پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 07:47pm کوہاٹ؛ دستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، ایک زخمی گرنیڈ پھٹنے کا واقعہ علاقہ شیخان میں پیش آیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 06:24pm خیرپور میں لاپتا کمسن بہنوں کی لاشیں صندوق سے برآمد، گھر میں کہرام مچ گیا لاشیں دادی کے گھر کے ایک بند صندوق سے برآمد ہوئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 07:57am کوئٹہ میں نیو سریاب روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید نیو سریاب تھانے کا عملہ معمول کے مطابق گشت پر تھا، پولیس
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 10:53pm کراچی کے بعد لاہور میں بھی غیر ملکی فوڈ چین پر حملہ، ملزمان کا پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کی حملے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کر لی
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 10:29pm حیدرآباد: راہوکی میں انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ سے پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک 1 پولیس اہلکار زخمی ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت عرفان ناریجو اور نادر عرف نادو کے ناموں سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 29 مارچ 2025 11:09am کراچی: شارع فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران پولیس اہلکار کے سر پر اسلحہ رکھ دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:11pm کراچی میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ، 3 اہلکار زخمی، سی سی فوٹیج سامنے آ گئی گورنر سندھ اور صوبائی وزیر داخلہ نے کریکر حملے کا نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 05:58pm کوئٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے دھماکا سڑک کنارے ہوا، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 03:33pm جام مہتاب ڈہر پر حملہ: پولیس نے ملزمان کے گھروں کو آگ لگا کر مسمار کر دیا کارروائی کےدوران ملزمان گھر خالی کرکے فرار ہو گئے، پولیس
لائف اسٹائل شائع 15 مارچ 2025 10:20pm انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد اورنگزیب کی قبر پر سیکیورٹی سخت مقبرہ کی طرف جانے والی سڑک پر دو مقامات پر ناکہ بندی کر دی گئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 06:17pm ’ٹھمکا لگاؤ یا معطل ہوجاؤ‘: بھارت میں تہوار پر سیاستدان کے ہاتھوں پولیس افسر کی تذلیل جے ڈی یو، بی جے پی اور اتحادی کانگریس کی تیج پرتاپ پر کڑی تنقید
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 08:30pm لاہور میں مسلح گارڈز کا کار سوار شہری پر تشدد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج میں کپڑوں کی خریداری کرنے جا رہے تھا کہ کچھ لوگ ڈالہ میں آئے اور انہوں نے مجھے ایک پل کے نیچے روک کر فائرنگ کی، شہری
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 12:09am ٹھل میں مبینہ پولیس مقابلہ، 8 روز پہلے اغوا ہونے والے افسر سمیت 3 افراد بازیاب ملزمان مغویوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کررہے تھے
دنیا شائع 13 فروری 2025 12:16pm فضا میں فلمی ہنگامہ: شیو سینا لیڈر کے بیٹے کا پرائیویٹ جہاز پولیس نے اتار لیا انہوں نے صورتحال کی جانچ اور تصدیق کے بعد ہی طیارے کو واپس پونے کی طرف موڑنے کا فیصلہ کیا، ایئر لائن کمپنی
پاکستان شائع 11 فروری 2025 06:34pm پنجاب میں طاقت کے نشے میں دھت پولیس اہلکار نے تھانے کو میخانے میں بدل دیا دوستوں اور شراب کے ہمراہ ٹک ٹاک بنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پاکستان شائع 07 فروری 2025 01:01pm پولیس اہلکاروں کا گروہ کال سینٹرز سے بھتہ وصول کرنے لگا ملزمان کے خلاف بھتہ خوری اور اختیارات سے تجاوز کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، ذرائع
لائف اسٹائل شائع 25 جنوری 2025 10:05am ہوم ورک نہ کرنے پر ڈانٹ سے غصہ بچے نے والد کو بری طرح پھنسا دیا بچہ ہوم ورک نہ کرنے پر والد سے ڈانٹ کھا کر غصے میں آگیا اور گھر سے باہر نکل کر قریبی دکان پر جا کر موبائل فون استعمال کرنے لگا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 03:42pm کراچی: غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ معصوم بچی انتقال کر گئی تین سالہ بچی چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 10:39am اسلام آباد پولیس کا افسرگھرکے سامنے قتل واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 02:10pm بہنوئی کو جان سے مارنے کا پچھتاوا، کلفٹن تھانے میں ملزم کی خودکشی جوڈیشل مجسٹریٹ نے کلفٹن تھانے پہنچ کر لاک اپ کا جائزہ لیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 09:17am کراچی: پولیس وردی میں بھتہ وصول کرنے والا جعلی اہلکار گرفتار ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا، پولیس
لائف اسٹائل شائع 13 اکتوبر 2024 02:35pm نصیبو لال کا وہ گانا جس نے ملزم اور پولیس کی ناک میں دم کر دیا گانے کے بول نے سارا معاملہ خراب کر دیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 09:49am گشت پر معمور پولیس نے شہری کو بچا لیا، مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک شبہ ہے کہ ڈاکو کے فرار ہونے والی ساتھی ممکنہ طور پر زخمی ہوئے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 02:24pm حیدرآباد سے کراچی کیلئے بک کرائی گئی کار چھیننے والے 3 ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ملزمان سے چھینی گئی ٹویوٹا کرولا برآمد کرلی گئی
پاکستان شائع 01 اگست 2024 09:55am صادق آباد میں ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 3 اہلکار شہید گزشتہ روز مقابلےمیں 4 ڈاکو ہلاک اور 4 زخمی ہوئے تھے، پولیس
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 08:47am راولپنڈی میں بیٹوں نے بزرگ والدین پر تشدد کر کے گھر سے نکال دیا، مقدمہ درج سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے رپوٹ طلب کرلی، پولیس نے خاتون کے چاروں بیٹوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 05:43pm کورنگی زمان ٹاؤن میں پولیس نے ڈکیت کا 3 رکنی گروہ گرفتارکرلیا ایاز، شہریار اور عبدالرحمن نے 2 روز قبل راہ گیر فیملی کولوٹا تھا، پولیس
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 05:01pm برقعہ پوش خواتین کی رکشہ سوار اور ڈرائیور پر فائرنگ، ایک شخص قتل برقعہ پوش خواتین سواری بن کررکشہ میں بیٹھی تھیں، پولیس
دنیا شائع 18 جولائ 2024 01:59pm مجبور شخص کا سرکاری افسر کے آفس کے باہر انوکھا احتجاج بزرگ کسان اپنی زمین کی حفاظت کے لیے کلیکٹر آفس پہنچا تھا، تاہم مایوس ہو کر احتجاج شروع کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 09:14am رکشے میں بیٹھ کر لوگوں کو لوٹنے والے 3 ڈاکو گرفتار گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں درجنوں واردات کر چکے ہیں
بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید