پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:27am رؤف حسن نے پی ٹی آئی پلان ڈی کا بتا دیا دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن سے بھی پی ٹی آئی کا پارلیمانی وجود بچنا مشکل
پاکستان شائع 01 فروری 2024 09:44pm تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے قواعد وضوابط جاری کردیے پی ٹی آئی ممبران پارٹی ممبر شپ کارڈ رابطہ ایپ کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں
پاکستان شائع 01 فروری 2024 08:34pm ریحان زیب کے قتل کے بعد باجوڑ اسکاؤٹس بلڈنگ پر پتھراؤ کے واقعے کا مقدمہ درج تھانہ خار ایس ایچ او کی مدعیت میں 25 سے زائد مظاہرین کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 11:15am عمران خان اور شاہ محمود قریشی قیدیوں والا لباس پہنیں گے یا نہیں دھمکی آمیز فون کال کے بعد اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے
دنیا شائع 01 فروری 2024 12:22am امریکا کی سبی میں ’پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی پر حملے کی مذمت‘ پاکستانی عوام کو حق ہے کہ بلا خوف و خطر اپنا قائد منتخب کریں، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 09:51pm سپریم کورٹ سے کن کن پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملی عمران خان نے 2 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست دائر کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:16am باجوڑ میں قتل امیدوار پی ٹی آئی حمایت یافتہ نہیں تھا پارٹی نے پہلے ایک پھر دوسرے امیدوار کی حمایت کی
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:48pm عدالتی احکامات نہیں مانے تو ہم استعفیٰ دیکر عزت سے چلے جائیں گے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ احکامات کی خلاف ورزی ہوگی تو کمپرومائز نہیں کرسکتا، ریمارکس
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:36pm تحریک انصاف کا ایک ہفتے میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ رؤف حسن متفقہ طور پر پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 07:01pm 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت کا حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم پولیس نے حلیم عادل شیخ سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:11pm بانی پی ٹی آئی قوم کو غلط راستے پر لے کر گئے، شرجیل میمن فریال تالپور پر جھوٹے مقدمات بنے، پی ٹی آئی والوں نے بہت تنقید کی تھی، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:22am توشہ خانہ ریفرنس سے عمران خان کی سزا اور نااہلی تک سابق وزیراعظم کو اہلیہ سمیت 14 سال قید اور10 سال کی نااہلی کی سزا سُنائی گئی ہے
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:13am عمران خان اور بشریٰ بی بی ’کینگروٹرائل‘ سے گزرے، پی ٹی آئی احتساب عدالت کے فیصلے کو پی ٹی آئی نے قانون کی بےتوقیری قرار دے دیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 11:46pm بلوچستان : پی ٹی آئی نے 2 امیدواروں کی بنیادی رکنیت ختم کردی ان ارکان نے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں دستبرداری کی پارٹی کی ہدایت پر عمل نہیں کیا، سردار حسن شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:03pm پی ٹی آئی کا خرم شیر زمان کو شوکاز نوٹس، پارٹی اور کارکنان کیخلاف سازش کا الزام خرم شیر زمان 3 تلوار پر ریلی نکالنے پر برہم، پی ٹی آئی امیدواروں کو شوکازنوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:30pm سپریم کورٹ نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی کے امیدواروں کی درخواستیں خارج
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:53pm سائفر کیس کیا ہے اور سماعت میں کب کیا ہوا 'سائفر 7 مارچ 2022 کو اس وقت کے سیکریٹری خارجہ کو واشنگٹن سے موصول ہوا تھا۔'
▶️ پاکستان شائع 30 جنوری 2024 12:05am وقت بتائے گا کس عدالتی فیصلے سے فائدہ اور کس کا نقصان ہوا، عابد زبیری نو مئی واقعات پر ابھی تک تو الزامات ہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوارآزاد نہیں، سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 10:02pm پولیس پر فائرنگ کیس میں گرفتار مجرم کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کے آزاد امیدوار کو 10 فروری تک راہداری ضمانت دے دی
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 09:03pm سوات میں نوجوان آزاد امیدوار کی انتخابی مہم جاری نوجوانوں کے تعلیم کے مسائل حل کریں گے، سعد خان
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 05:45pm ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج عارف علوی اور عمران خان نے نظرثانی اپیلیں واپس لے لیں
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 02:36pm ’چیف جسٹس نوٹس لیں ، نقصان ہوا تو ذمہ دار سپریم کورٹ بھی ہوگی‘ ، شعیب شاہین گزشتہ دوسال سےپی ٹی آئی کےخلاف بدترین فسطائیت کادورچل رہا ہے، پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 10:38pm کراچی: 3 تلوار پر پی ٹی آئی کارکنوں سے جھڑپ میں ایس ایچ او زخمی، 10 افراد زیر حراست لاہور، پشاور اور اوکاڑہ میں بھی جھڑپیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 06:34pm تحریک انصاف نے منشور کا اعلان کردیا، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہوگا اسمبلی کی مدت 5 سال سے کم کر کے 4 سال کریں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:47am انتخابات کے بعد بلے کا نشان بحال کرنے کی پٹیشن آئینی درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 10:29pm پی ٹی آئی ٹیک اوور کی کوشش، بانی رہنماؤں نے اثاثے منجمد کرنے کا مطالبہ کردیا قراداد کے ساتھ الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن اور سپریم کورٹ فیصلے کی نقول بھی لگائی گئیں
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 08:35pm صنم جاوید کو 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کیلئے انتخابی نشان الاٹ ریٹرننگ افسران نے این اے 119، 120 اور پی پی 150 سے نشانات الاٹ کئے
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 08:00pm سائفر کیس فکس میچ ہے جس میں جیوری اور پراسیکیوشن ایک پیج پر ہیں، عمران خان عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، ہمارا حق چھینا جارہا ہے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 05:40pm میرے 125 سال پرانے گھر کی دہلیز انگریز اور رنجیت سنگھ نے بھی عبور نہیں کی، شاہ محمود قریشی یہ کس قسم کا الیکشن ہے ایسے ماحول میں الیکشن کو قوم اور دنیا قبول نہیں کرے گی، سابق وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:09am 8 فروری کو نواز شریف دوبارہ لندن کیلئے اپنی فلائٹ کا بندوست کریں، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی امیدواروں کو قرآن پاک پر حلف کی کوئی ہدایت نہیں کی گئیں، ورکرز کنونشن سے خطاب