پاکستان شائع 26 جنوری 2024 08:08pm نماز کے دوران امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما میں تلخ کلامی پی ٹی آئی رہنما اور امام مسجد میں تنازع ہوا، نمازیوں کی مداخلت پر معاملہ ختم ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 08:01pm پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام انتخابی نتائج سے چھیڑخانی کی منصوبہ بندی پر ترجمان تحریک انصاف کا اظہار تشویش
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:43pm تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور بلاول بھٹو کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 03:41pm لطیف کھوسہ کے بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا شہباز لطیف کھوسہ والد کی ا نتخابی مہم چلا رہے تھے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:17pm پی ٹی آئی امیدوارسیف اللہ ابڑو نے پیپلز پارٹی کی حمایت کردی، بلاول بلاول سے ملاقات میں این اے 194 کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان
شائع 26 جنوری 2024 11:47am سلمان اکرم راجہ کی گیند الیکشن کمیشن کے کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 سے پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 11:47am پی ٹی آئی امیدواروں کا فیصلہ ایک بار پھر الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 03:22pm صنم جاوید کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے کیس کی سماعت میں فیصلہ
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:31am لاہور: پی ٹی آئی کے دفترمیں آگ لگ گئی جھلسنے والے شخص کی حالت مستحکم ہوتے ہی بیان لیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:03pm شاہ محمود قریشی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاریاں بھی ہوئیں چھاپے کے وقت زین قریشی اور مہربانو قریشی گھر پر موجود نہیں تھے، ترجمان شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 09:33pm اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کردیا لوگوں نے پارلیمنٹ میں سیٹیں لینے کے لیے پارٹی کو نقصان پہنچایا، اکبر ایس بابر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 09:52pm انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتحابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ کا تفصلی فیصلہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:42pm تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں، بلاول کوئی تو وجہ ہے کہ شیر شکار کے لیے نہیں نکل رہا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 06:57pm تحریک انصاف کا اتوار سے ملک گیر الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان عمران خان کی قیادت میں ملک و قوم کو حقیقی آزادی دلوائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 02:44pm عمران خان کا فیس بک اکاؤنٹ پارٹی امیدواروں کی تصدیق کرنے لگا، لیکن کیسے پاکستان تحریک انصاف آج ٹِک ٹاک پر پہلا لائیو آن لائن جلسہ کررہی ہے
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 08:46am پی ٹی آئی نے ٹک ٹاک پر لائیو جلسے کا اعلان کردیا 'آئیں ایک دفعہ پھر تاریخ بنائیں!' ، فالوورز کے لیے پیغام جاری
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 10:15pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں کیخلاف کارروائی روک دی، مقدمات کی تفصیل طلب تیمور سلیم جھگڑا کسی مقدمے میں مطلوب نہ ہونے پر پشاور ہائیکورٹ نے کیس نمٹادیا
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 06:42pm صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل لارجر بینچ نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 06:14pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کردیں انسداد دہشتگری عدالت کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگا کر ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 06:08pm عمران خان کے جیل میں ہونے پر چیف جسٹس سے اپیل کریں گے، علیمہ خان چیف جسٹس سے اپیل ہے جج دلاور کی تحقیقات ہونی چاہئیں، انھوں نے عمران کیخلاف ناجائز فیصلہ دیا، بہن
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:52pm امریکی سائفر باجوہ کیلئے آیا تھا جس کا شاہ محمود کو اتفاقاً علم ہوا، عمران خان سائفر میں اگر انہونی چیز نہیں تھی تو ڈی مارش کیوں کیا گیا؟ سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 10:05am عاطف خان امیدواروں کی حتمی فہرست نہ دکھانے پر پی ٹی آئی سے نالاں مجھے بتایا گیا یہ ایک راز ہے اور آپ کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاسکتا، عاطف خان
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 10:36pm جاوید ہاشمی پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں انتخابات سے دستبردار میری وفاداریاں عمران خان کے ساتھ رہیں گی، جاوید ہاشمی
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 11:14pm عمران خان کے خطاب کیلئے دوسری بار مصنوعی ذہانت کا استعمال عمران خان کا پیغام یوٹیوب پر ہونے والے کنونشن کے اختتام پر چلایا گیا، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 09:14pm ن لیگ کا این اے 119لاہور میں پارٹی کیلئے بڑا بریک تھرو ملنے کا دعویٰ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر مہر محمد وسیم ، مریم نواز کے حق میں دستبردار ہوگئے، ن لیگ کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 08:25pm نارتھ ناظم آباد میں جھگڑے کا مقدمہ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کیخلاف درج کرلیا، پولیس مکا چوک کے قریب دوسرے جھگڑے کا مقدمہ پی ٹی آئی امیدوار کی مدعیت میں درج کیا، پولیس
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 06:52pm غیر جمہوری شخص کو ملک پر مسلط کیا وہ فرح گوگی اور پنکی پیرنی کو لایا، رانا ثناء 2017 میں سازش ہوئی تھی جس میں اسٹیبلشمنٹ بھی شامل تھی، رہنماء ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 03:21pm مقتدر حلقے ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو، بیرسٹر گوہر اگر سرکار، عدلیہ اور الیکشن کمیشن آسانی پیدا کریں گے تو آگے بڑھ سکیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 08:24pm کراچی میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے دفاتر پر حملے، ایم کیو ایم پر الزام ارسلان خالد پر ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان نے حملہ کیا، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 08:46am کوئی بھی ملک سنگین جرائم میں ملوث شخص تک میڈیا کو رسائی فراہم نہیں کرتا، مرتضیٰ سولنگی ریاستی میڈیا پر پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج دی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات