پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:04pm مریم نواز کی وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 11:13pm پاک چین مشترکہ اعلامیے میں دہشت گردی پر دہرا معیار مسترد، سی پیک کی اہمیت پر زور پاک چین دفاعی تعاون خطے میں اسٹریٹجک توازن کے لیے اہم ہے، مشترکہ اعلامیہ
پاکستان شائع 08 جون 2024 08:43pm وزیراعظم کا 1000 طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے چین بھیجنے کا فیصلہ شہباز شریف کی چین میں پاکستانی سفیر اور متعلقہ حکام کو منصوبے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 10:15am وزیراعظم نے بڑے معاشی منصوبوں کیلئے نیشنل اکنامک کونسل تشکیل دے دی، اجلاس طلب معاشی کونسل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
شائع 08 جون 2024 08:16am وزیراعظم نے بڑے معاشی منصوبوں کیلئے نیشنل اکنامک کونسل تشکیل دے دی معاشی کونسل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 11:03pm وزیرِاعظم کا دورہ چین، 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ اور چینی ہم منصب سے ملاقات کی، اہم معاملات پر ایک دوسرے کی حمایت کا اعادہ بھی کیا
پاکستان شائع 06 جون 2024 02:54pm پاکستان چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا رہا ہے، وزیراعظم چین نے مہنگی گاڑیاں نہیں خریدیں بلکہ تعلیم کے شعبے پر توجہ دی، وزیراعظم
▶️ پاکستان شائع 05 جون 2024 05:49pm وزیراعظم کا ہواوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان میں سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی ترغیب چینی کمپنی اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مابین فریم ورک معاہدے پر دستخط
پاکستان شائع 05 جون 2024 12:54pm پاکستان کا متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ وزیراعظم صدر یو اے ای کو ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 10:55pm وزیراعظم کا دورہ چین: پاکستان بدعنوانی پر قابو پانے کیلئے مؤثر اقدامات کررہا ہے، شہباز شریف اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان شائع 04 جون 2024 11:30pm پاکستان چین کے ساتھ آئی ٹی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت میں اشتراک کا خواہاں ہے، وزیراعظم وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
پاکستان شائع 04 جون 2024 02:03pm پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں، وزیراعظم کرپشن، ناقابلیت اور نا اہلی پر ’زیرو ٹالرنس‘ ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 04:44pm وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے وزیرِ اعظم کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورہ چین 8 جون کو اختتام پزیر ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:01am وزیراعظم کی پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو فوری ختم کرنے کی ہدایت ادارہ اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہا، ترقیاتی منصوبوں کیلئے متبادل لائحہ عمل تیار کیا جائے، شہباز شریف
پاکستان شائع 02 جون 2024 05:13pm وزیراعظم 4 جون کو دورہ چین کیلئے روانہ ہونگے، مصروفیات سامنے آگئیں شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں اقتصادی پاورہاؤس کا درجہ رکھنے والے شہر پہنچیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 10:06am مسیحی خاتون کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی : وزیر اعظم کی خصوصی مبارک باد میری رابرٹس نے ثابت کیا کہ پاکستانی خواتین مردوں سے پیچھے نہیں ہیں، وزیر اعظم
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:06am کیا واقعی پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم کی ہدایت نظر انداز کی؟ پئیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ کنفیوژن کا شکار ہوگیا
پاکستان شائع 01 جون 2024 09:45am وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:27am وزیراعظم کا فیصلہ نظر انداز؟ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی وزیراعظم نے پیٹرول سستا کرنے کا جو اعلان کیا اس کا کیا بنا؟
پاکستان شائع 31 مئ 2024 08:44pm وزیراعظم نے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کردی کاروبار میں آسانی کیلئے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی موجود ہونا خوش آئند ہے: شہباز شریف
شائع 31 مئ 2024 06:12pm نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی بجٹ پہلے 7 جون کو پیش کیا جانا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 04:27pm وزیراعظم کی بجلی کے 200 یونٹس استعمال کرنیوالوں سے متعلق اہم ہدایت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی تجویز مسترد
پاکستان شائع 31 مئ 2024 10:52am چینی انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی ترغیب، وزیر اعظم کی لائحہ عمل بنانے کی ہدایت چینی صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کرینگے، شہباز شریف
پاکستان شائع 30 مئ 2024 10:52pm وزیراعظم کا ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان شہباز شریف نے اس حوالے سے تمام ضروری قانونی تقاضے پورے کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 08:11pm 8 ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم رفح میں بدترین حملے شروع ہو چکے، دنیا کی کوئی طاقت اسرائیل کو ظلم سے باز نہیں رکھ سکی، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 07:51pm وزیر اعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، شہری سندھ کے نوجوانوں کو وفاق میں نوکریاں دینے کی یقین دہانی ایم کیو ایم نے ملاقات میں سندھ کے نوجوانوں کی بیروزگاری کے مسئلہ کو اُٹھایا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 04:40pm وزیر اعظم کی گندم اسکینڈل میں ملوث معطل 4 افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری تجارت کو انکوائری افسر مقرر کردیا
پاکستان شائع 29 مئ 2024 11:47pm سندھ کی جامعات کے وائس چانسلرز نے وزیراعظم سے 16ارب روپے مانگ لیے سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے صوبے کی جامعات کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے رقم مانگی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 02:24pm وزیراعظم شہباز شریف نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا وزارت پانی و بجلی کی جانب سے شہباز شریف کو بریفنگ دی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 06:41am وزیراعظم نے ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا تمام صوبوں نے بھی منگل کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، سندھ میں میٹرک کا پرچہ ملتوی