پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 06:01pm پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی نہیں بلکہ حق اور انصاف کی جیت ہے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 04:59pm پی ٹی آئی کی 90 روز میں انتخابات کی آئینی درخواست سپریم کورٹ نے واپس کردی درخواست پر کیے گئے اعتراض میں کیا کہا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 02:03pm سائفر کیس: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور اسد عمر کو 50 ہزار مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:41am عدالت کا عمر سرفراز چیمہ اور یاسمین راشد کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کا حکم عمر سرفراز کمر کی تکلیف سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں، وکلاء کا درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 06:47pm سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے خلاف کافی ناقابل تردید شواہد ہیں، تحریری فیصلہ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 03:52pm الیکشن کمشنر جمہوریت پر شب خون مارنے کی کوششوں میں سہولتکار ہیں، پی ٹی آئی برطانوی ہائی کمشنر کےالیکشن کمیشن دورے کے مقاصد ناقابلِ فہم ہیں، تحریک انصاف
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 11:02am پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ محفوظ مبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 10:32am سائفر کیس میں عمران خان کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
▶️ پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 10:03pm وطن واپسی پر نواز شریف کی کیا حکمت عملی ہوگی ؟ نوازشریف پی ڈی ایم کے 16 ماہ کی کارکردگی کو بھی اون کریں، رہنما پی ٹی آئی سیف اللہ ابڑو
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 11:11am 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس: پی ٹی آئی دور کے 4 سابق وفاقی وزراء نیب میں طلب سابق وزراء میں فیصل واوڈا،علی زیدی ،خالد مقبول صدیقی اورفروغ نسیم شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 02:37pm لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی عدالت پروڈکشن کیلئے اٹک جیل سے جواب طلب ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ نے کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 07:01pm ’صدر دستوری فریضہ نبھائیں اور عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں‘ آئین کی بالادستی صدر کے منصب کا کلیدی تقاضا ہے، تحریک انصاف کور کمیٹی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 11:43am سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا انتقال کر گئے میاں شوکت علی لالیکا کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 03:48pm سابق صوبائی وزیر کار حادثے میں زخمی، اہلیہ جاں بحق شوکت لالیکا کی گاڑی اسلام آباد جاتے ہوئے کوٹ مومن کے قریب حادثے کا شکار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 04:51pm وکلاء نے عمران خان کو جیل میں 5 کتابیں پہنچا دیں میری سماعت کیوں نہیں ہورہی، عمران خان کا وکلاء سے سوال
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 12:41pm عمران خان کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر اعتراضات دور چھٹیاں ختم ہونے پر مرکزی کیس جلد سماعت کے لئے مقرر دیا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 02:07pm کابینہ اجلاس میں خفیہ لفافے پر دستخط کا کہا گیا، ثانیہ نشتر190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گواہ بن گئیں ثانیہ نشتر اور امین اسلم نے نیب کمبائنڈ انوسٹیگیشن ٹیم کو بیان ریکارڈ کروا کر روانہ
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 01:55pm 9 مئی: عمران خان کی درخواستیں خارج کرنے کیخلاف کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری یہ کیسے ممکن ہے کہ ضمانت خارج ہوچکی لیکن گرفتاری نہیں ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل سے سوال
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 11:44am سائفر کیس: ’جب ملزم گرفتار ہوتو خود پیش نہیں ہوسکتا‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 12 ستمبرکو فیصلہ سنانے کا عندیہ دہیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 04:10pm اٹک جیل پولیس ناکے پر بشریٰ بی بی کا موبائل لے لیا گیا بشری بی بی کی شوہرسے ون ٹوون ایک گھنٹہ ملاقات ہوئی، جیل ذرائع
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 11:46am صداقت عباسی کی مبینہ گمشدگی پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب صداقت عباسی اسلام آباد پولیس کی تحویل میں نہیں، آئی جی اسلام آباد
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 12:03pm سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ، پی ٹی ائی پارٹی کے کسی بھی رکن کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 01:57pm پرویز الٰہی کی صحت تسلی بخش قرار، دوبارہ اٹک جیل روانہ کردیا گیا پرویز الٰہی کوچیک اپ کے لیے پمز اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 08:25pm پرویز الہیٰ کو اٹک جیل سے بازیاب کرانے کا حکم، نیب نے گرفتاری روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہورہائیکورٹ میں پرویزالہٰی کی بازیابی کا کیس منگل کی کازلسٹ سے نکال دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 08:49pm ’عمران خان نے اسی وکیل کا انتخاب کیا جس نے ملعون سلمان رشدی کا مقدمہ لڑا تھا‘ بس اس کی کسررہ گئی تھی، مریم نواز اور عطا تارڑ کی تنقید
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 07:09pm پی ٹی آئی کا پرویزالہیٰ کی گرفتاری پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ عدالتی احکامات کا مذاق اڑایا گیا اور والد کو اغوا کرلیا گیا، مونس الہیٰ
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 06:55pm پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر امجدعلی کو گرفتار کر لیا گیا امجدعلی کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 06:46pm ترقی کو تنزلی میں کس نے بدلا چہرے سب کو یاد ہیں، مریم نواز خیبر پختون خوا کا ہیلی کاپٹر جلسوں کی ڈیوٹی کرتا رہا، مریم نواز
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 05:38pm پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کچھ عرصہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں، عون عباس
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 04:53pm چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کے لئے آئے وکلا کو پولیس ناکے پر روک لیا گیا عمران خان کو ان کے بیٹوں سے بات بھی نہیں کرنے دی گئی، وکیل شیراز رانجھا