پاکستان شائع 22 اگست 2023 10:49am سابق وزیر مملکت زرتاج گل کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل زرتاج گل پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے، اینٹی کرپشن ترجمان
پاکستان شائع 22 اگست 2023 10:38am الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا الیکشن کمیشن کیس میں اپنی کارروائی جاری رکھے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 22 اگست 2023 09:38am پولیس نے سابق رکن اسمبلی راجہ اظہر کی گرفتاری ظاہر کردی راجہ اظہر کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 21 اگست 2023 07:44pm راولپنڈی: ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج 9 مئی کیس میں یونین کونسل 18 کے چیئرمین سجاد حیدر کا جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 21 اگست 2023 07:17pm جہانگیر ترین نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرادی تحریک انصاف سمیت کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہئیے، جہانگیر ترین
پاکستان شائع 20 اگست 2023 06:29pm پی ٹی آئی کا صدر کے دستخطوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں لے جانے کا اعلان سائفر کی اعلیٰ سطح تحقیقات اور اس پر عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 03:30pm تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر بھی گرفتار، شاہ محمود کا ریمانڈ منظور اسد عمر کو ایف آئی کے حوالے کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 01:57pm سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور شاہ محمود قریشی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 12:04pm شیرافضل مروت کے سنگین الزامات پر پی ٹی آئی کا آفیشل ردعمل آگیا تحریک انصاف کا شیر افضل مروت کے بیان پر مکمل چھان بین کا فیصلہ
پاکستان شائع 19 اگست 2023 09:22pm عمران خان کے نام پر جعلی چندہ مہم پی ٹی آئی کا عمران خان کے جیل سے جاری مبینہ پیغام سے اظہارِ لاتعلقی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 08:42pm سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا پی ٹی آئی چھوڑنے والے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جا رہے ہیں، شاہ فرمان
پاکستان شائع 19 اگست 2023 05:36pm استحکام پاکستان پارٹی کے پنجاب میں مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے پی ٹی آئی کے کئی رہنما آئی پی پی میں شمولیت کیلئے رضامند
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 11:54pm شاہ محمود قریشی کے بعد عمران خان بھی سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار شاہ محمود نے عمران کو بیرون ملک بھیجنے کیلئے غیرملکی سفیروں سے ملاقات کی تصدیق کردی۔
پاکستان شائع 18 اگست 2023 05:17pm پرویزالہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سپریٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور سے ریکارڈ طلب اعلیٰ پولیس افسران کو جرمانہ اور شوکاز نوٹس پر عملدرآمد معطل کرنے کے حکم میں توسیع
پاکستان شائع 18 اگست 2023 02:23pm کم عُمر پی ٹی آئی کارکن ارسلان کے 3 برتھ سرٹیفکیٹس سامنے آگئے تینوں سرٹیفکیٹس میں تاریخ پیدائش 24 جولائی ہی ہے لیکن سال مختلف ہیں
پاکستان شائع 18 اگست 2023 01:57pm 9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کے باڈی گارڈز سمیت 29 کارکنان کی شناخت پریڈ مکمل عدالت کا تمام ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 03:34pm حسان نیازی ٹرائل کے لیے فوج کے حوالے جناح ہاؤس حملے کیس میں نامزد حدسان نیازی مرکزی ملزم ہیں، سرکاری وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 01:39pm شایان علی سمیت پی ٹی آئی برطانیہ کے 3 حامیوں کیخلاف مقدمہ درج اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج ایف آئی ار میں یوٹیوبر عادل راجہ بھی نامزد
پاکستان شائع 17 اگست 2023 10:18pm پی ٹی آئی نے انتخابات کے شیڈول کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کا پابند ہے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 17 اگست 2023 11:24am شاہ محمود ،اسد عمر، فواد چوہدری اور عمران خان کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع عدالت نے پولیس کو نوٹسز جاری کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 07:02pm پولیس نے حسان نیازی کا کیس خصوصی عدالت میں بھجوا دیا لاہور ہائی کورٹ کا حسان نیازی کو کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:43pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر سرفراز چیمہ کا ضمانت پر رہائی کیلئے عدالت سے رجوع 9 مئی واقعات میں خواتین ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:01pm 90 روز میں انتخابات کا معاملہ: شاہ محمود قریشی کا نگراں وزیر اعظم کو خط سابق وزیر خارجہ نے کور کمیٹی کی ایماء پر انوار الحق کاکڑ کو خط تحریر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:09pm حماد اظہر، زبیر نیازی اور خالد گجر کے اشتہار جاری کرنے کا حکم حسان نیازی کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی روک دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 12:08pm تھری ایم پی کے تحت بغیر اجازت نظر بندی کااختیار بحال لاہو ہائیکورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے عدالتی اجازت کی پابندی کا فیصلہ معطل کردیا
پاکستان شائع 16 اگست 2023 10:21am اب نئے انتخابات کا انتظار کرنا چاہیے، چیف جسٹس پاکستان قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد معاملے پر کیا ہو سکتا ہے، چیف جسٹس کا وکیل پی ٹی آئی سے مکالمہ
پاکستان شائع 15 اگست 2023 11:27pm پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے سے مستعفی ملک ساجد محمود نے سیاست سے بھی دستبردار ہونے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:45pm سابق مشیر قانون عارف یوسف کمرہ عدالت سے گرفتار عارف یوسف پرویز خٹک دور حکومت میں مشیر قانون تھے
پاکستان شائع 15 اگست 2023 01:37pm حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا پنجاب پولیس نے بھی حسان نیازی کی گرفتاری مانگ لی، محکمہ داخلہ کو چٹھی ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:25am نو مئی واقعات: بشری بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ