پاکستان شائع 19 جون 2024 08:34pm پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع مختلف اضلاع میں انتظامیہ نے بسوں میں مسافروں سے کرایوں کی معلومات لینا شروع کردیں
پاکستان شائع 19 جون 2024 03:45pm سوشل میڈیا پوسٹ پر 2 برادریوں میں جھگڑا، فائرنگ سے 4 افراد زخمی دونوں برادریوں کے سینکڑوں افراد اسلحہ، ڈنڈے سوٹے لے کر آمنے سامنے آ گئے
پاکستان شائع 19 جون 2024 02:47pm عید الاضحیٰ پر مختلف حادثات میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ رپورٹ جاری پنجاب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر حادثات کی رپورٹ جاری کردی گئی
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:45am فیصل آباد: لیپ ٹاپ پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، 2 بچے جھلس کر جاں بحق لیپ ٹاپ بچہ استعمال کررہا تھا کہ استعمال کے دوران اچانک پھٹ گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2024 12:35pm پنجاب میں دریا اور نہر میں ڈوب کر 5 بچے جاں بحق ہو گئے بہن اور بھائی نہر کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک نہر میں ڈوب گئے
پاکستان شائع 18 جون 2024 09:02am عید کے دوسرے روز المناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق حادثہ شیخو پورہ کے پنڈور گاؤں کے پاس پیش آیا ، حادثے میں باپ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں جان کی بازی ہار گئے، ریسکیو
پاکستان شائع 17 جون 2024 09:08pm ’ستھرا پنجاب‘ صوبے میں آج ایک نئی تاریخ لکھی گئی، مریم اورنگزیب سینئر صوبائی وزیر کا عید کے دوسرے اور تیسرے دن کیلئے بھی اہم اعلان
پاکستان شائع 16 جون 2024 01:19pm پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا صوبے بھر میں 40 ہزار سے زائد پولیس اہلکار وافسران ڈیوٹی دیں گے
پاکستان شائع 15 جون 2024 11:42pm وہاڑی میں کنویں کی صفائی کے دوران 4 افراد جاں بحق ریسکیو ٹیموں نے لاشیں نکال کر آر ایچ سی ٹھینگی منتقل کردیں
پاکستان شائع 15 جون 2024 11:05pm جڑانوالہ میں کارگو لفٹ گرگئی، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی لفٹ اوپر جاتے ہوئے چین ٹوٹنے کے باعث نیچے گری، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 15 جون 2024 05:44pm پیٹرول پمپ پر سکیورٹی گارڈ سے گولی چل گئی، 4 سالہ بچہ جاں بحق بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل
پاکستان شائع 15 جون 2024 02:07pm عیدالاضحیٰ سے قبل جیل میں موجود قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے قیدیوں کے لیے خصوصی اتنظامات کی ہدایت بھی کر دی ہیں
پاکستان شائع 15 جون 2024 12:29pm اٹک کچہری میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اٹک سمیت 2 وکیل جاں بحق فائرنگ میں ملوث اہلکار کو انتظار کو گرفتار کرکے تھانہ اٹک سٹی منتقل کردیا گیا، ترجمان پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:57pm نوشہرہ میں گھریلو تنازع پر میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق واقعہ نظامپورانزری میں گھریلو تنازع پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:58pm گوجرانوالہ میں سیلنڈر دھماکا، ملبے تلے دب کر 1 مزدور جاں بحق واقعہ گوجرانوالہ کے کمشنر روڈ پر پیش آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 11:37am پنجاب میں لوہے کی سیڑھی پر کرنٹ پھیلنے سے 4 مزدور کنویں میں ڈوب گئے مزدور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی تعمیراتی سائٹ پر کام کررہے تھے
پاکستان شائع 13 جون 2024 07:09pm ڈسٹرکٹ اسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانےسے3 بچے جاں بحق سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نےغفلت برتنےپر 3 ملازمین کو معطل کردیا
پاکستان شائع 13 جون 2024 10:16am مویشی منڈیوں کے علاوہ جانور کہیں فروخت نہیں ہوں گے، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ 23 جون تک کیا گیا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 12:18pm پنجاب میں ’مفت سولر پینل‘ کی درخواستوں پر پیسہ بٹورنے والا گروہ گرفتار دونوں افراد نے فی فارم 300 روپے وصول کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 11:16am بھلوال میں 3 خاکروب زہریلی گیس سے جاں بحق سینیٹری ملازمین کنویں میں صفائی کے لیے داخل ہوئے تھے
پاکستان شائع 11 جون 2024 12:46pm ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال میں آتشزدگی، مزید 2 بچے دم توڑ گئے واقعے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 9 ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 09:48pm سنی اتحاد کونسل کا پولیس کارروائیوں پر آئی جی کو بلانے کا مطالبہ، پنجاب اسمبلی سے واک آؤٹ اگر ہمارے خلاف دہشتگردی بندی نہ کی گئی تو اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، رانا آفتاب
پاکستان شائع 10 جون 2024 09:36am ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی سے مزید 2 بچے دم توڑ گئے، تعداد 7 ہوگئی مزید ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع
پاکستان شائع 10 جون 2024 09:17am پنجاب میں خسرہ کے کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کردیے
پاکستان شائع 09 جون 2024 10:24pm سائنس اور آرٹس سے ہٹ کر میٹرک اور انٹر ٹیک تعلیم لا رہے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب گوگل کی ٹیم جلد پاکستان آرہی ہے، رانا سکندر حیات
پاکستان شائع 09 جون 2024 01:20pm 24 گھنٹوں کے دوران کتنے بچے خسرہ کا شکار ہوئے؟ اعداد و شمار جاری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2024 04:26pm ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی سے ایک اور بچی دم توڑ گئی، تعداد 5 ہوگئی بچے جھلسنے سے نہیں بلکہ پری میچور ہونے کے باعث جاں بحق ہوئے، ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ اسپتال
پاکستان شائع 09 جون 2024 09:14am بہاولنگر میں تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی، 3 افراد جاں بحق زخمیوں اور لاشوں کو ریسکیو ٹیم نے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا
پاکستان شائع 08 جون 2024 04:57pm مری : کنویں میں گر کر 2 افراد جاں بحق ہوگئے واقعہ سترہ میل کے مقام پر پیش آیا
پاکستان شائع 07 جون 2024 03:00pm پنجاب میں خسرہ سے مزید 3 بچے جاں بحق، مجموعی تعداد 31 ہوگئی جاں بحق ہونے والے تینوں بچے نشتر اسپتال ملتان میں زیر علاج تھے
پاکستان پرامن ملک ہے، جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، پاک فوج کی سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ
بھارت کا بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بے نقاب، پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد را کی نئی چال