عمر کوٹ میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
دنیا اپ ڈیٹ 29 جون 2024 04:30pm بارش کے دوران ویڈیو بناتی لڑکی پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو ریکارڈ لڑکی انسٹاگرام ریل بنانے کے لیے چھت پر موجود تھی
پاکستان شائع 28 جون 2024 11:43pm شہرقائد میں بارش برسانے والا سسٹم کہاں گیا ؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی
پاکستان شائع 28 جون 2024 12:05pm کراچی میں کل کے مقابلے میں آج زیادہ بارش کی پیش گوئی گزشتہ روز کی بارش کے بعد شہر قائد میں گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 07:36pm کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ، پہلی بوند گرتے ہی بجلی بند، بل بورڈ گر گیا بادل برسنےسےحبس میں کمی، موسم خوشگوار، گرومندر، ایم اے جناح روڈ، ایف بی ایریا، سرجانی، سپرہائی وے پر برسات، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
پاکستان شائع 26 جون 2024 11:50am عوام تیار رہیں! ملک بھر میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 26 جون 2024 10:15am ممکنہ سیلاب کا خدشہ: مریم نواز کا پنجاب بھر میں ندی نالوں کی صفائی کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ڈرین کی بھرپور صفائی کی ہدایت کردی
کھیل شائع 25 جون 2024 06:19pm کیا افغان کھلاڑی کی ’چیٹنگ‘ انہیں سیمی فائنل تک لے گئی؟ شائقین کرکٹ کا یہی کہنا ہے کہ افغان ٹیم چیٹنگ سے سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:16am ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو نوید سنادی
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:10am عوام کیلئے اچھی خبر، آئندہ 2 روز میں کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ بعض علاقوں میں موسم خشک اور گرم بھی رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:10pm عوام تیاری کرلیں، عید کے دوسرے روز مختلف مقامات پر بارش ہونے والی ہے عید کے پہلے روز ملک بھر میں موسم کیسا رہا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
دنیا شائع 17 جون 2024 07:26pm جان لیوا گرمی کے بعد مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، حجاج پُرسکون منیٰ، مزدلفہ اور میدان عرفات میں بادل خوب برسے
پاکستان شائع 16 جون 2024 11:27am عوام تیاری کرلیں، ملک کے اکثر مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا بھی امکان
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر