پاکستان شائع 08 مئ 2023 08:09pm حکومت کیخلاف فیصلہ کن حکمت عملی کی تیاری شروع کردی، عمران خان آئندہ چند روز میں عوام کو لیکر حکومت کے خلاف باہر نکلیں گے، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 07:14pm دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں 50، 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی گئیں
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2023 03:55pm عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگنے پرتنقید کرنے والوں کو مشی خان کا چیلنج اداکارہ کی حال ہی میں عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگنےکی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:38pm تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن اپنے عملے کے خلاف قدم اٹھائے، خرم شیر زمان
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:35pm پی ٹی آئی کا پنجاب اور خیبرپختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کے خلاف آرٹیکل 6 درج کرانے کا عندیہ پنجاب اور خیبرپخونخوا کے نگراں وزرا کروڑوں روپے دے کر کابینہ کا حصہ بنے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:04pm فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس کی درخواست میڈیا پر جاری کرکے ہتک عزت کی گئی، لیگل ٹیم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 03:16pm عمران خان کیخلاف 121 مقدمات: لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم عدالت نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 02:21pm زمان پارک آپریشن: شبلی فراز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ تھانہ ریس کورس پولیس نے شبلی فراز کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے
پاکستان شائع 08 مئ 2023 01:09pm اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 مئ 2023 12:29pm علی امین گنڈا پور آڈیولیک کیس کے شریکِ ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کیس کا تفتیشی آفیسر شہر سے باہر ہونے کے باعث عدالت پیش نہ ہو سکا
پاکستان شائع 08 مئ 2023 12:19pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کو جاری نوٹس کیخلاف اپیل پر کل دلائل طلب دلائل نہیں دیں گے تواپیل خارج کردوں گا، جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:43am پی ٹی آئی سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، جاوید لطیف ک کو بڑے حادثے سے بچانے کے لئے سپریم کورٹ جلد فیصلہ دے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:03am وزیراعظم شہباز شریف کے ٹویٹ پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا رد عمل شہبازشریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں، فواد چوہدری
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2023 10:05am اذیکا ڈینئیل ’ملک کی خاطر‘ پی ٹی آئی میں شامل فیشن ماڈل اوراداکارہ کی پی ٹی آئی سندھ کے صوبائی صدرسے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 11:15am عمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع پولیس نے سیاسی بنیادوں پر بلا جواز مقدمہ درج کیا، مؤقف
پاکستان شائع 07 مئ 2023 10:49pm پنجاب میں اداروں کی تضحیک یا دھمکیوں کی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیراعلیٰ شرپسندوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا پڑے گا، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 05:34pm ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، کراچی کا مئیر جیالا ہونے کا امکان غیر حتمی غیرسرکاری نتائج جاری
پاکستان شائع 06 مئ 2023 12:29pm پی ٹی آئی کے لیے بین الریاستی تعلقات سمیت ہر چیز ایک کھیل ہے، وزیراعظم بلاول کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کی تنقید کیخلاف وزیراعظم کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 09:20am پی ٹی آئی کو آج لاہور میں ریلی نکالنے کی اجازت ریلی کی اجازت دن 2 بجے سے شام ساڑھے 7 بجے تک ہوگی، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 12:28am پولیس جے آئی ٹی کا زمان پارک میں کرائم سین کا معائنہ، عمران خان سے سوالات کارسرکار میں مداخلت سمیت 10 مقدمات، ٹیم نے ایک گھنٹہ سے زائد تفتیش میں کرائم سین سے شواہد اکٹھے کئے
پاکستان شائع 04 مئ 2023 06:39pm پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور سکھر جیل سے رہا جیل سے رہائی پر حلیم عادل شیخ اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے استقبال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 12:02am ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا
پاکستان شائع 04 مئ 2023 12:53pm مالا کنڈ: جوڈیشل مجسٹریٹ نے مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 01:17pm پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا وفاقی وزیر تحریری معذرت کریں، اور ملک کے معروف اخبارات میں معذرت نامہ شائع کروائیں، نوٹس
پاکستان شائع 04 مئ 2023 12:01pm سرکار نے عمران خان کو پکڑنا ہو تو میانوالی میں مقدمہ درج کر کے پکڑ لے، اے ٹی سی جج عمران خان اے ٹی سی آتے ہیں تو ضمانت میں توسیع کردی جائے گی، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 01:57pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت مکمل نہ ہونے کا علم تھا، عون چوہدری دوران عدت نکاح کیس میں عون چوہدری کا بطور گواہ بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 07:22pm عمران کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت، 7 میں شامل تفیش ہونے کا حکم عبوری ضمانت کی سات درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، دو میں توسیع
پاکستان شائع 03 مئ 2023 09:20pm عمران خان کا کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی کل لاہور سے صبح 8 بجے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 03 مئ 2023 03:42pm لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو 4 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی عدالتی معاونت کیلئے عدالت طلب
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:55pm علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمات پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ ریکارڈ سمیت طلب سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی