پاکستان شائع 11 مئ 2024 07:47pm گھوٹکی میں پولیس اہلکار کی ٹارگیٹ کلنگ مقتول کو سانود، سندرانی قبائل میں تصادم کے نتیجے قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 11 مئ 2024 05:41pm بھتہ نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 100 سے زائد سولر پلیٹوں پر گولیاں برسائیں دیں ڈاکوؤں نے جتوئی برادری کے ٹریکٹر کو بھی آگ لگا دی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 02:09pm آئی جی سندھ نے کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف موثر کارروائی کا حل پیش کردیا ڈاکو تینوں صوبوں کے بیچ موجود ہیں، ایک صوبہ میں کارروائی ہو تو وہ دوسرے صوبے میں فرار ہوجاتے ہیں، غلام نبی میمن
دنیا اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:40pm تھیم پارک میں 5 ماہ کے بچے کو دل کا دورہ پڑ گیا، خاتون گرفتار پولیس نے تحقیقات کے لیے عوام سے مدد مانگ لی
دنیا شائع 05 مئ 2024 12:38pm موبائل فون کے استعمال سے روکنے پر بہن نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا واقعے کے بعد پولیس نے بہن کو گرفتار کر لیا ہے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:47pm کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن: 8 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد آپریشن کے دوران گینگ کے تمام ٹھکانے مسمار اور مورچے تباہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 11:27pm شوہر نے 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی کاظم نامی شخص نے فائرنگ کر کے پہلے دونوں بیویوں کو قتل کیا پھر بچوں کو مارنے کے بعد خودکشی کرلی۔
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 04:28pm اماراتی حکومت نے شہریوں کو آخری وارننگ دے دی قانون کی خلاف ورزی پر 2 سال قید ہو سکتی ہے
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:27pm گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور پوتا قتل پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم مظفر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 09:46pm درخشاں تھانےمیں ملزم کی ہلاکت ، ایس پی کلفٹن کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ایس پی نیئرکےاہلخانہ،گن مین،ملازمین سب غائب، پولیس کی پڑوسیوں سے پوچھ گچھ
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 07:39pm پنجاب پولیس کا اہلکار بکرا چور نکلا شہریوں نے خوب درگت بنائی ، مقدمہ درج کر لیا گیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 12:06am اسلام آباد میں 21 سالہ ملازمہ کا قتل یا خودکشی ؟ تحقیقات شروع ملازمہ آمنہ کی کچھ روزمیں شادی ہونے والی تھی،پولیس ذرائع
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 08:10pm منڈی بہاؤالدین : بیٹے نے والد کے دوست کے ساتھ مل کر والد کو قتل کر دیا مردان میں بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کو 8 ماہ پرانی لاش مل گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 10:44pm 2005 کے زلزلے میں لاپتہ بچی 17 برس بعد بازیاب آسیہ بی بی کو 13 سا ل کی عمر میں غلام مصطفیٰ نامی شخص اغواء کرکے جھنگ لے آیا تھا
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 05:47pm ڈکیتوں نے کباڑی کو لوٹ لیا ، دس لاکھ روپے لوٹ کر فرار دوران ڈکیتی ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی
دنیا شائع 14 اپريل 2024 04:19pm 50 روپے کے لیے گاہک نے دکاندار کی انگلی چبا ڈالی دکاندار شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا
دنیا شائع 12 اپريل 2024 07:11pm پولیس جوانوں کو وردی کے بجائے پنڈت والا یونیفارم پہنا دیا پولیس کمشنر کے حکم نامے پر سیاسی جماعتوں کی تنقید
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 10:40pm شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے جمعیت علمااسلام کے رہنما جاں بحق مولانا نوراسلام کی لاش میران شاہ اسپتال منتقل،پولیس
دنیا شائع 01 اپريل 2024 10:38am بیوی بچوں کو قتل کر کے 3 دن لاشوں کے ساتھ رہنے والا گرفتار شوہر کو شک تھا کہ اہلیہ کے کسی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں
دنیا شائع 31 مارچ 2024 04:46pm شوہر کو قتل کرنے والے کو 50 ہزار دینے کا اعلان، خاتون کا واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل شوہر اہلیہ کے خلاف درخواست لے کر تھانے پہنچ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:38pm بھائی اور باپ کےہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ پر بد ترین تشدد ہوا، بہن بھائی نے ماریہ کے حوالے سے خبر دی ، غسل کے وقت دیکھا اس کی آنکھ اور منہ سے خون بہہ رہا تھا، بڑی بہن کوثر
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 10:06pm کراچی میں قبضہ مافیا کا خاتون پر تشدد ملزم نےخاتون کوتھپڑمارے،ٓ خاتون کے پیچھے بھی بھاگتے رہے ، ویڈیو وائرل ہو گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 06:41pm ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ویڈیوز جعلی ہیں اور ان کو ایڈیٹ کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہسر
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 09:16am کراچی: چھاپے کے دوران منشیات فروشوں کی پولیس پر فائرنگ، 2 ملزمان گرفتار ، ملزمان کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے۔
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:02pm اسلام آباد پولیس اہلکاروں کا لیکچرار پر تشدد اہلکاروں نے لیکچرار کو تھپڑ مارے گلہ دبایا، واقعہ کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 09:39pm ہراساں کرنے پر خاتون نے سائیکل سوار شخص کو آگ لگا دی سائیکل سوار شخص جھلس کر زخمی، خاتون گرفتار
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 10:23pm پشاور میں خاتون نے ڈاکوؤں کو کمرے میں بند کر کے پولیس کو اطلاع دیدی پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوو کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 06:12am فیصل آباد میں نوجوان کی المناک موت کے ذمہ دار پتنگ باز نے اعتراف جرم کرلیا پولیس نے جیو فینسنگ، کال ریکارڈز اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 07:28pm ڈی آئی خان کلاچی میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک فائرنگ کی زد میں آکر سابق ڈائریکٹر زراعت احسان اللہ گنڈا پور بھی جاں بحق ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:13pm کراچی: واردارت کے دوران مزاحمت پر دُکان دار قتل، مقدمہ درج عبدالرحمان ساتھی دکاندار کی مدد کے لیے ڈاکو پکڑنے پہنچا تھا، پولیس
بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید