پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 06:21pm تھانے سے چوری رقم پولیس اہلکار کی خالہ کے گھر سے برآمد 25 لاکھ پولیس اہلکار کی خالہ کے گھر سے برآمد
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 04:36pm بچی سے مبینہ زیادتی ثابت نہ ہوسکی، معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا لواحقین مخالفین پر جھوٹا مقدمہ درج کروانا چاہتے تھے۔
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 03:30pm طلاق کے معاملے پر بیٹوں نے ماں پر فائرنگ کردی، زخمی حالت میں اسپتال منتقل خاتون نے دارالامان میں پناہ لے رکھی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 12:32pm کراچی، جرائم کے واقعات میں متعدد افراد زخمی، 2 افراد ہلاک نیوکراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 02:34pm پشاور، تنخواہ نہ بڑھانے پرملازم نے مالکن کا قتل کردیا پولیس نے ملزم کو جائے وقوع سے گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 04:57pm کراچی: فائرنگ کی زد میں آکر 9 ماہ کی بچی جاں بحق، ماں شدید زخمی ماں بیٹی رکشے میں تیموریہ سے سخی حسن جارہی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 09:17pm جائیداد کا تنازع، ماں نے دو بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی حیات آباد تھانے کی حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔۔
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2022 05:44pm کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق 2 زخمی ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد جاں بحق بھی ہوئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2022 09:32am کراچی میں عوام ایک بار پھر ڈاکوؤں کے نشانے پر شادمان ٹاؤن میں گزشتہ رات ڈکیتی مزاحمت پر حافظ قرآن کو قتل کردیا گیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 09:01pm توہین مذہب کے الزام میں قتل معذور نوجوان کے ورثاء انصاف کے منتظر بیٹے پر غلط الزام لگا کر قتل کیا گیا، والدہ
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 02:22pm نجی اسپتال میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ایک ڈاکو ہلاک، تین فرار ڈاکو ڈکیتی کیلئے داخل ہوئے تو سیکیورٹی گارڈ نے مزاحمت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 11:16am لاہور: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیا گیا لاہور میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو نے نوجوان کو قتل کردیا۔ لاہور کے علاقے مصری شاہ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو نے...
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 10:19pm جائیداد کی لالچ، ملزم نے اپنے تین بھائیوں کو قتل کردیا تینوں بھائیوں کو جائیداد کی لالچ میں قتل کیا گیا ہے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 12:01am سارہ قتل کیس: ملزم شاہنواز کے گھر سے غیر قانونی اسلحہ برآمد مقتولہ کے پرس سے یو اے ای درہم اور امریکی ڈالر بھی برآمد ہوئے ہیں
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 05:57pm لاہور: غیرت کے نام پر بھائی نے 18 سالہ بہن کو گولی مار کر قتل کردیا پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 02:45pm کراچی: ملزمان پولیس افسر سے 8 لاکھ چھین کر فرار ہوگئے ڈی ایس پی بینک سے رقم لیکر واپس جا رہے تھے۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 08:15pm پنجاب سے کوئی افسر ہماری اجازت کے بغیر واپس نہیں جائے گا: چودھری پرویز الٰہی پنجاب میں 150 پولیس پٹرولنگ پوسٹیں بنائی جائیں گی۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 03:23pm ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا معاملہ، پولیس اہلکار نوکری سے برخاست اہلکار انکوائری رپورٹ میں قصور وارثابت ہوا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 12:15am پی ٹی آئی کا ممکنہ لارنگ مارچ، وفاقی پولیس نے صوبوں سے 30 ہزار اہلکار طلب کرلیے آنسو گیس کے شیل، آنسو گیس پھینکنے والے ڈرونز منگوائے گئے ہیں
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 07:10pm اسٹریٹ کرمنلزکے گروہ پرشہریوں کا تشدد، پولیس کے حوالے کردیا گیا کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اب کھلونا پستول دکھا کر وارداتیں کرنے لگے، ایسا ہی ایک واقعہ تین ہٹی پر پیش آیا ہے، جہاں...
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 03:29pm لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ملزم موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا-
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 08:50pm جیکب آباد میں امدادی سامان کے ٹرک پر ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس گارڈ زخمی فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 11:52pm باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر دھماکا، دو اہلکار شہید دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار ببشمول سید احمد اور سپاہی عنایت الرحمن شہید ہوگئے
پاکستان شائع 11 اگست 2022 11:34pm کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کے واقعات نارتھ ناظم آباد، لیاری کھڈا مارکیٹ، کے ڈی اے اور کورنگی کے علاقے میں پیش آئے
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 07:17pm شہباز گل کا فوج متعلق بیان دینے کا اعتراف، پولیس کا دعویٰ شہباز گل کے موبائل سے ٹوئٹر پر مسلسل ٹوئٹ کی جارہی ہیں، ان سے برآمد کیا گیا فون ان کا ذاتی نہیں ہے
Trending شائع 16 جولائ 2022 07:35pm ٹریفک قوانین کے نفاذ کے لیے دہلی پولیس کا کرینہ کپور کے ‘پوُ’ کے کردار کا استعمال یہ پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ دہلی پولیس نے کوئی پیغام پہنچانے کے لیے میمز کا استعمال کیا ہو
پاکستان شائع 14 جولائ 2022 06:35pm پنجاب ضمنی انتخابات میں 52 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش جب کہ مخالفین کے کیمپس و بینرز اکھاڑنے پر پابندی ہوگی اور ایسے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز قانون کارروائی ہوگی
دنیا شائع 10 جولائ 2022 03:08pm جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 15 افراد ہلاک جنوبی افریقی بستی سوویٹو میں ایک ہوٹل میں مسلح مسلح افراد نے بیٹھے لوگوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 15 افراد...
بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید