پاکستان شائع 16 مئ 2023 12:25pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری مقدمات کی تحقیقات کیلئے جےآئی ٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 01:46pm انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان شائع 16 مئ 2023 12:14pm عمران خان کےاغواء پر پُرامن احتجاج فطری نتیجہ تھا،پی ٹی آئی کا کورکمانڈر اعلامیے پر ردعمل پرتشدد واقعات سوچے سمجھے منصوبے کے احساس کو درست سمت میں پیشرفت سمجھتے ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 06:54pm شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی رہائی کے فوری بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار پولیس اہلکا دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی جانب روانہ
پاکستان شائع 16 مئ 2023 11:41am یاسمین راشد سانس کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل یاسمین راشد کے معمول کے ٹیسٹ کئے گئے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 16 مئ 2023 11:39am توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیس پر عمران خان کے اعتراضات ہیں تو پہلی فرصت میں سنیں گے، کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 05:31pm عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے بعد درج مقدمات کیخلاف درخواست لارجربینچ کو بھجوا دی الیکٹرونک میڈیا کے ضابطہ اخلاق کی کاپی پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 16 مئ 2023 10:26am ظل شاہ قتل کیس: پی ٹی آئی کے6 رہنماؤں کی عبوری ضمانت خارج عمران خان بھی پیش نہ ہوئے تو ان کی بھی عبوری ضمانت خارج ہوجائے گی، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 16 مئ 2023 10:22am لاہور ہائیکورٹ کا فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 11:30am عمران خان کی گرفتاری: ایف آئی آر درج نہ ہونے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع
پاکستان شائع 16 مئ 2023 09:53am خیبر پختونخوا میں سرکاری املاک کے نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں مختلف شہروں میں دھاوا بولا گیا اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:02am فواد چوہدری ممکنہ گرفتاری سے بچ کر ساڑھے 14 گھنٹے بعد عدالت سے روانہ فواد چوہدری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے لئے پولیس کو احکامات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 10:59am عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش ہوں گے عدم پیشی پر عمران خان کی عبوری ضمانت خارج ہوسکتی ہے، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 16 مئ 2023 08:27am پی ٹی آئی رہنماء شہریار آفریدی اسلام آباد سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 11:24am جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے والے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے والا ایس ایچ او پکڑا گیا ایس ایچ او تھانا گلبرگ کے خلاف ایف آئی ار درج
پاکستان شائع 15 مئ 2023 10:44am فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلہ محفوظ عدالت نے درخواست پر فریقین کو دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے
پاکستان شائع 14 مئ 2023 04:45pm پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی لڑائی مفادات کے لئے ہے، سراج الحق کیا عمران خان کی رہائی والا معیار سب کے لیے میسر ہے، سراج الحق کا سوال
پاکستان شائع 14 مئ 2023 02:10pm ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے کا ہدف عمران خان نے دیا تھا، احسن اقبال عمران خان اپنے پسندیدہ چیف جسٹس کی چھتری کے نیچے چھپ نہیں سکیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 14 مئ 2023 12:40pm تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری یاسمین راشد نے رات سےکچھ نہیں کھایا اور صبح کا ناشتہ بھی نہ ملا، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 06:07pm 9 مئی کو 6 سو کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، محسن نقوی پلان کے تحت عسکری ٹاور پر حملہ کیا گیا، نگراں وزیراعلیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 12:13pm مجھے آرمی چیف کے حکم پر اغوا کیا گیا، عمران خان حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مجھ سے خوفزدہ ہے انہیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:44pm رہائی کے بعد یاسمین راشد اسپتال سے دوبارہ گرفتار رہائی سے قبل پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:11pm عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار سول جج نصر من اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:34pm لبرٹی سے گرفتار پی ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظربندی کا فیصلہ معطل لاہور ہائیکورٹ کا تمام خواتین کو فوری رہا کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 02:55pm عمران تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست دے، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 05:53pm جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 72 گھنٹے کے اندر گرفتار کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، عسکری قیادت سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:00am فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرم لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے بیشتر شرپسندوں کی شناخت
پاکستان شائع 13 مئ 2023 09:52am عمران خان کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی روکنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:10am عمران کا بیان اعتراف جرم، آرمی چیف ان کی کرپشن سے آگاہ ہیں، شہباز شریف وزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمت
پاکستان شائع 13 مئ 2023 08:31am عمران خان رہائی کے بعد اسلام آباد سے زمان پارک پہنچ گئے حلمیہ خان اور بھانجے سمیت کارکنوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کا پرتپاک استقبال کیا