پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:00pm متنازع ٹویٹ کیس: اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اعظم سواتی فرد جرم عائد کرنے کیلئے30 مئی کو طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 11:32pm زمان پارک میں کسی بھی وقت بڑا آپریشن متوقع، 8 مشتبہ افراد گرفتار پنجاب حکومت کا کمشنر لاہور کو زمان پارک بھیجنےکا فیصلہ
پاکستان شائع 18 مئ 2023 11:36am عمران خان کی گرفتاری: حکومت نے پیروی کیلئے 2 پبلک پراسیکیوٹر تعینات کردیے دونوں پراسیکیوٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:44am عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت ملتوی عمران خان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:31am عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر پیمرا سے جواب طلب عدالت ذمہ دار افسران کیخلاف توہین عدالت کی کاررواٸی کرے، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:14am پاکستان کے سیاسی حالات، سنتھیا ڈی رچی اللہ اللہ کرنے لگیں پی ٹی آئی کی حمایت میں امریکی بلاگر کی مریم نواز کیلئے 'خُصوصی' دُعا
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:09am فواد چوہدری کا مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع سیاسی بنیادوں پر بے بنیاد مقدمات درج کیے جانے کا خدشہ ہے، مؤقف
پاکستان شائع 18 مئ 2023 09:02am 40 دہشت گرد میرے گھر میں ہیں تو ضرور آئیں لیکن وارنٹ لے کر آئیں، عمران خان پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات کو عمران خان کا جواب
پاکستان شائع 18 مئ 2023 08:39am فردوس شمیم نقوی کو کراچی سے سکھر جیل بھیج دیا گیا شوہر کی حالت اچھی نہیں ہے، وہ کینسر کے مریض ہیں، اہلیہ فردوس شمیم نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 02:36pm عمران خان اور ان کی اہلیہ نیب میں پیش نہیں ہوئے، جواب جمع کرادیا نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آج طلب کر رکھا تھا
پاکستان شائع 17 مئ 2023 05:29pm شرپسندوں کے خلاف افواج قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، مریم اورنگزیب زمان پارک آج بھی مجرموں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے، ان سب کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 17 مئ 2023 05:06pm اگر نام لے رہے ہیں تو تمام لیڈر شپ کا لیں، فواد چوہدری کی اہلیہ کا عمران خان کے بیان پر ردعمل میں نے عمران خان سے گلہ نہیں کیا بلکہ حقیقت بیان کی ہے، حبا فواد
پاکستان شائع 17 مئ 2023 04:13pm بشری بی بی کا ایک لاکھ روپے جرمانے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع بشری بی بی کے وکیل پر عدالت نے وقت ضائع کرنے پر جرمانہ عائد کیا تھا
پاکستان شائع 17 مئ 2023 03:39pm محمود الرشید کا میڈیکل کرانے کے احکامات جاری مجھے چار دن پہلے گرفتار کیا گیا اور تشدد بھی کیا، محمود الرشید کا عدالت میں بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 10:11pm پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا شیریں مزاری کو تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 09:51pm عامر کیانی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی، علی زیدی اور عباد فاروق کی پارٹی چھوڑنے کی تردید تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی جیکب آباد جیل منتقلی
پاکستان شائع 17 مئ 2023 02:08pm پی ٹی آئی کے ساتھ 10سال گزارے نئی پارٹی کا ابھی سوچا نہیں، جہانگیر ترین کسی کے گھر میں گھسنا ہماری تہذیب میں نہیں، جہانگیر ترین
پاکستان شائع 17 مئ 2023 01:04pm قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کا ردعمل پرامن مظاہرین کی صفوں میں انتشار پسندوں کے گروہ داخل کیے گئے، تحریک انصاف کا اعلامیہ
پاکستان شائع 17 مئ 2023 12:46pm کوئی سیاسی جماعت پاکستان مخالف نہیں، نہ غداروں پر مشتمل ہے، صدرمملکت سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس لیں، صدر
پاکستان شائع 17 مئ 2023 12:41pm عمران خان حملہ کیس: مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:21pm ”آئی جی صاحب گڈ ٹو سی یو“ جج کے مکالمے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں قہقے اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست نمٹادی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 02:33pm عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:47pm جناح ہاؤس حملے میں ملوث شرپسندوں کے سیاسی جماعت سے رابطوں کے ثبوت مل گئے حملے کے حوالے سے مکمل تفصیلات بھی سامنے آگئیں
پاکستان شائع 17 مئ 2023 08:40am شہزاد اکبر 22 مئی کو نیب راولپنڈی میں طلب نیب کا شہزاد اکبر کو پاکستان واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ
پاکستان شائع 16 مئ 2023 05:16pm سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر ہٹانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع پی ٹی آئی کے چار ارکان منحرف، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپوزیشن لیڈر کی دوڑ میں آگے، ذرائع
پاکستان شائع 16 مئ 2023 04:26pm اثاثہ جات کیس: عثمان بزدارکوجواب جمع کرانےکی آخری مہلت نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب 18 مئی کو طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 07:09pm اپنی فوج کیخلاف نہیں جاؤں گا، ایم این اے محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کو املاک جلانے پر احتجاجا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا، محمود مولوی
پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:43pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 3 مقدمات درج لاہور میں مقدمات درج ہونے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:31pm حکومت نے سرکاری وفوجی تنصیبات بچانے کی کوشش نہیں کی، پرویز الہٰی پی ڈی ایم حکومت، فوج اور عوام میں جنگ کرانا چاہتی ہے، صدر پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 06:02pm اگلی کال آئے تو پرامن طریقے سے سڑکوں پر نکلنا ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت آزادانہ انکوائری ہوئی تو ثابت کروں گا کن کے پاس بندوقیں تھیں، عمران خان