پاکستان شائع 28 اپريل 2023 03:00pm پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو دبئی جانے سے روک دیا گیا ایف آئی اے نے پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اورسامان قبضے میں لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 08:44pm حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم، اندورنی کہانی سامنے آگئی منگل کو صبح 11 بجے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ ہوگا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 05:53pm حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان یہ لوگ انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 11:24am جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیا گیا اگر میں نوٹس بھی کرلو تو توہین عدالت کی کارروائی کیسے کروں گا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 02:51pm اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور ’دیگر 2 اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں توجوائنٹ الیکشن کے لیے تیارہیں‘
شائع 28 اپريل 2023 12:00am عمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے، پولیس کی سکیورٹی اقدامات کی یقین دہانی عمران خان صبح 7 بجے زمان پارک سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 09:48pm وزیراعظم شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، فواد چوہدری اعتماد کا ووٹ شہباز شریف اور پی ڈی ایم کی بڑی شکست ہے، پی ٹی آئی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:14pm انتخابات سے پہلے ملک کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، احمد اویس مذاکرات میں کسی کی فتح اور کسی کی شکست نہیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 09:31pm سابق وزیراعظم نواز شریف کو جہانگیر ترین نے کیا پیغام بھجوایا لندن میں قائد ن لیگ نواز شریف سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری کی ملاقات
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 09:03pm انتخابات تو ایک دن ہوں گے، فیصلہ الیکشن کی تاریخ کا کرنا ہے، فاروق نائیک سپریم کورٹ نے چیئرمین سینیٹ کو سہولت کار بننے سے نہیں روکا، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 05:43pm جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ عدالت نے ایک طرف مذاکرات کا کہا اور دوسری طرف ہتھوڑا دکھایا، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 04:52pm اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا عدالت کا عمران خان کو 29 اپریل صبح 8:30 بجے پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 10:46pm اسمبلیوں کی تحلیل، ارکان اسمبلی کی بحالی اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط الیکشن سے قبل غیر جانبدار الیکشن کمیشن تشکیل اور قومی اسمبلی تحلیل کی تاریخ دی جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 01:05pm حکومت سنجیدہ ہے تو ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی حکومت میڈیا پر کچھ ،پارلیمنٹ میں کچھ اورعدالت میں کچھ کہتی ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 12:28pm رشوت کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شریف خاندان کی تاریخ ہے کہ انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا، پرویزالہیٰ
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 12:24pm عمران خان کے وکیل کی استدعا پر خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت ملتوی عدالت نے کیس کی سماعت 3 مئی تک ملتوی کی
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 12:06pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب کا عدالت میں جواب نیب کی انکوائری کیخلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 11:18am عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 29 مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کی سابق وزیراعظم کو متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:43am سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجرقانون 2023 کیخلاف درخواست دائر درخواست ایڈووکیٹ اظہرصدیق کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 08:57am عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور سینیٹر علی ظفر شامل
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 08:46am بیرونی ایجنسیوں کی آڑ میں ایک اور شیطانی چال چلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، عمران میری جان کو صرف 3 افراد سے خطرہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 11:44pm پی ٹی آئی امیدوار سے ٹکٹ واپس، ’کہیں میرا بیٹا اپنے ساتھ کچھ کرنہ لے‘ تحریک انصاف نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم کا نوٹس لیتے ہوئے 30 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 07:20pm اسمبلی میں داخلہ نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین مایوس واپس اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو اجلاس میں شرکت سے منع کردیا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 26 اپريل 2023 04:49pm سپریم کورٹ الیکشن سے متعلق اپنے فیصلے پر عملدرآمد کروائے گی، علی زیدی کوئی بھی عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے انحراف نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 04:15pm حکومت ایک دن نہیں مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے، پرویز الٰہی پنجاب میں الیکشن پر آصف زرداری یا بلاول کی حمایت یا مخالفت سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پرویزالٰہی
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 03:57pm تحریک انصاف کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا نگراں پنجاب حکومت کو جاری تقرری و تبادلے کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 05:40pm راجا پرویزاشرف کا پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین کو اجلاس میں شرکت کی اجازت سے انکار اجنبی کو ایوان میں آنے کی اجازت نہیں، اسپیکر آفس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:28pm تحریک انصاف نے کئی انتخابی ٹکٹ واپس لے کر دوسرے امیداروں کو دے دیے دیگر حلقوں کا فیصلہ آج ہوگا
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 12:48pm عمران خان کی مقدمہ اخراج کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:39pm پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف خان پور میں درج مقدمہ خارج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے مین علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر پولیس کو نوٹس جاری
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر