پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 06:56pm ضمانت منسوخی کیس: پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، اسد قیصر کو نوٹس جاری عدالت عظمیٰ نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 09:48pm علی محمد خان کا 9 مئی بھلا کر پی ٹی آئی اور عمران خان کو ایک اور موقع دینے کا مطالبہ 'پوری جماعت اور چئیرمین صاحب کو موقع ملنا چاہیے کہ وہ الیکشن میں آئیں تاکہ عوام فیصلہ کرسکیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 05:21pm نگراں حکومت کا پی ٹی آئی سے رابطہ، مفاہمت پر بات چیت ہم آہنگی اور مفاہمت پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 11:18pm مریم نواز نے جی سی یونیورسٹی میں خطاب سے معذرت کیوں کی؟ جی سی یونیورسٹی نے مریم نواز کو 5 اکتوبر کو دعوت دی، مریم اورنگزیب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 08:18pm فرخ حبیب نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں، 9 مئی کا ملبہ عمران خان پر ڈال دیا فرخ حبیب کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 08:53pm مراد سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، فرار ہونے میں کامیاب فرار کرانے کے الزام میں رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 07:37pm پشاور: سابق گورنر شاہ فرمان کو پی ٹی آئی احتجاج میں آنا بھاری پڑگیا شاہ فرمان اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:00pm فلسطینیوں کے حق میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس نوٹس لیں، پی ٹی آئی اسرائیلی ظلم کیخلاف خاموشی اختیار کرنے والوں کو تاریخ معاف نہیں کرے گی، ترجمان
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 04:48pm اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے صوبائی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 01:57pm عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا جیل اسی لئے کاٹ رہا ہوں، پرویز الہی جیل کے کھانے کی وجہ سےطبعیت بہت خراب ہے، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 06:40pm پی ٹی آئی کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کل ملک گیرمظاہروں کا اعلان اسلام آباد سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں پر امن مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 06:11pm مبینہ آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے حوالے سے 342 کا سوالنامہ عدالت میں جمع علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 12:29pm عثمان ڈار اور صداقت عباسی جیسا کام کرنا ہوتا تو کر چکا ہوتا، اسد عمر 'پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے پر تحریک انصاف اور شہبازشریف دونوں خوش ہیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 05:10pm عدالت نے سائفر کیس میں اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواست یکجا کردی درخواستوں کو ساتھ لگانے کے احکامات جاری کردوں گا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 08:01pm جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کا معاملہ، صنم بلوچ سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں منظور عدالت نے روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت خارج کردی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 02:33pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس : عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کے لئے متفرق درخواستیں دائر احتساب عدالت کا 10 اگست 2023 کے فیصلے پر عملدرآمد معطل قراردیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:36pm عمران سمیت دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ پہلے تو چیئرمین پی ٹی آئی یہاں پر آتے نہیں تھے، اب پروڈکشن آرڈر کا کہہ رہے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 09:40pm پی ٹی آئی کا پشاور میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان تحریک انصاف نے کنونشن کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 12:02pm عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عون چوہدری نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی استدعا کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 11:34pm 9 مئی کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی زیر صدارت میٹنگ میں اہداف طے کیے گئے، صداقت علی عباسی صداقت علی عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 05:33am عمران خان کو زہر دینے کے دعوؤں کے بعد بہن علیمہ کا بڑا بیان چیئرمین پی ٹی آئی ٹوٹنے والے نہیں آپ جتنی مرضی آئے ان پر کہانیاں نکال دیں، علیمہ خان
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 04:53pm حلیم عادل شیخ کی زیرحراست ملزم کو فرار کروانے کی کوشش کے مقدمے میں ضمانت منظور عدالت کا پی ٹی آئی سندھ کے صدر کو 50 ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:29pm سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا کوئی حساس بات آئی تو پھر دونوں وکلا کی مشاورت سے ان کیمرا دلائل سنیں گے، عدالت
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 03:19pm 9 مئی واقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق وزراء اور ارکان اسمبلی کی ضمانت کنفرم پی ٹی آئی رہنماؤں کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر کو ہوگی
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 12:30pm پی ٹی آئی نے عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا عمران خان کی فیملی، وکلاء، ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 11:09am جناح ہاؤس پر حملے کے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری عسکری ٹاور اور دیگر حملوں کے کیسز کا ٹرائل بھی جیل میں ہو گا۔
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 11:09pm پی ٹی آئی نے شہبازشریف کی پریس کانفرنس کو جھوٹ کا مجموعہ قرار دے دیا شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 09:27pm وفاق کے بعد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا مقامی رہنما پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:11pm پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ملک سرفراز کھو کھر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی کے باعث پی ٹی آئی کو چھوڑا، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 12:51pm نیب کو پتہ ہے کہ انتخابات قریب ہیں تو کارروائیاں کررہے ہیں، سندھ ہائی کورٹ 2021 سے اب تک انکوائری پر کارروائی کیوں نہیں ہوئی، عدالت کا نیب سے استفسار