پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 09:33pm پولیس اہلکار قابل اعتراض حالت میں پائے جانے پر تھانے کا گھیراؤ کرک میں ایس ایچ او اور دیگر عملہ محصور
▶️ پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 12:03pm پشاور: پولیس کارروائیوں میں 262 گروہ پکڑے گئے، 683 ملزمان گرفتار ہوئے، سی سی پی او ایک دن میں 16 چوری شدہ موٹرسائیکلیں، گیارہ موٹر کاریں برآمد کیں، سی سی پی او
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 11:21pm بلوچستان پولیس پر پے در پے بم حملے، صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جائے وقعہ سے دستی بم برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 11:26am اسلام آباد خودکش حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور پولیس کی جانب سے سلامی بھی دی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 10:31pm اسلام آباد خود کش حملہ: گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، پولیس پولیس ملک کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، ترجمان
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 04:40pm کراچی: اینٹی انکروچمنٹ پولیس کے اہلکار نے مسجد میں خودکشی کرلی متوفی اہلکار جمعہ کی نماز پڑھنے مسجد میں گیا۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 09:35am ڈیفنس کراچی میں گیس میٹر چوری کرنے والا گینگ لیڈر پکڑا گیا ملزم کے قبضے سے 3 گیس میٹر اور 245 گرام چرس برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 06:45pm کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان کی ہلاکت پر عوامی تشدد سے ہلاک ڈاکو کی شناخت ہوگئی ملزم کا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 11:38am لکی مروت: تھانہ برگی پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید، 4 زخمی دہشت گردوں نے تھانے پر ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچرز سے حملہ کیا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 10:55am لاپتہ افراد کیس: پولیس نے 3 افراد کا سراغ لگالیا، رپورٹ پیش عدالت نے شہری عمر زمان اور کشن خان کی بازیابی کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:23am گجرات، جی ٹی روڈ پر تین ٹرکوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق حادثہ تین ٹرکوں کے درمیان ہوا۔
▶️ پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 07:15pm کراچی: بلوچ کالونی کے قریب فائرنگ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار سی سی ٹی وی فوٹیج میں شہری سے لوٹ مار کے بعد فرار ہوتے ملزمان کو دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 07:44pm بچے سے زیادتی کے بعد زندہ جلانے کا معاملہ، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا واقعہ ڈیرہ بابا جانی کے علاقے میں پیش آیا۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 03:45pm کراچی: جعلی پولیس اہلکاروں نے شہری کو لوٹ لیا ملزمان تلاشی کے بہانے 14000 ہزار ریال چھین کر فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 12:26am اٹلی میں 18 ماہ سے لاپتہ پاکستانی نژاد لڑکی کی لاش بر آمد لاش والد اور چچا کی گرفتاری کے بعد ملی
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 12:57pm خیرپور: دو گروپوں کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق 12 زخمی جھگڑے میں لاٹھیوں اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 09:03am کرک: پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 45 افراد گرفتار آپریشن میں لیڈی پولیس سمیت 200 اہلکاروں نے حصہ لیا
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 10:02pm گولی ماردو، میں ڈرتا نہیں، شہید ہو جاؤں گا، اہلکار کے آخری الفاظ خدا کی قسم میں نثار احمد کا بیٹا ہوں، میرا لائسنس والا پستول ہے، مفرور ملزم خرم
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 10:43pm اہلکار کو قتل کرنے والا مفرور ملزم سوئیڈن پہنچ گیا ملزم نے روانگی کے لئے سویڈش پاسپورٹ استعمال کیا، پولیس
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 11:02am آزاد کمشیر: تراڑ کھل میں اسکول وین کو حادثہ، تین طالبات جاں بحق ایک زخمی حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 05:51pm کیا گھوٹکی میں بھاری اسلحہ سے لیس ڈاکو بکتر بند پر گشت کر رہے ہیں؟ پولیس نے کچے میں آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں
▶️ پاکستان شائع 17 نومبر 2022 10:52am ریموٹ طیارہ گرنے کا معاملہ، پُرزے فرانزک کیلئے بھیج دیئے گئے طیارے بنانے کا مکینک ہوں، ٹیسٹ فلائی کے دوران طیارہ گرگیا، ملزم
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 10:12am پشاور: کوہاٹ روڈ کے قریب دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی زخمی ہونے والے افراد میں میاں بیوی شامل ہیں۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:43pm مختیارکار اعجاز چانڈیو کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا اینٹی انکروچمنٹ فورس نے کارروائی شروع کی تو اچانک ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 01:05pm ’پلاؤ کی پلیٹ جلدی کیوں نہیں دی‘ نوجوانوں کا ہوٹل ملازم پر تشدد نوجوان نے طیش میں آکر پلاؤ کی پوری دیگ ہی فرش پر گرادی۔
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 02:28pm حافظ آباد: خاتون سب انسپکٹر نے فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم نے چند ماہ قبل لڑکی کو اغواہ کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 10:41am حقیقی آزادی مارچ کی کوریج: پولیس اور صحافیوں کے درمیان جھگڑا پولیس اہلکاروں نے نجی ٹی وی چینلز کے صحافیوں پر تشدد کیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 08:42am بری ہونیوالا نوجوان تھانے میں پولیس اہلکار کی گولی سے ہلاک پولیس اہلکار نے جان بوجھ کر فائر کیا، اہل خانہ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 05:13pm لاہور: گذشتہ روز لاپتہ ہونیوالے بچے کی لاش برآمد ہوگئی، پولیس بچے کے گلے پر نشانات پائے گئے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 02:47pm فیصل آباد: 9 سالہ گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرالیا گیا پولیس نے مالک کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔
بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید